Hum milen gy kahen by Zunaira Iqbal download pdf
Hum milen gy kahen by Zunaira Iqbal Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Zunaira Iqbal is an emerging new writer and Hum milen gy kahen by Zunaira Iqbal is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Hum milen gy kahen by Zunaira Iqbal is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Click the link below to download Hum milen gy kahen by Zunaira Iqbal in pdf.
************
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Haya aur Haram ki bewakoofiyaan by Amrah Sheikh Comple
Eid ki khushyian apnon mein he by Amrah Sheikh Complete
Badmashiyan by Amrah Sheikh Complete
************
Hum milen gy kahen by Zunaira Iqbal Summary
ہم ملیں گے کہیں ،،
یہ فقط جملہ نہیں بلکہ اک امید ہے ایک ٹوٹے ہوئے دل کی آخری صدا ہے جو چاہتا ہے کہیں کبھی کسی موڑ پر وہ بچھڑے ہوئے لوگ وہ ان کہی باتیں پھر سے مل جائیں ان آنکھوں کی کہانی ہے جو برس کر بھی ناکام رہیں ان باتوں کی کہانی ہے جو لبوں پر آ کر ہی مر جاتی ہیں ۔۔
اس میں اک کردار حورین عالم کا ہے جو یکطرفہ محبت میں مبتلا رہ کر بھی اسے پا گئی معاویہ عرفات والدین کو کھونے کا صدمہ برداشت تو کر لیا مگر دل پہ لگے زخم تازہ تھے کہ اپنی محبت کو کھو بیٹھا
یہ کہانی ان جذبوں کی ترجمان ہے جو بیان نہ ہو سکے کچھ ادھوری سی خواہشوں کے ساتھ ہم قدم ہو جائیں شاید ہی ہم کہیں مل جائیں شاید ہی کھوئے ہوؤں کو پا لیں اسمیں میرا پسندیدہ کردار ،معاویہ عرفات کا تھا ،،
زیادہ نہ سہی جتنا اسکا کردار تھا جو کچھ اسکے ساتھ ہوا برداشت کیا مگر برداشت میں بھی اتنی قوت کہاں کبھی تو وہ بھی جواب دے ہی جاتا ہے سو آخر میں ذہنی توازن کھو بیٹھا کبھی نہ مل سکا کسی کو ۔۔۔
کہانی میں ذرا تہذیب کی جھلک بھی ہے اور ،،فارقلیط حسن کی صورت میں ،،
یہ کہانی ان لوگوں کے لیے جویہ سمجھتے ہیں ہم کبھی کسی کو حاصل نہیں کر پائیں گے مگر کچھ معجزے لمحوں ہوتے ہیں اور پا لیتے اور کچھ وہ لوگ جو مسلسل سفر میں رہتے اور اسی سفر کی گرد میں کہیں گمنام ہو جاتے ہیں۔۔
************
About The Writer, Zunaira Iqbal : A New Literary Voice
زنیرا اقبال اُردو ادب کی اُبھرتی ہوئی اور حساس دل رکھنے والی لکھاری ہیں، جنہوں نے کم وقت میں اپنی کہانیوں کے ذریعے قارئین کے دلوں میں خاص مقام حاصل کیا۔
وہ انسانی جذبات، رشتوں کی نزاکت، اور محبت کی پیچیدگیوں کو نہایت خوبصورتی اور حقیقت پسندی سے بیان کرتی ہیں۔ ان کی تحریروں میں سچائی، احساس، اور جذبات کی گہرائی نمایاں ہوتی ہے۔
“ہم ملیں گے کہیں” جیسا جذباتی اور اُمید سے بھرپور ناول، زنیرا اقبال کے اسی حساس اور پختہ تخلیقی انداز کی عکاسی کرتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Zunaira Iqbal All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Hum milen gy kahen by Zunaira Iqbal
ہے تو؟؟انہوں نے معاویہ سے پوچھا ،
تم سے مطلب ،،معاویہ نے مضبوط انداز میں کہا
ابے سامنے سے ہٹ اور لڑکی کو ہمارے حوالے کر ،،اس لڑکی نے خوف سے معاویہ کی شرٹ پکڑ لی ،نکل جاؤ تم تینوں میں اسے تم لوگوں کے حوالے نہیں کروں گا ۔۔
اچھا کیا لگتی ہے تیری جو اسے بچا رہا ہے؟؟
اک آدمی آگے بڑھا ،،معاویہ نے پسٹل نکال لی اک قدم بھی آگے مت بڑھانا ،،
گاڑی میں بیٹھا!!اس نے لڑکی کو کہا ،،وہ گاڑی کا دروازہ کھول رہی تھی مگر وقت نے بغاوت کر دی پیچھے سے دو آدمیوں نے آ کر معاویہ کو پکڑ لیا اور اک نے لڑکی کو ،،آسماں روشن ہوا تھا وہ پکڑے جا چکے تھے وقت نے غالب آ کر قہقہہ لگایا تھا ۔۔۔۔
****************
How To Download Hum milen gy kahen by Zunaira Iqbal
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 603 Views















