Malal e yaar by Amal Fatima – A Story of Regret, Love & Destiny"

Malal e yaar by Amal Fatima

Malal e yaar by Amal Fatima download pdf

Malal e yaar by Amal Fatima Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Amal Fatima is an emerging new writer and Malal e yaar by Amal Fatima is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Malal e yaar by Amal Fatima is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Malal e yaar by Amal Fatima. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Malal e yaar by Amal Fatima in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ امل فاطمہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Amal Fatima All Novels Link

Teri ranjeshain azab bani teri qurbatain mahal hui by Abeeha Ali Urdu Novel

Rahat e rooh by S.Merwa Mirza Complete novel

Muntazir Ishqat e Hastam by Areesha Khan Complete novel

**************

Novel Summary : Malal e yaar by Amal Fatima

یہ کہانی  ہے دو کرداروں کی  ایک لڑکی جس کا نام کشش ہے اور جو اپنے کزن سے بچپن سے عشق کرتی ہے اور دوسرا آکاش جو کشش سے چڑتا ہے مگر وقت نے ایسا کھیل کھیلا کہ وہ بھی کشش کی محبت میں گرفتار ہو گیا وہ جو اس پینٹ شرٹ والی لڑکی کو کہتا تھا کہ میں تجھ سے کبھی محبت نہی ں کر سکتا اور وہ جو ہمیشہ کہتی تھی کہ اسی پینٹ شرٹ والی لڑکی سے تجھے عشق ہو گا۔۔۔ اور اس کا کیا سچ ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔

Malal e yaar by Amal Fatima

کشش نے آکاش کی جدائ کے بعد خود کو بدل لیا وہ دبنگ لڑکی تھی مگر اب وہ ایک گھریلو لڑکی بن گئ تھی ایک ویلن جس کا نام نینا ہے جو ایک بار محبت میں دھوکا کھا  چکی تھی لیکن اکاش کو دیکھ کر ایک بار پھر محبت کر بیٹھی جسے لگتا تھا کہ وہ کشش سے آکاش کو چھین پاۓ گی اور آکاش کو اس سے محبت ہو بھی گئ تھی مگر آکاش کس کا ہوا  وہ آپ کو کہانی میں پتا لگ جاۓ گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

Malal e yaar by Amal Fatima

وہ اس دکھ کی رات میں اسے چھوڑ کر چلا گیا تنہا  ۔۔۔۔ مگر اپنی محبت پوری کر گیا تھا

************

About The Writer, Amal Fatima : A New Literary Voice

امل فاطمہ ایک نوجوان اور باصلاحیت مصنفہ ہیں جن کا تعلق ملتان سے ہے۔ اگرچہ ان کا اصل نام کچھ اور ہے، مگر ادبی دنیا میں وہ “امال فاطمہ” کے قلمی نام سے پہچانی جاتی ہیں۔ انہوں نے 12 سال کی عمر میں ناول پڑھنے کا آغاز کیا اور اب تک سو سے زائد اردو ناولز کا مطالعہ کر چکی ہیں جن میں “پیرِ کامل”، “جنت کے پتے”، “نمل”، “حاصل” اور “روح و یارم” جیسے مشہور ناول شامل ہیں۔
“ملالِ یار” ان کا پہلا تحریری ناول ہے جو صرف تفریحی مقصد کے لیے لکھا گیا ہے۔ یہ کہانی دو کرداروں کے ملن اور جذباتی سفر پر مبنی ہے، جس میں امال فاطمہ نے اپنے انداز میں محبت، احساس اور رشتوں کی خوبصورتی کو بیان کیا ہے۔ انہیں امید ہے کہ ان کی یہ پہلی کاوش قارئین کو ضرور پسند آئے گی۔

Malal e yaar by Amal Fatima

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Malal e yaar by Amal Fatima

آکاش تم کہاں رہ گئے تھے کب سے بچاری بچی  تمہارا انتظار کر رہی تھی پتہ نہیں نہ جانے کیسے پہنچی ہے یہاں تک تم کدھر چلے گئے تھے میں نے تمہیں کہا تھا سیدھا ایئرپورٹ جاو اور بچی کو لے کر اؤ ۔۔۔۔۔انہوں نے نہ آو  دیکھا نہ تاؤ بس آکاش کو ڈانٹنا شروع کر دیا

