Deedar e mehboob by Saira Ramzan download pdf
Deedar e mehboob by Saira RamzanComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Saira Ramzan is an emerging new writer and Deedar e mehboob by Saira Ramzan is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including
Deedar e mehboob by Saira Ramzan Complete novel
Dushman e nafas by Saira Ramzan Season 1 Complete novel
Wabal e ishq by Saira Ramzan Complete novel
Dushman-e-Nafas Season 2 by Saira Ramzan Complete novel
are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Deedar e mehboob by Saira Ramzan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Deedar e mehboob by Saira Ramzan Novel Summary
“دیدارِ محبوب” سائرہ رمضان کا ایک روحانی و رومانوی ناول ہے، جو محبت کے ایک ایسے پہلو کو اجاگر کرتا ہے جو محض دنیاوی حد تک محدود نہیں بلکہ روحانی وابستگی اور قربِ الٰہی کی جانب بھی اشارہ کرتا ہے۔
یہ کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جو سچی محبت کی تلاش میں اپنی ذات، جذبات اور عقیدت کا امتحان دیتا ہے۔ کچھ محبتیں صرف دل کی کشش تک محدود ہوتی ہیں، جبکہ کچھ محبتیں انسان کو اس کی حقیقت سے روشناس کروا کر اسے ایک نئی پہچان دیتی ہیں۔ ناول میں عشقِ مجازی اور عشقِ حقیقی کے فرق کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے، جہاں کردار محبت کی آزمائشوں، صبر، قربانی اور یقین کی منازل طے کرتے ہیں۔
“دیدارِ محبوب” صرف ایک عام محبت کی کہانی نہیں، بلکہ یہ قاری کو ایک گہرے فکری سفر پر لے جاتا ہے، جہاں وہ محبت کے اصل مفہوم کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ ناول محبت، عقیدت، صبر اور قربانی جیسے جذبات کو نہایت خوبصورتی سے پیش کرتا ہے اور اس حقیقت کو بیان کرتا ہے کہ ہر محبت کا ایک مقام ہوتا ہے، مگر اصل سکون تب ملتا ہے جب انسان اپنے محبوبِ حقیقی کا دیدار کر لیتا ہے۔
************
About The Writer, Saira Ramzan : A New Literary Voice
سائرہ رمضان ایک ابھرتی ہوئی ناول نگار ہیں، جو حقیقت پر مبنی کہانیوں کو اپنی تحریروں میں شامل کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔ ان کے ناولز محض خیالی پلاٹ پر مبنی نہیں ہوتے، بلکہ زندگی کی تلخ حقیقتوں کو الفاظ کی صورت میں قارئین تک پہنچانے کی ایک کوشش ہوتے ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ ان کی تحریریں لوگوں کو سوچنے پر مجبور کریں اور وہ ان حقیقتوں کو سمجھیں جنہیں اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Saira Ramzan All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Deedar e mehboob by Saira Ramzan
اس میں ذکر ہے ایک قدیم زمانے میں بسنے والے محبت سے بھرے ملک کی۔
جس کے ہر فرد کو دوسرے کے ساتھ الگ ہی ہمدردی اور لگاؤ تھا۔ اور ان سب کا کریڈٹ ان کے رحمدل بادشاہ کو دیا جاتا ہے ۔
جو اپنی سلطنت میں کسی قسم کی برائی برداشت نہیں کر سکتے تھے ۔ مگر وہ کہتے ہیں نا کہ اللہ اپنے پیاروں سے ہی امتحان لیتا ہے ۔ پھر وہ چاہے کسی بھی صورت میں لیں۔ مگر اس میں انسان کے لیئے کوئی نہ کوئی بہتری ضرور ہوتی ہے۔
اگر ہم اس کا ذکر کرے تو اس میں نفرت سے محبت کا سفر نہیں۔۔۔۔بلکہ محبت سے نفرت تک کا سفر ہے۔ جس میں پیار بھی ہےاور جنگ بھی،،خوشی بھی اور غم بھی ،،،جیت بھی اور ہار بھی،،،،،،
جس میں دو جسم محبت کے راستے پر چلتے تو ہیں۔مگر بغیر کسی شناخت کے ،،،،منزل کی فکر کئے بغیر ۔
اب یہ تو وقت ہی بتاتا کہ ان کی زندگی کونسی مشکلات کی منتظر ہے ۔
****************
How To Download Deedar e mehboob by Saira Ramzan
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 779 Views














