About The Novel Thokar by Beenish Malik
Thokar by Beenish Malik Complete novel. The novel is Published in Rida Digest February 2021. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Thokar by Beenish Malik is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
A Soul-Stirring Tale of Arrogance, Disobedience, and Regret
In the world of contemporary Urdu fiction, stories that address social dilemmas often leave the most significant impact. “Thokar” (The Stumble) is one such masterpiece that delves deep into the themes of family tragedy, the consequences of stubbornness, and the spiritual void left by the absence of a mother’s blessing.
The protagonist, Hammad, represents a segment of the modern youth that values personal desire over familial wisdom. The story highlights a universal struggle: the clash between a parent’s foresight and a child’s short-sightedness. Hammad’s decision to pursue a path built on ego and disobedience sets the stage for a dramatic downfall.
The core message of “Thokar” revolves around a powerful Eastern proverb: “Success is hidden in the prayers of parents.” As Hammad ignores his mother, Zainab Bibi, he unknowingly detaches himself from his spiritual shield. The narrative beautifully, yet painfully, illustrates how every step taken away from a mother’s guidance leads closer to a life-altering “Thokar” (stumble).
This is not just a story; it is a reformative piece of literature. The writer uses Hammad’s life to mirror the reality of many broken homes. The character of Sara serves as a personification of worldly illusions—bright and attractive from a distance but hollow and cold up close.
- Emotional Depth: The dialogue between the mother and son is heart-wrenching.
- Moral Lessons: It serves as a reminder to the younger generation about the sanctity of parents.
- Dramatic Irony: The reader sees Hammad’s fall coming, creating a sense of suspense and tragedy.
The tragedy of “Thokar” lies in the timing. Hammad learns his lesson, but only after losing the most precious person in his life. It teaches us that while life gives many chances, some stumbles are so severe that they leave us wandering in the dark forever.
***************
Novel Summary in Urdu
سوشل المیہ / سبق آموز معاشرتی اور اصلاحی افسانہ
ٹھوکر — ضد، نافرمانی اور پچھتاوے کی داستان۔
ایک خاندانی المیہ ہے، ایک ایسی سبق آموز کہانی جو دکھاتی ہے کہ جذبات کی اندھیری راہوں پر پڑنے والی ٹھوکریں __ ہمیشہ انسان کو زندگی کی روشن منزلوں سے محروم کر دیتی ہیں، اور ماں کی دعا سے محروم دل خواہشات کی ٹھوکر کھا کر کبھی سنبھل نہیں پاتا۔۔۔
“ٹھوکر” محض ایک کہانی نہیں بلکہ معاشرے کے اس ناسور کی عکاسی ہے جہاں انا، ضد اور والدین کی نافرمانی ہنستے بستے گھروں کو اجاڑ دیتی ہے۔ یہ ایک ایسے نوجوان کی داستان ہے جو جوانی کے جوش اور خواہشات کی اندھی تقلید میں یہ بھول جاتا ہے کہ ماں کی دعا کے بغیر کامیابی کا ہر راستہ ادھورا ہے۔
ناول کا رخ اس تلخ حقیقت کی جانب ہے کہ زندگی میں لگنے والی بعض ٹھوکریں انسان کو سنبھلنے کا موقع نہیں دیتیں، بلکہ وہ پچھتاوے کی ایسی دلدل میں دھکیل دیتی ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں ہوتی۔ یہ افسانہ نئی نسل کے لیے ایک آئینہ ہے جو انہیں جذباتی فیصلوں کے سنگین نتائج سے خبردار کرتا ہے۔
****************
About The Writer, Beenish Malik
✍️ بینش مجید ملک
میرا تعلق ضلع بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں شریف سے ہے۔۔۔✨
ایک ایسی عاشقِ ادب، جس نے الفاظ کو اپنا ہمسفر بنایا۔۔۔
ایم اے اردو 📚، ایم فل اردو 📖، بی ایڈ 🎓، ڈائجسٹ اور سوشل میڈیا رائٹر 🖋️، اور بطور وزٹنگ لیکچرار 👩🏫 یونیورسٹی و کالج میں علم بانٹتی ہوئی۔ میں نے زندگی کو الفاظ کے آئینے میں دیکھا اور ہر جذبے کو تحریر کا روپ دینے کی بھر پور کوشش کی، میرا یہ سفر کہاں تک کامیاب ہوا؟؟؟؟؟ اس کا فیصلہ تو میرے قارئین ہی کر سکتے ہیں۔ مگر میں بس اتنا جانتی ہوں کہ
“الفاظ کی دنیا میں میرا سفر، دلوں تک پہنچنے کی ایک کوشش ہے!