Malal e yaar by Amal Fatima

۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

آکاش۔۔۔۔۔۔ ممی کیا ہو گیا ہے اپ کو مجھ پر کیوں غصہ کر رہی ہیں نا تو آپ نے مجھے اس  کی کوئی تصویر دکھائی نہ ہی میں اسے پہچانتا تھا اتنے عرصے بعد دیکھ رہا ہوں اسے   میں پورے دو گھنٹے انتظار کر کے ایا ہوں اس کا آپ کو وہ نظر نہیں ارہا اتنی گرمی میں میں اتنی دیر اس کا انتظار کرتا رہا  ہوں لیکن اپ کو تو مجھے ہی ڈانٹنا ہے یہ کہہ کر وہ اندر داخل ہو گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

جب وہ لاونچ میں پہنچا تو اس نے صوفے پر ایک لڑکی کو بیٹھے ہوئے دیکھا تو  غصے سے اس کے ماتھے پر بل پڑ گئے۔۔

۔۔۔۔۔۔۔

تم یہاں کیا کر رہی ہو آکاش نے غصے سے اس لڑکی سے پوچھا۔۔۔۔

۔۔۔۔۔

کیا مطلب ہےآکاش یہ یہاں کیا کر رہی ہے کشش ہے یہ۔۔۔

۔۔۔۔۔

آکاش کو دیکھ کر کشش کی انکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ گئی۔ اس نے آکاش کو صرف تصویروں میں ہی دیکھا تھا لیکن اج جب اس کو حقیقت میں اپنے سامنے کھڑا دیکھا تو وہ اس کو تصویروں سے کہی زیادہ خوبصورت نظر ایا وہ اس کے چہرے میں کہیں گم سی گئی تھی

۔۔۔۔۔۔۔

چلو بیٹا تم بہت تھک گئی ہو گی جاؤ تم اپنے کمرے میں ارام کر لو   جب تک میں تمہارے لیے کھانا تیار کرواتی ہوں۔ سادیہ بیگم نے بڑے پیار سے کشش کو پچکارتے ہوئے کہا۔ ۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

جی خالہ جان کشش نے اپنی نظروں کا تعاقب آکاش سے ہٹا کر اپنی خالہ کی طرف دیکھا اور بڑے ادب سے جواب دیا  

۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

جاؤ آکاش بیٹا کشش کو اس کا کمرہ دکھا دو۔۔سادیہ بیگم آکاش کو حکم دیتے ہوئے کچن میں چلی گئی

۔۔۔۔۔۔

آکاش کشش کو گھورنے لگا اور پھر اسے  اس کے کمرے تک لے گیا کشش کا کمرہ آکاش کے کمرے کے ساتھ والا ہی تھا۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

آکاش تھوڑا سنجیدہ مزاج کا لڑکا تھا لیکن کشش ایک بہت چلبلی اور شرارتی لڑکی تھی وہ کبھی اپنی غلطی نہیں مانتی تھی بلکہ اپنی غلطی کا الزام دوسروں پر ڈالنے میں بڑی ماہر تھی وہ آکاش کے ساتھ خاموشی سے چل رہی تھی جب اس کو خاموشی راس نہ آئی اور اس نے خاموشی کو توڑتے ہوئے آکاش سے بات کرنا شروع کیا

۔۔۔۔۔۔۔۔

ہیلو ڈیئر کزن۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

آکاش نے اس کی بات کا کوی جواب نہ دیا۔۔۔۔

اچھا ویسے تم پہلے سے زیادہ ہینڈسم ہو گئے ہو ۔۔۔۔

مجھے لگتا ہے میں پہلے بھی بہت پیارا تھا اور اب بھی بہت پیارا ہوں ۔۔۔۔

ہاں ہاں وہی تو کہا میں نے بہت ہینڈسم کشش نے انکھ مارتے ہوئے کہا ۔۔۔۔۔۔

اچھا ایک سیکنڈ رائٹ دیکھو کشش نے اپنا چہرہ موڑا  اب لیفٹ دیکھو پھر کشش نے اپنا چہرہ موڑا  تم بھی پیاری ہو گئی ہو پہلے سے۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم مجھے پتہ ہے میں  بہت پیاری ہوں

۔۔۔۔

بس اب اتنی بھی پیاری نہیں ہوں بس صحیح ہو ۔۔۔۔۔۔۔

جی  مجھے پتا ہے کہ میں بہت پیاری ہوں ۔۔۔۔۔۔۔

جی نہیں تم پہلے بھی چڑیل تھی اور ابھی ایک نمبر کی چڑیل ہو  یہ رہا تمہارا کمرہ اور جاؤ اور میرا سر نہ کھاؤ۔۔۔۔۔

****************

How To Download Malal e yaar by Amal Fatima

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 603 Views

Leave a Comment