About The Novel Fana e Ishq by Ayesha Irshad
Fana e Ishq by Ayesha IrshadComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Fana-e-Ishq by Ayesha Irshad – A Saga of Love, Loyalty, and Human Emotions
Introduction: In the ever-evolving world of Urdu fiction, new voices bring fresh perspectives on age-old emotions. “Fana-e-Ishq” (The Annihilation of Love), the debut novel by the talented Ayesha Irshad, is a soul-stirring narrative that explores the intricate web of human relationships. It is a story of selfless love, the bond between siblings, and the devastating impact of ego on sacred ties. Through this novel, Ayesha Irshad aims to remind readers of the values of empathy and morality in a fast-forward world.
Table of Contents
Novel Detailed Summary in English
The Contrasting Shades of Characters: The novel opens with three distinct storylines that showcase the diverse nature of human existence:
- Eshaal Shah: The spiritual anchor of the story, representing peace and divine connection. Her devotion highlights the importance of faith in navigating life’s challenges.
- Dr. Maniha Shah: A beacon of ethics and professional integrity. Her character challenges the healthcare system’s lack of empathy, advocating for kindness and humanity in the noble profession of medicine.
- Mir Aaliyan Khanzada: The embodiment of justice and power. While he is ruthless toward traitors, his character hints at a hidden layer of protection for those he loves.
Core Themes of Fana-e-Ishq:
- The Annihilation of Ego: The novel explores how pride can hollow out the most beautiful relationships. It teaches that for love to flourish, ego must die.
- Professional Ethics: Through Maniha’s character, the author addresses a crucial social issue—the deteriorating behavior of professionals toward common people.
- Justice vs. Betrayal: Mir Aaliyan’s storyline brings a thrill to the narrative, focusing on the dire consequences of betrayal and the weight of a leader’s responsibility.
Why “Fana-e-Ishq” Stands Out: Unlike many contemporary novels that focus solely on romance, Fana-e-Ishq delves into familial love and respect. Ayesha Irshad’s prose is simple yet evocative, making it easy for readers to relate to the emotional struggles of Eshaal, Maniha, and Aaliyan. The story promises a journey of healing for “broken people” and the reunion of “lost ties.”
Conclusion: The first episode of Fana-e-Ishq has set a grand stage for a story that is as much about the heart as it is about social responsibility. As secrets unfold and paths cross, readers will find themselves immersed in a world where love demands everything—even the annihilation of oneself.
***************
Novel Summary in Urdu
فنائے عشق محبتوں کی کہانی ہے مخلص رشتوں کی کہانی ہے بہن بھائی کی بے مثال محبتوں کی کہانی ہے ، ادھورے لوگوں کے مکمل ہونے کی کہانی ہے ، بچھڑے رشتوں کے دوبارہ ملاپ کی کہانی ہے ،
فنائے عشق رشتوں کے مان و عزت کی کہانی ہے ، اس میں بتایا گیا ہے انا اور خود پرستی کس طرح رشتوں کو کھوکھلا کر دیتی ہے ،رشتے اگر ایک بار اناؤں کی نظر ہو جائیں تو ان میں کیسا خلا رہ جاتا ہے ، فنائے عشق آدابِ محبت سکھاتا ہے ! فنائے عشق اس لڑکی کی کہانی ہے جو سب کی آنکھوں کا نور ہے .
