Hemlock by Alishma Nisa Complete novel pdf

Hemlock by Alishma Nisa Complete novel

Hemlock by Alishma Nisa download pdf

Hemlock by Alishma Nisa. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Alishma Nisa is an emerging new writer and Hemlock by Alishma Nisa is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Hemlock by Alishma Nisa is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Hemlock by Alishma Nisa in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ علشمہ نساء کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Alishma Nisa All Novels Link

Hasool e Wafa by Izza Writes

Muhafiz e ishq by Faizan Rauf Complete novel

**************

Novel Summary : Hemlock by Alishma Nisa

میں نے اس کہانی کو “ہیملک: ایک میٹھا زہر” کا نام دیا ہے۔
ہیملک ایک ایسا پودا ہے جو بظاہر سرسبز، نرم و نازک اور خوشنما دکھائی دیتا ہے، مگر اس کے اندر ایک مہلک زہر چھپا ہوا ہے۔ انسان اسے ہاتھ لگائے تو شاید فوری اثر نہ ہو، مگر جب وہ اسے کھا لے، تو آہستہ آہستہ اس کے اعصاب ڈھیلے پڑ جاتے ہیں، جسم سن ہو جاتا ہے اور آخرکار وہ سانس نہ لے پانے کے باعث موت کے گلے لگ جاتا ہے۔

ہمارا معاشرہ بھی اسی ہیملک کا شکار ہے۔

یہ زہر ہمیں رنگینیوں اور آزادی کے خوشنما پردوں میں لپیٹ کر دیا جا رہا ہے۔ یہ ہمیں بہلا رہا ہے، میٹھا ذائقہ دے رہا ہے، اور پھر آہستہ آہستہ ہماری روح، ہماری غیرت اور ہماری سوچ کو مفلوج کر رہا ہے۔

میں یہ دعویٰ نہیں کر سکتی کہ میں نے وہ رخ دکھایا ہے جو دکھانا چاہتی تھی۔ یہ یقین بھی نہیں کہ میری یہ آواز بہت دور تک جائے گی۔ مگر ایک بات پر مجھے یقین ہے: میں نے اپنی سی بھرپور کوشش کی ہے۔ جو میں نے محسوس کیا، جو میں نے دیکھا، جو میں نے اپنے دل پر جھیلا ۔ وہی میں نے لکھ دیا۔

یہ کتاب میری نہیں، یہ ہمارے معاشرے کا نوحہ ہے۔ اور اگر یہ نوحہ کسی کے دل تک پہنچ گیا، تو میرا قلم اپنی ذمہ داری ادا کر چکا۔

************

About The Writer, Alishma Nisa : A New Literary Voice

میرا نام علشمہ النساء بیٹنّی ہے۔ میں تقریباً پندرہ سال کی عمر میں اپنا پہلا ناول لکھنا شروع کیا تھا۔ میرے پہلے دو ناول فکشن تھے، بس تجربے کے لیے، بغیر کسی خاص مقصد کے۔

اب میں جو لکھتی ہوں، وہ میری اپنی سوچ اور احساسات سے جُڑا ہوتا ہے۔ میں آج کے معاشرے، خاص طور پر پاکستان میں پھیلتی بے حیائی اور انسانیت کے زوال کے بارے میں لکھتی ہوں۔

میری تحریر کا مقصد سبق دینا نہیں، بلکہ وہ سب کہنا ہے جو دل میں دب کر رہ گیا ہوتا ہے یا پھر وہ سب کچھ جو ہمارے معاشرے کو کھوکھلا کر رہا ہیں۔ میں اپنی کہانیوں میں وہ سب دیکھانے کی کوشش کرتی ہوں،جو میں نے کم از کم پہلی دفہ ہوتا دیکھا ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

“اس ناول کے لکھنے کا سبب نہ تو ذاتی شہرت کی ہوس تھی، نہ  ہی داد و تحسین کی آرزو۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ میں  نے اس معاشرے کی بُری حالت دیکھی اور خاموش رہ کر اپنا وجدان دبا نہ سکی۔ ہماری اجکل کی نسل صرف پاکستان نہیں بلکہ پورا عالم اسلام جو قوم لوط کی دلدل میں دھنس رہے ہیں، انہیں واپس لانے کی طاقت میرے بس میں نہیں۔

     میں تو کیا بہت سے طاقتور اور با اثر لوگ جنہوں نے انہیں روکنے کی کوشش کی انکی حالت آپ سب کے سامنے ہیں۔

     میرے ملک کے لوگ خاص طور پر آج کی نسل، وہ عجیب ہو گئی ہے، ایسی کہ انسان حیرت و اندیشے میں مبتلا ہو جائے۔ مرد کو عورت کے روپ میں اور عورت کو عریاں دیکھ کر دل کانپ اٹھتا ہے۔ ایسا برتاؤ تو حتی کفار بھی نہیں کرتے۔

اندر ہی اندر ایک کسک تھی، جو بار بار جگا دیتی تھی۔ وہ کسک، ایک نرم لیکن مستقل آہ تھی، جو کہتی تھی کہ اگر ہم اپنی فکر و شعور کی روشنی نہ جلائیں، اگر ہم اپنے اخلاق و ادب کی پاسداری نہ کریں، تو یہ دلدل ہمیں اپنے ہولناک احاطے میں گھیر لے گا۔

ہر روز میں نے محسوس کیا کہ یہ کسک میری روح کی ایک تہہ پر چبھتی ہے، اور مجھے مجبور کرتی ہے کہ قلم اٹھاؤں اور حقیقت کی تلخی کو الفاظ میں ڈھال دوں۔

**************

How To Download Hemlock by Alishma Nisa

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 486 Views

Leave a Comment