Rad nama afsana by Sania Sajjad download pdf

Rad nama afsana by Sania Sajjad

Rad nama afsana by Sania Sajjad download pdf

When Education Becomes a Death Trap for the Underprivileged

The power of literature lies in its ability to mirror the darkest corners of society. Sania Sajjad’s latest short story, “Rad Nama” (The Letter of Rejection), does exactly that. It is a heart-wrenching narrative that delves into the systemic bullying within educational institutions and the tragic consequences of academic elitism.

Haris Jabbar is not just a character; he represents thousands of Pakistani students who balance multiple jobs just to pay their semester fees. Coming from a humble background—the son of a small grocery store owner—Haris sees education as his only ticket out of poverty. His daily routine of labor, shopkeeping, and studying under a dim bulb is a testament to his resilience.

In every story, there is a conflict, but in Rad Nama, the conflict is between a student’s dreams and a teacher’s ego. Professor Bashir, the Head of the Department, embodies the toxicity found in some academic circles. He targets Haris for his socioeconomic status and his late arrivals, ignoring the fact that Haris commutes for hours on public transport.

The story highlights a critical issue: Institutional Bullying. When Haris falls ill with malaria, his genuine medical excuse is dismissed. The tragedy isn’t just that he was denied an exam; it’s that he was stripped of his dignity in front of his peers.

The turning point of the story is the examination hall scene. Sania Sajjad’s description of Professor Bashir tearing Haris’s exam paper into pieces is a metaphor for how our system tears the future of underprivileged children. Despite paying the fine, Haris is humiliated and physically kicked out. This moment of extreme public shaming leads Haris to the roof of the department, choosing death over a life of constant belittling.

The author brilliantly portrays the aftermath of Haris’s death. The protests and hashtags are a temporary phenomenon. We live in a world where tragedies become “trends” for a few days and are then forgotten. The “justice” provided by the university—changing attendance rules after a student’s death—is too little, too late.

Rad Nama asks uncomfortable questions. Why is there a divide between private and public school students in the same university? Why are teachers not held accountable for their verbal abuse and psychological pressure? Sania Sajjad’s story is a call for a more empathetic and inclusive educational system where a student’s worth is not measured by their father’s profession.

********************

Rad nama afsana by Sania Sajjad Summary

اس کا موضوع ہمارے معاشرے کی ایک ایسی تلخ حقیقت سے جڑا ہے جو اب بہت عام تو ہو چکی ہے، مگر بدقسمتی سے اب بھی خاموشی کی دبیز تہوں میں دبی ہوئی ہے۔ لوگ اسے دیکھتے ہیں، محسوس کرتے ہیں، مگر اس پر بات کرنے سے گریز کرتے ہیں۔

کافی عرصے سے یہ موضوع میرے دل و دماغ میں گردش کر رہا تھا۔ میری خواہش تھی کہ میں اسے سادہ لفظوں میں بیان کروں تاکہ جو بات اکثر دلوں میں دب کر رہ جاتی ہے، وہ کھل کر سامنے آ سکے۔ الحمدللہ آج وہی خیال ایک افسانے کی صورت میں آپ کے سامنے موجود ہے۔ امید ہے کہ “رد نامہ” محض ایک کہانی نہیں بلکہ ایک سوال بن کر آپ کے دل و دماغ کو چھوئے گا۔

کرداروں کا تعارف:

حارث جبار: ایک غریب دکاندار کا انتہائی ذہین اور جفاکش بیٹا، جس کی زندگی کا واحد مقصد تعلیم کے ذریعے اپنے گھر کے حالات بدلنا ہے۔

پروفیسر بشیر: ایک سنگدل اور انا پرست استاد، جو اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے غریب طلبہ کی حوصلہ شکنی کرتا ہے۔

احد: حارث کا مخلص دوست، جو امارت کے باوجود حارث کے دکھ سکھ کا ساتھی ہے اور اس کی ہر ممکن مدد کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

جبار صاحب: حارث کے والد، جو اپنی غربت کے باوجود بیٹے کے خوابوں کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں۔

************

About The Writer, Sania Sajjad

میں ثانیہ سجاد ، لکھنے کی شوقین ایک عام سی لڑکی ہوں۔ میری تحریر میں انسانی جذبات، سماجی مسائل اور زندگی کی چھوٹی چھوٹی تلخ حقیقتوں کی عکاسی ملتی ہے۔ افسانے کے ذریعے میں قارئین کو سوچنے، محسوس کرنے، اور اپنے گرد و نواح کے ماحول پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہوں۔