“فنائے عشق” عائشہ ارشاد کے قلم سے نکلی ایک ایسی جذباتی اور سبق آموز داستان ہے جو محبت، مخلص رشتوں اور اناؤں کی بھینٹ چڑھتے احساسات کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ کہانی مخلص رشتوں کے مان اور عزت کی ہے، جہاں ایک طرف الوہی عشق میں ڈوبی ہوئی عشال شاہ ہے،
تو دوسری طرف اصولوں کی پکی ڈاکٹر منیہا شاہ اور جاہ و جلال کے پیکر میر عالیان خانزادہ۔ یہ ناول اس معاشرتی حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے کہ کس طرح خود پرستی رشتوں میں ایسا خلا پیدا کر دیتی ہے جسے پر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔ یہ ادھورے لوگوں کے مکمل ہونے اور بچھڑے ہوئے اپنوں کے دوبارہ ملاپ کی وہ داستان ہے جو قارئین کو آدابِ محبت سکھاتی ہے۔
کرداروں کا تعارف:
عشال شاہ: ایک معصوم اور عبادت گزار لڑکی، جو اپنے اللہ سے گہری وابستگی رکھتی ہے۔ اس کی شخصیت میں ایک الوہی سکون ہے جو دیکھنے والوں کو متاثر کرتا ہے۔
ڈاکٹر منیہا شاہ: ایک باوقار اور اصول پسند ڈاکٹر، جو لندن کے سیمینار میں پاکستانی ڈاکٹروں کے رویے پر کھل کر تنقید کرتی ہے۔ وہ اخلاق، انسانیت اور مسیحائی کے اصل مفہوم پر یقین رکھتی ہے۔
میر عالیان خانزادہ: ایک بارعب اور سخت گیر شخصیت، جو غداروں کے لیے موت کا فرشتہ ہے۔ اس کی بھوری آنکھیں اور سرد لہجہ اس کی شخصیت کے جاہ و جلال کو واضح کرتا ہے۔ وہ رشتوں کے معاملے میں نہایت حساس مگر غداری کے معاملے میں بے رحم ہے۔
حاشر ملک: عالیان کا قریبی ساتھی، جو اس کے جاہ و جلال اور غصے کو سنبھالنا جانتا ہے۔
رمل: منیہا کی اکلوتی اور شوخ دوست، جو دمہ (Asthma) کی مریضہ ہونے کے باوجود زندگی سے بھرپور ہے۔
خلاصہ (قسط نمبر 1): کہانی کا آغاز ایک پرسکون اور روحانی منظر سے ہوتا ہے جہاں عشال شاہ تہجد اور فجر کی نماز کے بعد اپنے رب سے مناجات میں مصروف ہے۔ اس کے چہرے کی چمک اور آنسوؤں کی نمی اس کے خدا سے مضبوط تعلق کو ظاہر کرتی ہے۔ دوسری طرف، کہانی ہمیں لندن کے ایک بڑے سیمینار میں لے جاتی ہے، جہاں ڈاکٹر منیہا شاہ اپنی جرأت مندانہ تقریر سے سب کو حیران کر دیتی ہے۔ وہ مسیحائی کے پیشے میں “اخلاق اور انسانیت” کی کمی پر سوال اٹھاتی ہے اور واضح کرتی ہے کہ مریض کا علاج صرف دوا سے نہیں بلکہ اچھے رویے سے بھی ہوتا ہے۔
تیسرا منظر ہمیں ایک تاریک اور وحشت ناک جنگل میں لے جاتا ہے، جہاں میر عالیان خانزادہ ایک غدار “اکرم” کا تعاقب کر رہا ہے۔ عالیان کی ڈکشنری میں غداری کی سزا صرف موت ہے۔ وہ اکرم کو نہایت اذیت ناک طریقے سے سزا دیتا ہے کیونکہ اس نے ایک معصوم بچے کی امانت میں خیانت کی تھی۔ عالیان کی شخصیت میں جہاں غداروں کے لیے سختی ہے، وہیں اپنے گھر والوں اور “معصوم آفت” (چھوٹی بہن) کے لیے ایک نرم گوشہ بھی موجود ہے۔
************
About The Writer, Ayesha Irshad
میرا نام عائشہ ارشاد ہے
میری عمر انیس سال ہے اور میں سیکنڈ ائیر کمپیوٹر سائنس کی سٹوڈنٹ ہوں .
مجھے لکھنے کا ہمیشہ سے شوق تھا میرے ذہن میں ہمیشہ کہانیاں بنتی رہتی تھیں لیکن کبھی انہیں کاغذ پر نا اتار سکی ، مگر پیپرز کے بعد جب مجھے فری ٹائم ملا تو مجھے لگا مجھے اپنا شوق پورا کرنا چاہیئے اور یوں میں نے فنائے عشق لکھنا شروع کیا .