کیونکہ الفاظ صرف حروف نہیں، بلکہ دل کی دھڑکن، روح کی صدا اور احساس کی زبان ہوتے ہیں۔”
“تحریر وہ آئینہ ہے جس میں دل اپنی سچائی دیکھتا ہے۔” 🌹
لکھنے، پڑھنے اور کہانیاں سننے سنانے کا شوق تو شروع سے ہی تھا، مگر باقاعدہ آغاز ستمبر 2018 میں ایک ناول سے کیا، جو فیس بک کے ایک مشہور گروپ میں پوسٹ کیا۔ اسی دوران ایک یوٹیوب نیوز چینل کے لیے وائس اوور بھی کرتی رہی، لیکن جلد ہی اسے چھوڑ دیا کیونکہ دل کا اصل لگاؤ ناول نگاری سے تھا۔
مجھے شروع سے ہی ناول لکھنا اور پڑھنا پسند ہے۔ ہر پہلو کو کھول کھول کر بیان کرنا اور ہر جذبے کو پرکھنا __ یہی میرا انداز ہے۔ اسی لیے مختصر لکھنا میرے بس میں نہیں۔البتہ ایک دو بار افسانے لکھنے کی کوشش کی، مگر دل نے صاف کہہ دیا “یہ تجھ سے نہ ہو پائے گا!” اور یوں میں مکمل طور پر ناول نگاری کی طرف آ گئی۔۔۔
فیس بک پر لکھتے لکھتے ڈائجسٹ تک رسائی ملی، اور الحمدللہ وہاں بھی حوصلہ افزائی نصیب ہوئی۔ ساتھ ہی ادبی مقابلوں میں شرکت کی، فوٹو اور ویڈیو ایڈیٹنگ کی۔ پھر ایم فل میں داخلہ لیا تو ناول لکھنے کا سلسلہ رکا، اور تھیسس لکھنے کا شروع ہوگیا مزے کی بات میرے تھیسس کا موضوع بھی ناول ہی تھا۔ اس دوران میں نے قلم کو بالکل نہیں چھوڑا، بس کبھی کبھار دل کے خیالات لکھ دیتی۔ مگر وہ شاعری نہیں، صرف دلی کیفیات تھیں، کیونکہ شاعری سے مجھے کوئی شغف نہیں۔۔۔
اسی دوران ایک وقت ایسا آیا کہ میں رائٹرز بلاک کا شکار ہو گئی__ اور یہ کیفیت مسلسل تین سال تک چلتی رہی۔
پھر ستمبر 2024ء میں دوبارہ قلم تھاما، اور “احترامِ محبت” کا آغاز کیا _ یہ ایک منفرد موضوع اور متنوع کرداروں پر مبنی طویل ناول ہے، جو بہت جلد اپلوڈ کرنا شروع کروں گی۔۔۔۔
✨ میری تخلیقات
📖 مکمل ناول
🍁 میرا مسیحا – حجاب ڈائجسٹ (اپریل 2021ء)
🍁 دل کا رشتہ – ردا ڈائجسٹ (نومبر 2021ء)
📖 ناولٹ
🍂 ٹھوکر – ردا ڈائجسٹ (فروری 2021ء)
🍂 ہوۓ جو تم مہرباں – کرن (اکتوبر 2020ء)
🍂 مکافات عمل – پاکیزہ ڈائجسٹ (اکتوبر 2022ء)
🍂 یقین کا سفر – اردو ناولز پلیٹ فارم گروپ
📖 افسانے
🌿 فکر – ردا ڈائجسٹ (جنوری 2021ء)
🌿 وسیلہ – سچی کہانیاں ڈائجسٹ (جنوری 2021ء)
🌿 احساسِ ندامت – صداقت آن لائن ڈائجسٹ (جولائی 2020ء)
📖 قسط وار ناولز
🌸 جنون عشق – ناول ہی ناول گروپ
🌸 میری زیست ہو تم – اردو ناول پلیٹ فارم گروپ
🌸 عزت – ناولز بائے بینش ملک پیج
📖 زیرِ تحریر ناولز
✨ احترامِ محبت
✨ خاموش دعا
✨ یاریاں
✨ آشیانہ
“میری تحریر صرف الفاظ نہیں، یہ میرے دل کی صدائیں ہیں۔۔۔جو شاید آپ کے دل کو بھی چھو جائیں! ہر لفظ، ہر جملہ اور ہر کہانی، زندگی کی جھلکیاں ہیں۔” میری دعا ہے کہ یہ الفاظ آپ کے دلوں میں بھی روشنی، سکون اور امید کا چراغ جلا دیں۔ 🌸💖
