Iblees se Azazeel tak by Falakshah Complete novel

Iblees se Azazeel tak by Falakshah Download pdf

About The Novel Iblees se Azazeel tak by Falakshah

Iblees se Azazeel tak by Falakshah Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Iblees se Azazeel tak by Falakshah is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

Iblees se Azazeel tak: Unmasking the Grey Shades of Humanity

In the vast landscape of contemporary Urdu literature, few novels manage to strike a balance between high-octane suspense and profound philosophical inquiry. “Iblees se Azazeel tak” (From Iblees to Azazeel), penned by the talented Falakshah, is a gripping masterpiece that explores the duality of human nature. It challenges the conventional notions of “black and white” morality, suggesting that every human is a blend of light and shadow, struggling to find a shade of grey that leans toward redemption.

The novel opens with a stark contrast between two worlds. On one side, we are thrust into the neon-lit, chaotic energy of XS Night Club in Dubai. Here, we meet Ahmed Shamsi (known as A.S.), a man whose very presence commands authority and instills fear. He is the archetype of the “grey” hero—ruthless in business, protective of his own, and unforgiving toward betrayal. His world is one of alcohol, high-stakes power plays, and a strictly enforced code of conduct.

On the other side of the ocean lies Lahore, where Umm-e-Aiman leads a life of quiet devotion. Her world revolves around Tahajjud prayers, family responsibilities, and an unwavering loyalty to a childhood commitment (mung). This geographical and moral divide serves as the perfect canvas for Falak Shah to paint a story about the intersection of fate and choices.

Falak Shah has meticulously crafted characters that are not just plot devices but breathing entities with scars:

  • Ahmed Shamsi (A.S.): A billionaire with a hidden heart. His obsession with his sister Narmeen’s well-being reveals a vulnerability that contradicts his “devilish” persona in the business world.
  • Umm-e-Aiman: The epitome of loyalty. Her character arc explores the burden of waiting for a phantom—Zaman—while grappling with the shocking revelations of the past.
  • Zain Sultan: Originally a man searching for purpose, Zain becomes the bridge between A.S.’s dark world and the light of human connection through his bond with Narmeen.
  • Narmeen: A victim of a past trauma who has lost her sense of self, representing the fragile innocence that A.S. is desperately trying to protect.

The novel’s prologue sets a deep tone: “Human nature is prone to error… we are either black or grey; becoming pure white is an almost impossible feat.” This philosophy drives the narrative. It asks the reader: How much “white” (goodness) must we add to our “black” (sin) to become “grey” (redeemable)? The transition from Iblees se Azazeel tak (the fallen one) toward the potential of Azazeel (before the fall) serves as a metaphor for the human struggle against the ego and the devil within.

As the plot thickens, the investigation into Sultan Sahab unveils a dark secret. The man Aiman respected as a father figure turns out to be the villain in her life’s story—the one who destroyed families and lives. This twist turns the novel from a romance-drama into a high-stakes psychological thriller. The diary entries and the hidden sim cards are classic tropes used effectively to keep the reader on the edge of their seat.

Why “Iblees se Azazeel tak” is a Must-Read

What sets this novel apart is its raw honesty. It doesn’t shy away from depicting the “Satanic” impulses—jealousy, hatred, and greed—that exist within common people. It highlights that lying for a perceived “good” is still a lie, and that the road to hell is often paved with good intentions.

Falakshah’s writing is polished and evocative. Whether it’s the silence of a prayer mat at dawn or the thumping bass of a Dubai club, the atmosphere is palpable. The dialogue is sharp, especially the interactions between A.S. and his associates, Nabiil and Juhi.

“Iblees se Azazeel tak” is more than a romance; it is a spiritual and psychological journey. It reminds us that our souls are stained with sins, but the effort to move from “Black” to “Grey” is what makes us human. As Aiman stands at the crossroads of revenge and justice, and as A.S. battles his internal demons, the novel promises a resolution that is as thought-provoking as its beginning.