میں ایک نئی رائٹر ہوں۔

لکھنے کا شوق مجھے بچپن سے ہے۔ تب سے ہی میں اپنے خیالات ایک ڈائری میں قلم بند کرتی آئی ہوں۔ لفظوں کے ذریعے اپنے جذبات اور احساسات کو بیان کرنا مجھے بے حد پسند ہے۔ یہی میری ایک کوشش ہے کہ میں اپنے دل کی باتیں ریڈرز تک پہنچا سکوں وہ باتیں جو میں زبان سے کہہ نہیں پاتی، مگر لکھ کر محسوس کروا سکتی ہوں۔

ایک رائٹر کے طور پر، میں اپنے اردگرد کے لوگوں، جگہوں اور ان کہی کہانیوں سے بے حد متاثر ہوتی ہوں، اور فناؤین انہی مشاہدات کا عکس ہے۔

فناوین  لکھنے کا مقصد

اس کہانی کو لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ زندگی کی اصل حقیقتوں کو اجاگر کیا جا سکے۔میری خواہش ہے کہ اس کہانی کے صفحات پڑھنے والوں کو صرف تفریح نہ دیں بلکہ سوچنے اور سمجھنے پر مجبور کریں، اور شاید دنیا کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ بھی عطا کریں۔

 لکھنے کا آغاز

اگرچہ میں بچپن سے لکھتی آئی ہوں، مگر باقاعدہ ایک رائٹر کے طور پر لکھنے کا آغاز دو ہزار بیس (2020) میں کیا۔ وقت کے ساتھ مجھے لکھنے کا مزید تجربہ حاصل ہوا۔ بہت سی غلطیاں بھی کیں، اور انہی غلطیوں سے بہت کچھ سیکھابھی۔ میں نے لکھنا اُس وقت شروع کیا جب میرے جذبات لفظوں کا راستہ ڈھونڈ رہے تھے، مگر کسی انسان تک نہیں پہنچ پا رہے تھے۔ تب قلم اور کاغذ میرے سب سے قریبی ساتھی بن گئے۔  آہستہ آہستہ مجھے لکھنے کی عادت ہوگئی ، اور یہی میری تحریری سفر کی بنیاد بن گئی۔

********

Short Scene of novel

تم بہرے ہو؟ یا      پاگل ہو؟ ایک بار کہہ دیا تھا کہ امتحان نہیں دو گے، سمسٹر ریپیٹ کرو گے۔ بات سمجھ میں نہیں آتی؟

وہ وہی  امتحانی ہال کے باہر کھڑے کھڑے اس پر چلا رہے تھے۔

سر، پلیز میں نے جرمانہ جمع کروا دیا تھا۔ آپ کو اللہ کا واسطہ ہے مجھے پرچہ دینے دیں ، حارث گڑگڑایا۔

بند کرو اپنی بکواس اور یہاں سے دفع ہو جاؤ ،باقی بچوں کا پرچہ خراب ہو رہا ہے۔یہ کہہ کر پروفیسر جانے لگے، تو حارث نے ان کے پاؤں پکڑ لیے۔

سر،سر  پلیز میں غریب ہوں۔ میں سمسٹر ریپیٹ نہیں کر سکتا۔ میرے پاس فیس کے پیسے نہیں ہیں۔ آپ کو اللہ کا واسطہ ہے، مجھ پر رحم کریں۔

کوریڈور میں اس کے رونے اور سسکنے کی آواز گونج رہی تھی، مگر کسی کو کیا فرق پڑنا تھا۔ پروفیسر نے بے دردی سے اسے پاؤں سے جھٹکا دیا اور وہاں سے چلے گئے۔

حارث وہیں زمین پر گر کر اونچی آواز سے روتا رہا۔

میری غلطی کیا ہے؟ یہی کہ میں غریب ہوں؟ ایک کریانے والے کا بیٹا ہوں؟ کیا میرا  ان کامیابیوں پر کوئی حق نہیں جو امیر باپ کے بچوں کو حاصل ہیں؟

ان میں سے کتنے ایسے ہیں جن کی حاضری پوری نہیں تھی، پھر بھی انہیں امتحان دینے کی اجازت مل گئی  مگر مجھے نہیں۔ کیوں؟

****************

Download Rad nama afsana by Sania Sajjad in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

************

اگر آپ ثانیہ سجاد کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Sania Sajjad All Novels Link

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel

Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel

Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel

******************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download Rad nama afsana by Sania Sajjad

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 632 Views

Leave a Comment