#novelwriting #novelslover #novelsbybeenish
****************
Sneaks Peeks From Novel
”امی۔!؟ آپ نے مجھے کیوں بلایا۔؟ جلدی بتائیں مجھے اور بھی بہت سے کام ہیں۔“ وہ دونوں جو اپنی باتوں میں مصروف تھیں۔ان کی اس کی طرف پیٹھ تھی اس لیے وہ اس کو دیکھ نہیں سکیں۔ لیکن اس کی تیکھی آواز سن کر وہ دونوں ہی بری طرح سے چونکیں۔
”نہ سلام نہ دعا۔! تم میں تمیز نام کی کوئی چیز ہے کہ نہیں۔؟ تمہاری مامی آئی ہوٸی ہے اس وجہ سے تمہیں بلایا __ وہ تم سے ملنا چاہتی تھیں ‘ لیکن تمہیں تو کوئی لحاظ ہی نہیں۔ ساری تمیز بھول گئی ہو تم۔۔“ زرینہ بی کو اس کے بدتمیزی بھرے اندز پر بڑا غصہ آیا تھا ‘ وہ اسے غصے سے ڈانٹتے ہوئے بولیں۔۔۔
وہ مشی کی ان عادتوں سے بہت تنگ آ چکی تھیں۔
بانو مامی کا چہرہ بھی خفت سے سرخ ہو گیا۔
”ارے کوئی بات نہیں زرینہ آپا۔! میں کونسا مہمان ہوں۔روز ہی تو آئی رہتی ہوں، نہ ڈانٹو بچی کو۔“ بانو مامی نا چاہتے ہوئے بھی مشی کے دفاع میں بولیں۔ ”نہیں بانو۔! یہ اب بچی نہیں رہی بڑی ہو چکی ہے۔اب تو یہ خود بھی اسکول میں استانی ہے۔لیکن پھر بھی ابھی تک اسے یہ تمیز نہیں آئی کہ بڑوں کی عزت کیسے کی جاتی ہے اور گھر آئے مہمان کو عزت و احترام کیسے دیا جاتا ہے۔“
”ٹھیک ہے! اگر مجھ میں تمیز نہیں ہے تو آپ اپنی تمیز دار بیٹیوں سے ملوا لیں اپنی پیاری بھابھی کو۔“ وہ جو اتنی دیر سے چپ کھڑی تھی، ماں کے منہ سے اتنی باتیں ساری سن کر بدتمیزی کے سارے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ کر بولی۔ بانو مامی تو اُس کی اتنی بدتمیزی پر ہکا بکا رہ گئی۔کیونکہ اس نے مشی کو اس انداز میں بات کرتے آج پہلی بار سنا تھا۔
”مشی دفع ہو جا توں میری نظروں کے سامنے سے۔!“ وہ بس اتنا ہی بول سکیں تھی۔بھابھی کے سامنے خفت مارے اُن کا سر جھک گیا تھا وہ بدتمیزیاں تو پہلے بھی بہت کرتی تھی، لیکن کبھی بانو کے سامنا ایسا نہیں ہوا تھا۔
”ہنہنہ جا رہی ہوں میں! مجھے بھی کوئی شوق نہیں ادھر رک کر آپ کی جلی کٹی باتیں سننے کا۔“وہ غصے سے پاؤں پٹختی دوبارہ کمرے میں چلی گئی۔ جبکہ زرینہ بی بڑے تاسف سے اس کو اندر جاتا دیکھ رہی تھیں۔۔۔
****************
Download Thokar by Beenish Malik in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ بینش ملک کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Tum mery ho kar raho by Iqra Gul Naz Complete
Bahon main tham le by Ayesha Zulfiqar
Gull e Khar dar by Fatima Niazi
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 640 Views











