Khawab e Siyah by Shahana Rukhsar Complete novel pdf

Khawab e Siyah by Shahana Rukhsar Complete novel

Khawab e Siyah by Shahana Rukhsar Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Shahana Rukhsar is an emerging new writer and Khawab e Siyah by Shahana Rukhsar is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Khawab e Siyah by Shahana Rukhsar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Khawab e Siyah. For better result click on the image to zoom it.

*****************

Download Khawab e Siyah by Shahana Rukhsar in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ شاہانہ رخسار کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Shahana Rukhsar All Novels Link

Gunah by Mahnoor Complete

Ishq e nafees by Muntaha Shah Complete

Roshni by Diya Sheikh Complete

************

Khawab e Siyah by Shahana Rukhsar Summary

اس لڑکی کے نام جس نے

.  اپنے آنسوؤں کو روک کر ہمت نہیں باری۔

اس لڑکی کے نام جس نے

. اندھیرے میں بھی اپنی اندر کی روشنی کو پہچانا

اس لڑکی کے نام جسے۔

زندگی کے تجربات نے سکھایا کہ کیسے جینا ہے”

اس لڑکی کے نام جس نے

 اپنے زخموں کو اپنی طاقت بنایا۔

اس لڑکی کے نام جس نے

دنیا ترک کر کے

اپنے اللہ کو چنا۔۔۔۔

************

About The Writer, Shahana Rukhsar : A New Literary Voice

شہانہ رخسار اردو ادب کی ایک ابھرتی ہوئی باصلاحیت رائٹر ہیں جنہوں نے اپنے منفرد اندازِ تحریر سے قارئین کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔ وہ جذبات، نفسیات، اور معاشرتی مسائل کو اپنی تحریروں میں بڑی گہرائی سے پیش کرتی ہیں۔ شہانہ رخسار کی کہانیاں محض خیالی نہیں ہوتیں بلکہ وہ حقیقت سے جڑی ہوتی ہیں جو قاری کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔

ان کا ناول “خوابِ سیاہ” ایک گہرے جذباتی اور سسپنس سے بھرپور داستان ہے جس میں انسانی رشتوں، دکھوں، اور امیدوں کو بخوبی بیان کیا گیا ہے۔ شہانہ رخسار کا مقصد نہ صرف قارئین کو عمدہ کہانی دینا ہے بلکہ ان کے دل و دماغ پر اثر چھوڑنا بھی ہے۔ ان کی تحریریں سادگی، گہرائی اور حقیقت سے جُڑی ہوتی ہیں، جو انہیں دیگر لکھاریوں سے ممتاز بناتی ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Khawab e Siyah by Shahana Rukhsar

آپنے کال کیوں کی مجھے؟ جب میں نے منع کیا تھا ۔

میری بات سن لو ۔بات کرنے میں کیا جاتا ہے ویسے بھی مجے عادت ہو چکی ہے ایک مہینہ گزار دیا ایسے لیکن تمہارا خیال نہیں جاتا میرے دل و دماغ سے۔

تو اپنے دل و دماغ کو سمجھائیں یہاں تک پہچانے والے بھی مجھے آپ ہیں۔ محبت کی آپسے نکاح کی خواہش کی کیا غلط کیا۔

میں جانتا ہوں میں بھی مجبور ہوں مجھے بھی تو سمجھو ۔

اب نہیں اب بلکل نہیں سنا آپ نے ۔اب میں آپکے پیچھے بلکل نہیں آؤں گی آپ کےآگے میں نے خود کو بے مول کر دیا اپنے آپکو جھکا دیاجیسا آپنے چاہا ویسے بن گئی۔مجھے کیا پتہ تھا کہ آپ جیسے لوگ وقت گزارنا جانتے ہیں ۔میں اب ویسی نہیں رہی کہ آپکی باتوں میں آجاؤں۔دوبارہ کال کرنے کی کوشش بھی نہ کرنا آپ۔

****************

How To Download Khawab e Siyah by Shahana Rukhsar

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 836 Views

Leave a Comment