Qurb e Ilahi by Shaikhzadi download pdf
Qurb e Ilahi by Shaikhzadi Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Shaikhzadi is an emerging new writer and Qurb e Ilahi by Shaikhzadi is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Qurb e Ilahi by Shaikhzadi is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Click the link below to download Qurb e Ilahi by Shaikhzadi in pdf.
***********
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Novels ki dewani by Husny Kanwal Complete
Mashal by Jaweria Attaullah Complete
****************
Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.
If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.
************
Qurb e Ilahi by Shaikhzadi Summary
یہ کہانی ہے
اُمامہ (عمر 23 سال) – ایک حساس، ذہین مگر زندگی کی الجھنوں میں الجھی ہوئی لڑکی، جو دل میں سچائی کی تلاش رکھتی ہے۔
اور
فارس (عمر 26 سال) – ایک خاموش، سنجیدہ اور دین کی طرف مائل نوجوان جو خود بھی ایک اندرونی تبدیلی کے سفر سے گزر رہا ہے۔ “زندگی… یہ کیا ہے؟ بس ایک خواب جیسی؟ یا ایک امتحان؟”
یہ ایک اسلامک بیسڈ ناول ہے جس میں سکون کی تلاش کے بارے میں بتایا گیا ہے جو صرف ربِ کریم کی ذات میں ہے۔جو صرف سجدہ میں ہے۔
اس میں دین تک کا سفر بھی بتایا گیا ہے اور ثابت قدم رہنا کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
************
About The Writer, Shaikhzadi : A New Literary Voice
شیخزادی ایک ابھرتی ہوئی لکھاری ہیں جن کا تعلق طالبعلمی سے ہے۔ مطالعہ اور تحریر کا شوق اُنہیں بچپن سے ہے، اور انہوں نے کئی معروف مصنفین سے متاثر ہو کر خود بھی قلم اٹھانے کا فیصلہ کیا۔ ’’انمول‘‘ ان کا پہلا ناول ہے، جس کے ذریعے وہ اپنے خیالات اور نظریات قارئین تک پہنچانا چاہتی ہیں۔ وہ دعا گو ہیں کہ اُن کی یہ کاوش قارئین کو پسند آئے اور اُن کے دلوں پر اثر کرے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Shaikhzadi All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Qurb e Ilahi by Shaikhzadi
وہ ایک ذہین طالبہ تھی، سیمینارز، پریزنٹیشنز، ہر جگہ نمایاں۔ لوگ تعریف کرتے، واہ واہ کرتے، لیکن وہ خود اندر سے خالی تھی۔
“سب کچھ پا لیا مگر سکون کہاں ہے؟” اس نے دل میں سوچا۔
اس دن جامعہ میں ایک نیا لیکچرر آیا تھا… فارس الیاس۔
ایک مختلف شخصیت… نہ بہت بولنے والا، نہ دکھاوا کرنے والا… مگر چہرے پر عجیب سا نور تھا، باتوں میں نرمی، نظر میں گہرائی… اور سب سے بڑھ کر… اللہ کا ذکر!
پہلی بار جب اس نے لیکچر کے دوران کہا:
“ہم جتنی مرضی دنیا میں کامیابی حاصل کرلیں، اگر دل میں اللہ نہ ہو تو سب کچھ بےمعنی ہے۔”
****************
How To Download Qurb e Ilahi by Shaikhzadi
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 696 Views