***************

Novel Summary in Urdu

انسان کی تو فطرت میں ہی خطا ہے کوئی بھی انسان فرشتہ نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔فرشتہ صفت انسان تو صرف یا تو نبی ہوتے ہیں یا ولی ۔۔۔۔۔۔۔۔عام انسان کے اندر شیطانی جزبات بھی ہوتے ہیں جیسے جلن نفرت حسد جھوٹ اور غصہ ۔۔۔جھوٹ تو ہر عام انسان بولتا ہے چاہے وہ کسی کی بھلائی کے لئیے یا پھر کسی کی جان بچانے کے لئیے یا پھر مصلحت کے تحت ۔۔جھوٹ تو پھر جھوٹ ہوتا ہے ۔۔۔۔

انسان ۔۔۔ سفید نہیں بن سکتا وہ یا تو سیاہ ہوتا ہے یا سرمئی بس ہمیں چاہیے کہ اپنی سیاہت کو سرمئی میں بدلنے کی کوشش کریں ۔۔یعنی ۔۔جتنا ہو سکے برائی سے بچے اور اس میں تھوڑا بہت سفید شامل کریں سفید یعنی نیکی ۔۔تبھی سرمئی بن سکتے ہیں ہم ۔۔بس یہ کوشش کرنی چاہیے کہ سیاہ نا رہے ۔۔۔۔۔باقی سفید بننا آسان نہیں

Novel characters

#زین سلطان: ایسا لڑکا جو اپنے ماضی میں منصوب لڑکی سے انکاری اور اپنے مقصد کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے محبت سے روشناس ہوا۔

#امِ ایمن: ایسی لڑکی جو وفاداری میں اول نمبر پر اترتی ہے مگر اس کی قسمت اسے ایسے موڑ پہ لانے والی ہے جس کا اس نے سوچا تک نہ ہو۔

# نرمین : ایک ایسی لڑکی جو اپنی آبرو بچاتے بچاتے اپنی شخصیت کھو بیٹھی۔

#احمد شمسی: ایسا کردار جو انتہا کا الجھا ہوا۔

#آس: ایسا انسان جس کا ماضی دردناک تھا اور مستقبل بھی قابلِ رحم جو گناہوں کی دلدل میں پھنسا شخص تھا۔

****************

About The Writer, Falakshah

فلک شاہ اردو ادب کے افق پر ایک ایسا ابھرتا ہوا نام ہیں جن کی تحریروں میں مقصدیت اور معاشرتی اصلاح کا پہلو نمایاں ہوتا ہے۔ ان کے لکھنے کا انداز نہایت سادہ، شستہ اور اثر انگیز ہے، جو قاری کو پہلے ہی باب سے کہانی کے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔ فلک شاہ انسانی نفسیات کی گہرائیوں کو سمجھنے اور اسے الفاظ کے قالب میں ڈھالنے کا ملکہ رکھتی ہیں۔

ان کی تحریر کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اپنی کہانیوں میں قرآنی آیات اور احادیثِ مبارکہ کے ذریعے کرداروں کی روحانی تربیت کرتی ہیں، جو موجودہ دور کے اردو فکشن میں ایک تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔ “نیک بخت” ان کی فنی پختگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، جہاں انہوں نے ثابت کیا ہے کہ ایک لکھاری کا قلم معاشرے کے ناسوروں کے خلاف سب سے بڑی ڈھال بن سکتا ہے۔ ان کے کردار نہ صرف جاندار ہیں بلکہ قارئین کے لیے ہمت اور حوصلے کی ایک مثال بھی پیش کرتے ہیں۔

سیدہ فلک شاہ اردو ادب کے افق پر ایک ایسا نام بن کر ابھر رہی ہیں جو ہمت، خود اعتمادی اور جذبوں کی ترجمانی کا استعارہ ہے۔ سندھ کے شہر میرپور خاص سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ فلک شاہ ایک قدامت پسند سید گھرانے کی چشم و چراغ ہیں۔ ایک ایسے ماحول میں جہاں لڑکیوں کی تعلیم اور باہر نکلنے پر سخت پابندیاں ہوں، وہاں انہوں نے گھر کی چار دیواری میں رہ کر اپنے قلم کو اپنی پہچان بنایا۔

فلک شاہ کا ادبی سفر محض ایک سال قبل شروع ہوا، مگر ان کا مطالعہ گزشتہ چار برسوں پر محیط ہے۔ انہوں نے ثابت کر دیا کہ علم اور ہنر صرف ڈگریوں کے محتاج نہیں ہوتے؛ اگر انسان میں کچھ کر گزرنے کا جذبہ ہو تو وہ گھر بیٹھے بھی دنیا کو متاثر کر سکتا ہے۔

ان کا مقصد معاشرے کی ان لڑکیوں کے لیے مثال بننا ہے جو محدود وسائل اور سماجی پابندیوں کے باوجود اپنی الگ پہچان بنانے کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ “میرے ہم درد” ان کی اسی تخلیقی سوچ کا پہلا ثمر ہے، جس کے بعد وہ دو مزید ناول مکمل کر چکی ہیں، جو ان کی فنی پختگی اور لکھنے سے والہانہ لگاؤ کا ثبوت ہے۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

