Fikar afsana by Beenish Malik Complete pdf

Fikar afsana by Beenish Malik Download pdf

Fikar afsana by Beenish Malik

The novel is Published in Rida Digest January 2021.

********************

Fikar afsana by Beenish Malik Summary

صنف: معاشرتی اصلاحی و نفسیاتی یا فلسفیانہ افسانہ۔۔۔

​موضوع یا مرکزی خیال: غربت کی چکی میں پستی سفید پوشی اور معاشرتی رسومات کا بے جا خوف۔ یہ کہانی اس تلخ حقیقت کو بیان کرتی ہے کہ ایک غریب انسان کے لیے اپنے پیاروں کی زندگی سے زیادہ “لوگ کیا کہیں گے” اور “موت کے کھانے” کی فکر بڑی ہو جاتی ہے۔۔۔

************

About The Writer, Beenish Malik

✍️ بینش مجید ملک

میرا تعلق ضلع بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں شریف سے ہے۔۔۔✨

ایک ایسی عاشقِ ادب، جس نے الفاظ کو اپنا ہمسفر بنایا۔۔۔

ایم اے اردو 📚، ایم فل اردو 📖، بی ایڈ 🎓، ڈائجسٹ اور سوشل میڈیا رائٹر 🖋️، اور بطور وزٹنگ لیکچرار 👩‍🏫 یونیورسٹی و کالج میں علم بانٹتی ہوئی۔ میں نے زندگی کو الفاظ کے آئینے میں دیکھا اور ہر جذبے کو تحریر کا روپ دینے کی بھر پور کوشش کی، میرا یہ سفر کہاں تک کامیاب ہوا؟؟؟؟؟ اس کا فیصلہ تو میرے قارئین ہی کر سکتے ہیں۔ مگر میں بس اتنا جانتی ہوں کہ

“الفاظ کی دنیا میں میرا سفر، دلوں تک پہنچنے کی ایک کوشش ہے!

کیونکہ الفاظ صرف حروف نہیں، بلکہ دل کی دھڑکن، روح کی صدا اور احساس کی زبان ہوتے ہیں۔”

“تحریر وہ آئینہ ہے جس میں دل اپنی سچائی دیکھتا ہے۔” 🌹

لکھنے، پڑھنے اور کہانیاں سننے سنانے کا شوق تو شروع سے ہی تھا، مگر باقاعدہ آغاز ستمبر 2018 میں ایک ناول سے کیا، جو فیس بک کے ایک مشہور گروپ میں پوسٹ کیا۔ اسی دوران ایک یوٹیوب نیوز چینل کے لیے وائس اوور بھی کرتی رہی، لیکن جلد ہی اسے چھوڑ دیا کیونکہ دل کا اصل لگاؤ ناول نگاری سے تھا۔

مجھے شروع سے ہی ناول لکھنا اور پڑھنا پسند ہے۔ ہر پہلو کو کھول کھول کر بیان کرنا اور ہر جذبے کو پرکھنا __ یہی میرا انداز ہے۔ اسی لیے مختصر لکھنا میرے بس میں نہیں۔البتہ ایک دو بار افسانے لکھنے کی کوشش کی، مگر دل نے صاف کہہ دیا “یہ تجھ سے نہ ہو پائے گا!” اور یوں میں مکمل طور پر ناول نگاری کی طرف آ گئی۔۔۔

فیس بک پر لکھتے لکھتے ڈائجسٹ تک رسائی ملی، اور الحمدللہ وہاں بھی حوصلہ افزائی نصیب ہوئی۔ ساتھ ہی ادبی مقابلوں میں شرکت کی، فوٹو اور ویڈیو ایڈیٹنگ کی۔ پھر ایم فل میں داخلہ لیا تو ناول لکھنے کا سلسلہ رکا، اور تھیسس لکھنے کا شروع ہوگیا مزے کی بات میرے تھیسس کا موضوع بھی ناول ہی تھا۔ اس دوران میں نے قلم کو بالکل نہیں چھوڑا، بس کبھی کبھار دل کے خیالات لکھ دیتی۔ مگر وہ شاعری نہیں، صرف دلی کیفیات تھیں، کیونکہ شاعری سے مجھے کوئی شغف نہیں۔۔۔

