Khoon e dil by AbdulAhad Butt Complete novel

Khoon e dil by AbdulAhad Butt Download pdf

About The Novel Khoon e dil by AbdulAhad Butt

Khoon e dil by AbdulAhad Butt Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Khoon e dil by AbdulAhad Butt is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

****************

About The Writer, Abdulahad Butt

عبدالاحد اردو ادب کے افق پر ایک ایسا ابھرتا ہوا نام ہیں جن کی تحریر میں کلاسیکی ادب کی خوشبو اور جدید عہد کے انسانی جذبوں کی عکاسی بیک وقت ملتی ہے۔ ان کا اسلوبِ بیان سادہ مگر نہایت پر اثر ہے، جو قاری کو محض ایک کہانی نہیں سناتا بلکہ اسے اس عہد کے جیتے جاگتے مناظر میں لے جاتا ہے۔

عبدالاحد کی خاصیت ان کی وہ گہری مشاہداتی نظر ہے جس کے ذریعے وہ انسانی نفسیات کے پیچیدہ گوشوں کو بڑی مہارت سے کریدتے ہیں۔ ان کی تحریروں میں سماجی ناانصافیوں کے خلاف ایک خاموش احتجاج اور انسانیت کے لیے تڑپ صاف جھلکتی ہے۔ ناول “خائن” میں ان کا قلم جس طرح تاریخی اور معاشرتی تضادات کو جوڑتا ہے، وہ ان کے فنی پختگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

” لو اب میں نے تمہاری بات کا جواب دے دیا ہے اب تم مجھے میری بات کا جواب دو ! تم اس دن میرے افس میں کیا تلاش کر رہی تھی اور اج تم اس ریسٹورنٹ پر کیوں تھی ؟

تم نے کیوں ان سے سی سی ٹی وی فوٹیج کی ڈیمانڈ کی ؟ “

اس نے پہلے مریم کی سوال کا جواب دیا اور اب اس سے اپنے سوال کا جواب نظریں جھکا گئی کیونکہ حقیقت تو وہ جانتا تھا لیکن بس اس کے منہ سے سننا باقی رہ گیا تھا۔۔

سڑک کے ارد گرد درخت تھے ، وہ شخص جسے سلیمان نے یہ کام سونپا تھا وہ کافی چلای سے

ان کے عین سامنے والے درخت کے سامنے آ کر کھڑا ہو چکا تھا اور اس نے اپنا ٹارگٹ بھی سیٹ کر لیا تھا۔۔

! مریم کی اس کی جانب پشت تھی جب کہ مراہم نے جیسے ہی اس سے سوال کرتے ہوئے اپنی نظریں اٹھائی تو اس شخص کو پا کر چہرے پر حیرانگی پھیلی۔۔

مراہم نے جیسے ہی اس شخص کو دیکھا تو اس شخص نے بغیر دیر کیے بندوق سے گولی چلا دی اور اسی لمحے مراہم نے ایک لمحے سے بھی پہلے مریم کو اپنے سامنے سے ہٹایا اور

وہ گولی سیدھا اس کے دل کو چیر گئی۔۔۔ اس کی سفید شرٹ سے بہتا ہوا خون کہ زمین پر بھی گرا اور اس کی شرٹ بھی خون سے لت پت ہو گئی۔۔

” مراہم ! “

مریم جو گاڑی کے بونٹ سے لگی ہوئی تھی اس نے حیران کن اور پریشان کن نظروں سے

مراہم کی طرف دیکھا ، اس لمحے کے لیے تو وہ سمجھ ہی نہیں سکی تھی کہ آخر ماجرہ پیش کیا ایا ہے ؟

” مراہم ! “

مریم جو گاڑی کے بونٹ سے لگی ہوئی تھی اس نے حیران کن اور پریشان کن نظروں سے مراہم کی طرف

دیکھا ، اس لمحے کے لیے تو وہ سمجھ ہی نہیں سکی تھی کہ آخر ماجرہ پیش کیا ایا ہے ؟ مراہم جیسے ہی زمین پر گرا تو اس نے مڑتے ہوئے

دوسری طرف دیکھا جہاں سے اس کے سینے میں گولی لگی تھی۔۔۔ چہرے پر بے یقینی کے تاثرات لیے ہوئے اس نے مراہم کی طرف دیکھا۔۔۔

مراہم کے سینے سے بہتے ہوئے خون میں اضافہ ہوتا جا رہا تھا۔۔۔

” تم تم ٹھیک ہو ؟ تم فکر مت کرو میں کچھ کرتی ہوں”

اس کی سانسیں اکھڑ رہی تھی جب ہی مریم زمین پر بیٹھتے ہوئے اپنے دوپٹے کو لیے اس کےسینے پر رکھتی ہوئی اس کے خون کو روکنے کی کوشش کرنے لگی۔۔ وہ کانپتے ہوئے

ہاتھوں کے ساتھ اس کے جسم کے ارد گرد اپنے دوپٹے کو باندھتے ہوئے آہستگی سے

اس سے بولی۔۔

 مراہم جس کی آنکھیں بند ہو رہی تھیں ، اس کی نظروں کے سامنے صرف اور صرف مریم کا چہرہ تھا اور اس کے چہرے پر پھیلی ہوئی فکر !!

****************

Download Khoon e dil by AbdulAhad Butt in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Sanam by Kiran Choudhary Complete

Ruu e Kitabi by Arham Saleem Complete

Yeh wehshatain by Wafa Khan And Sweet Sweety Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 421 Views

Leave a Comment