یی یہ اتنا پیارا لڑکا کون ہے؟ ایک منٹ یہ تمہارے کمرے سے نکلا ہے وہ بھی نہا کر تم تم ایسی نکلو گی مینے کبھی نہیں سوچا تھا توبہ توبہ وہ کانوں کو ہاتھ لگاتی بولی ۔۔

ایسا کچھ نہیں ہے آپ غلط سمجھ رہی ہیں یہ میرے کزن ہیں اس نے جان بوجھ کر نہیں بتایا تھا اسے۔۔۔

اچھا اچھا مگر تمہارے کمرے سے خیر چھوڑو اس کی شادی وادی ہو گئی ہے ؟ تم کہو تو میری بہن ہے نا شائستہ اس کے ساتھ بات چلائوں ؟

 ایمن نے دانت پیس کر اسے دیکھا ۔۔

نکلے یہاں سے وہ ٹھنڈے ٹھار لہجے میں بولی تو شزہ ہڑبڑا کر اٹھ گئی

 کیا ہو گیا ہے ایمن تم ایسے کیسے بات کر سکتی ہو ۔۔

میں اب تک لحاظ ہی کر رہی تھی آپ کا کبھی احسان کیا تھا آپ نے میرے مشکل وقت میں ساتھ دے کر مگر اب بس بہت ہو چکا نکلے ۔۔

تم تم بدکردار لڑکی مجھ سے ایسے بات کروگی جس کا کردار ٹھیک نہیں ہے ایک لڑکے کے ساتھ اکیلے رہتے ہوئے تمہیں شرم نہیں آتی اوپر سے اسے جھوٹا کزن بھی بنا لیا جانتی ہوں میں تم جیسی بدکررر

بس بہت ہو گیا وہ اس کے آگے ڈھال بن کر کھڑا ہوگیا ۔ایک لفظ بھی اور کہا تو گدی سے زبان کھینچ لوں گا یہ لحاظ بھی نہیں کروں گا کہ آپ ایک عورت ہے۔۔۔۔

تم تم بیچ میں مت بولو اچھے گھرانے سے لگتے ہو اس لڑکی کی چال ۔۔

چٹاخ

 پھر اے ایس کا صبر جواب دے گیا اور اس نے اک زور دار تھپڑ اسے رسید کیا وہ ہونق بنی اسے دیکھ رہی تھی ۔۔

میری بیوی کے خلاف ایک لفظ بھی کہا تو اگلی بار تھپڑ نہیں گولی بھیجے میں اتاروں گا ۔۔شزہ تو شزہ اس کے لہجے سے ایمن بھی کانپ کر رہ گئی ۔۔شزہ بھاگ کر وہاں سے چلی گئی ۔۔۔

آپ آپ نے انہیں تھپڑ مارا وہ بے یقینی سے بولی

 ہاں میں کسی کو بھی مار سکتا ہوں اگر اس نے آپ کے بارے میں کچھ الٹا سیدھا کہا تو ۔چلیں اب ناشتہ دے دیں بلا وجہ اس عورت کی وجہ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔میرا بس چلتا تو میں اسے جان سے مار دیتا ۔۔۔

آپ کی غلطی ہے ساری کہہ رہی تھی یہاں رہنا مناسب نہیں ہے آپ کا مگر نہیں میری کون سنتا ہے ۔وہ خفگی سے کہتی کچن میں چلی گئی اور برتن پٹک پٹک رکھ رہی تھی اے ایس نے لب بھینچ لئیے ۔۔

رہنے دے ناشتہ میں باہر جاکر کر لوں گا دروازا بند کر لیں آ کر ۔۔وہ کہتا نکل گیا پیچھے وہ خاموش سی ہو گئی گھر جیسے بے رنگ ہو گیا ۔۔اس کی موجودگی میں یہ گھر گھر لگ  رہا تھا اب جیسے ایک مکان ہو اور بس وہ ہو ۔۔

وہ سر پکڑ کر وہیں بیٹھ گئی ۔۔ناجانے کیوں وہ کہیں اور کا غصہ کہیں نکالتی تھی ابھی بھی اسے شزہ کی باتوں پر غصہ تھا خاص کر جب ندیدوں کی طرح اے ایس کو دیکھ کم گھور زیادہ رہی تھی ۔۔۔۔۔

****************

Download Iblees se azazeel tak by Falak Shah in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Inteqaam e ishq by Anila Kanwal Complete

Rah e ishq by R B Writer Complete

Aik tery liye by Malayeka Rafi Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 828 Views

Leave a Comment