I Lost everything by M Farhan – Season 2 Complete Story" | Prime Urdu Novels

I Lost everything by M Farhan – Season 2 Complete Story”

I Lost everything by M Farhan download pdf

I Lost everything by M Farhan Season 2 Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

M Farhan is an emerging new writer and I Lost everything by M Farhan Season 2 is his new novel that is being written for our platform. He has written many famous novels for his readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read his novels because of his unique writing style.

I Lost everything by M Farhan Season 2 is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

********

I Lost Everything by M Farhan Season 1

************

Download I Lost everything by M Farhan Season 2 in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ ایم فرحان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئے گئے لنک کو اوپن کریں

M Farhan All Novels Link

Kharabtum by Sanam Sheikh Complete

Milan ke deep by Kiran Choudhary Complete

Mohabbaten by Rimsha Hussain Season 1 Complete

**************

I Lost everything by M Farhan Season 2 Summary

ایک تباہ شدا دنیا،(post apocalyptic world)

، فکشنل ورلڈ، تھرلر سپینس، ایکشن، ریوینج بیسڈ، نیچرل فیل

یہ کہانی ایک ایسے کردار کی ہے جو زندگی میں سب کچھ کھو دیتا ہے—رشتے، اعتماد، اور اپنا وجود۔ لیکن اسی اندھیرے میں اُسے امید، نئی پہچان اور خدا سے قربت کا راستہ ملتا ہے۔ یہ ایک جذباتی، درد بھری لیکن روحانی سفر کی داستان ہے۔

************

About The Writer, M Farhan : A New Literary Voice

ایم فرحان جدید اردو ادب کے ابھرتے ہوئے مصنف ہیں جو حساس موضوعات پر گہرائی سے لکھتے ہیں۔ ان کی تحریروں میں درد، سچائی اور روحانیت کی جھلک ملتی ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of I Lost everything by M Farhan Season 2

 ساد نے چائے کی چسکی لیتے ہوئے عرفان کو دیکھا اور اچانک پوچھا،

 “تم نے لڑنا کہاں سے سیکھا؟”عرفان،، جو آریا، کی طرف دیکھ رہا تھا، ساد، کی بات سن کر ہنس پڑا۔

 “ابو نے سکھایا، پھر باقی میری بھائی نے۔

 ہمارے گاؤں میں تو لڑائی جیسے کھیل تھا۔

” اس نے سیٹھی لیتے ہوئے کہا،

“ایک بار ہمارے گاؤں کے موچی نے میرے بھائی کو چیلنج کیا کہ وہ اسے پکڑ کے دیکھائے،

۔بھائی نے اسے گلی میں دس منٹ تک بھگایا، اور آخر میں موچی ایک کھڈے میں گر گیا۔

 سارا گاؤں ہنستا رہا!” عرفان، نے ہنستے ہوئے اپنا سر ہلایا۔

“پھر موچی ہمیں دیکھ کر سلام کرتا تھا،

پر ہم اسے ‘کھڈے کا بادشاہ’ کہتے تھے!

”ہیر، نے قہقہہ لگایا، اور ساد، کے چہرے پر بھی ہلکی سی مسکراہٹ آئی۔ عرفان، نے ایک اور قصہ شروع کیا۔ “اور ایک بار ہمارے گاؤں میں ایک چور آیا، سوچا ہمارے گھر سے مرغیاں چوری کرے گا۔ ہمارے کتے نے اسے رات بھر درخت پر چڑھائے رکھا۔ صبح گاؤں والوں نے اسے پکڑا تو وہ بولا،

‘میں تو بس مرغیوں سے ملنے آیا تھا!’” عرفان، نے ہنستے ہوئے اپنی ران پر ہاتھ مارا۔

“اب وہ چور ہمارے گاؤں میں سبزی بیچتا ہے، اور ہر بار کہتا ہے، ‘مرغیوں سے دور رہو!’

****************

How To Download I Lost everything by M Farhan Season 2

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 668 Views

Leave a Comment