عائشہ ارشاد کا تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے۔ وہ کمپیوٹر سائنس کی طالبہ ہیں اور لکھنے کا فطری شوق رکھتی ہیں۔ “فنائے عشق” ان کی پہلی ادبی کوشش ہے، جس میں انہوں نے نہایت خوبصورتی سے انسانی رشتوں کی نزاکتوں کو بیان کیا ہے۔
عائشہ کا مقصد ایسی کہانیاں تخلیق کرنا ہے جن سے لوگ خود کو جوڑ سکیں اور جو معاشرے میں مثبت تبدیلی اور سوچنے کا ایک نیا زاویہ پیدا کریں۔ ان کی تحریر میں سادگی کے ساتھ ساتھ جذباتی گہرائی پائی جاتی ہے، جو قاری کو رشتوں کی بے غرض محبتوں کو دوبارہ دریافت کرنے پر مجبور کرتی ہے۔
********
Short Scene From Novel
” کیا ہوا ؟ کچھ کچھ نہیں ۔۔” باہر سے آتے حاشر نے اسے یوں سٹل دیکھ کر پوچھا تو وہ گڑبڑا کر جھرجھری لیتا اکرم کے وجود کو گھسیٹتا باہر نکل گیا جبکہ حاشر نے اس بے ہوش انتہائی زخمی وجود کو تاسف سے دیکھا تھا کبھی وہ بھی ان کے ساتھ بیٹھتا تھا اور آج ۔۔ ” انسان کا لالچ اسے کہیں کا نہیں چھوڑتا ! ” وہ سر جھٹکتے ہوئے اندر داخل ہوا اسے پتہ تھا کہ وہ جو کل سے بے چین تھا اب پر سکون ہو گا
” چھوڑ کیوں دیا مار دیتا ! ” وہ اسے دیکھ کر بولا جو یقیناً اب جانے کی تیاری کر رہا تھا وہ حیران تھا وہ تو کبھی رحم نہیں کرتا تھا تو آج کیسے بلیک جینز پر بلیک شرٹ پہنے چہرے پہ لگے ماسک کی وجہ سے صرف بھوری آنکھیں نظر آ رہی تھیں حاشر کی بات پر اس کی طرف آیا اور اس کی آنکھوں میں اپنی بھوری آنکھیں ڈال کر بولا
” اس سے پہلے کبھی میر عالیان خانزادہ نے رحم کیا ہے کسی پر جو اس پہ کروں گا ! ” وہ مسکرایا تھا ماسک کی وجہ سے اس کی مسکراہٹ نہیں دکھائی دی لیکن حاشر ملک نے دیکھا تھا اس کی آنکھیں مسکرائیں تھیں
” ہمم تو کیا کرے گا اس کے ساتھ ؟ ۔۔” حاشر ملک کو تجسّس ہوا تھا
” یہ تو خود دیکھ لے گا اب میں چلتا ہوں کل سے گھر نہیں گیا ایسے نہ ہو کوئی مسئلہ ہو جائے ویسے بھی وہ میرے گھر کی معصوم آفت تو ویسے ہی میرے پیچھے پڑی رہتی ہے ۔۔” وہ پہلے مسکرا کے اور آخر میں دانت پیس کہ بولا تھا جب کہ اس کی حالت حاشر نے اپنی ہنسی بمشکل ضبط کی تھی جانتا جو اگر یہ غلطی کر دی تو کوئی نہیں بچا پائے گا اس سے اس لیے ہنسی بعد کے لیے سنبھال کر رکھی اور اس کی طرف متوجہ ہوا جو جانے کے لئے دروازے کی طرف بڑھ رہا تھا
” جا جا شہزادے میں ہوں یہاں سب سنبھال لوں گا یہ گند بھی میں صاف کر دوں گا جو تو نے پھیلایا ہے ! ۔۔” حاشر نے دانت پیس کر اسے دیکھا جو خود تو مزے سے جا رہا تھا اور اس سب میں پھنسا دیا اشارہ نیچے بکھرے خون اور اردگرد کی بکھری چیزوں کی طرف تھا
” کافی سمجھدار ہو گیا ہے تو مجھے لگا مجھے بولنا پڑے گا لیکن تو تو خود ہی سمجھ گیا گڈ ویری گڈ چل لالے لگ جا کا م پہ کل ملتے ہیں پھر اللّٰہ حافظ ! ” وہ جو جا رہا تھا پلٹا اور نہایت سنجیدگی سے بولتا حاشر کو صدمہ میں چھوڑے گھر سے نکلتا چلا گیا پیچھے حاشر خود کو کوس کے رہ گیا جان گیا تھا کہ لاڈ صاحب نے اسے ہنسی چھپاتے دیکھ لیا اسی کی سزا دے کر گیا ہے
****************
Download Fana e Ishq by Ayesha Irshad in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ عائشہ ارشاد کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Shab e deejoor by Asma Qadri Complete novel
King Of Darkness by Zain Complete novel
Ishq per zor nahin by Abdulahad Butt Complete novel
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 1.1K Views

