اسی دوران ایک وقت ایسا آیا کہ میں رائٹرز بلاک کا شکار ہو گئی__ اور یہ کیفیت مسلسل تین سال تک چلتی رہی۔

پھر ستمبر 2024ء میں دوبارہ قلم تھاما، اور “احترامِ محبت” کا آغاز کیا _ یہ ایک منفرد موضوع اور متنوع کرداروں پر مبنی طویل ناول ہے، جو بہت جلد اپلوڈ کرنا شروع کروں گی۔۔۔۔

✨ میری تخلیقات

📖 مکمل ناول

🍁 میرا مسیحا – حجاب ڈائجسٹ (اپریل 2021ء)

🍁 دل کا رشتہ – ردا ڈائجسٹ (نومبر 2021ء)

📖 ناولٹ

🍂 ٹھوکر – ردا ڈائجسٹ (فروری 2021ء)

🍂 ہوۓ جو تم مہرباں – کرن (اکتوبر 2020ء)

🍂 مکافات عمل – پاکیزہ ڈائجسٹ (اکتوبر 2022ء)

🍂 یقین کا سفر – اردو ناولز پلیٹ فارم گروپ

📖 افسانے

🌿 فکر – ردا ڈائجسٹ (جنوری 2021ء)

🌿 وسیلہ – سچی کہانیاں ڈائجسٹ (جنوری 2021ء)

🌿 احساسِ ندامت – صداقت آن لائن ڈائجسٹ (جولائی 2020ء)

📖 قسط وار ناولز

🌸 جنون عشق – ناول ہی ناول گروپ

🌸 میری زیست ہو تم – اردو ناول پلیٹ فارم گروپ

🌸 عزت – ناولز بائے بینش ملک پیج

📖 زیرِ تحریر ناولز

✨ احترامِ محبت

✨ خاموش دعا

✨ یاریاں

✨ آشیانہ

“میری تحریر صرف الفاظ نہیں، یہ میرے دل کی صدائیں ہیں۔۔۔جو شاید آپ کے دل کو بھی چھو جائیں! ہر لفظ، ہر جملہ اور ہر کہانی، زندگی کی جھلکیاں ہیں۔” میری دعا ہے کہ یہ الفاظ آپ کے دلوں میں بھی روشنی، سکون اور امید کا چراغ جلا دیں۔ 🌸💖

#novelwriting #novelslover #novelsbybeenish

****************

Short Scene of novel

”اچھا تو تم  اب بھی اسی وجہ سے پریشان اور فکر مند ہو کہ کہیں تمہاری چھوٹی کو کچھ نہ ہوجاۓ۔۔؟“ثمرہ نے اس کی طرف دیکھ کر اک بار پھر ہمدردی سے سوال کیا۔

”ارے نہیں باجی! میں اس کی بیماری کی وجہ سے پریشان نہیں ہوں میں تو اس وجہ سے پریشان ہوں کہ اگر خدا ناخواستہ یہ مرگٸی تو شریکہ برادری جو میرے دروازے پر آۓ گی میں اسے روٹی کہاں سے دوں گی؟ میرے گھر میں تو آٹا تک نہیں ہے،فاقے ہیں ،

وہ شریک ہیں باجی کیا کہیں گے کہ یہ روٹی بھی نہ دے سکے؟ بس اس بات کی مجھے زیادہ فکر ہے، جو مجھے پریشان رکھتی ہے میری نیندیں اسی فکر سے اڑ گٸی ہیں۔ بہت پریشان ہوں میں کچھ نہ پوچھو باجی۔۔۔“ وہ بہت زیادہ دکھی و غمگین تھی _ لیکن اپنے مخصوص لہجے میں مسکراٸی اور جانے کے لیے اٹھ کھڑی ہوٸی۔

****************

Download Fikar afsana by Beenish Malik in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

************

اگر آپ بینش ملک کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Beenish Malik All Novels Link

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel

Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel

Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel

******************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download Fikar afsana by Beenish Malik

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 489 Views

Leave a Comment