Junoon e ishq by Nimra Shahzadi download pdf
Junoon e ishq by Nimra ShahzadiComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Nimra Shahzadi is an emerging new writer and Junoon e ishq by Nimra Shahzadi is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Junoon e ishq by Nimra Shahzadi is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Junoon e ishq by Nimra Shahzadi in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ نمرہ شہزادی کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Nimra Shahzadi All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Mera chand by Rabia Ikram Complete novel
Ishq e mehram by Umm e Umama Complete novel
Baghi by T.M Writer Complete novel
**************
Novel Summary : Junoon e ishq by Nimra Shahzadi
جنونِ عشق ایک جذباتی اور رومانی کہانی ہے جو محبت کے خالص، شدت پسند اور پیچیدہ رنگوں کو بیان کرتی ہے۔ یہ کہانی ان کرداروں پر مشتمل ہے جو اپنی چاہت میں مکمل طور پر ڈوب جاتے ہیں۔ ناول میں جذبوں، تضاد، دکھ اور وفا کے حسین امتزاج کو پیش کیا گیا ہے، جو قاری کو ابتدا سے آخر تک باندھے رکھتا ہے۔
************
About The Writer, Nimra Shahzadi : A New Literary Voice
نمرہ شہزادی ایک ابھرتی ہوئی اُردو ناول نگار ہیں جنہوں نے اپنے پہلے ناول “جنونِ عشق” سے ادبی دنیا میں قدم رکھا۔ وہ اپنے کرداروں کو خوبصورتی اور باریکی سے تخلیق کرنے پر یقین رکھتی ہیں۔ نمرہ نے اپنی بہن حفصہ رانی اور قریبی دوست سحر محمود کی سپورٹ اور حوصلہ افزائی سے اس سفر کا آغاز کیا۔ ان کا ماننا ہے کہ قاری کی دعائیں اور محبت ہی کسی لکھاری کی اصل کامیابی ہوتی ہیں۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Junoon e ishq by Nimra Shahzadi
ساحل ملک نے ماہین کو اپنی پینٹ کی بیلٹ سے مارا وہ اس لیے کیونکہ ساحل ملک نے ماہین کو کوفی بنانے کے لیے کہا جب کہ ماہین نے کافی میں دو تین چمچ مرچوں کے ملا دیے تھےـ
بدلہ لینے کے لیے کہ اس نے اس سے زبردستی نکاح کیوں کیا لیکن وہ نہیں جانتی تھی کہ اس کی اس حرکت کا کیا انجام ہونے والا ہے اسی لیے ساحل ملک نے ماہین کو بیلٹوں سے مارا
جب کہ وہ روتی رہی گڑگڑاتی رہی کیونکہ اس کو بہت درد ہو رہا تھا لیکن وہ ظالم صفاک شخص بنا اس کے نازک وجود پر بیلٹوں کی ضربیں لگاتا رہا جب کہ وہ درد برداشت نہ کرتے ہوئے بے ہوش ہو گئی اور پھر وہ اسے اٹھا کے اپنے روم میں لے ایا
****************
How To Download Junoon e ishq by Nimra Shahzadi
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 751 Views












