Khawabo ka karwan by Amna Tariq download pdf
Khawabo ka karwan by Amna Tariq Complete novel. It is a captivating story of two young men bound by a strong uncle-nephew relationship, both carrying dreams in their eyes. However, despite their close bond, they struggle to support each other in achieving their aspirations. The head of their household stands against their dreams—one of them compromises, while the other refuses to give up.
At its heart, the novel also narrates the love story of a simple village girl who falls for a city boy. However, his mother rejects her, deeming her unworthy due to her humble background. Will she silently accept her fate, or will she fight for her love?
The story is filled with suspense—will these characters fulfill their dreams and desires? Can the village girl win the hearts of a city family? Will love find its destined path?
Khawabo ka karwan by Amna Tariq is more than just a love story; it is a journey of dreaming and striving for those dreams. Each character has their own unique tale, making this novel an inspiring read for those who dare to chase their aspirations.
Amna Tariq has been an avid reader for a long time and recently embarked on her journey as a writer. The challenges of her own life became the driving force behind her writing, compelling her to express her thoughts and observations through words. She has a deep passion for portraying real-life experiences in her stories, hoping to inspire and teach others.
For Amna Tariq, her novels are not just fictional tales but a reflection of her own experiences. She wishes for readers not only to read her words but to feel the emotions behind them and take meaningful lessons from them.
Khawabo ka karwan by Amna Tariq is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Khawabo ka karwan by Amna Tariq Novel Summary
“خوابوں کا کارواں” کی کہانی ایسے دو لڑکوں کی ہے جو آنکھوں میں خواب سجائے ہوئے ہیں دونوں کا تعلق چچا بتھیجے کا ہے اور بہت مضبوط ہے لیکن وہ ایک دوسرے کو ان کے خواب پورا کرنے کےلئے سپورٹ نہیں کرپاتے گھر کا سربراہ ان کی خواب کی تکمیل کے خلاف ہے ایک نے سمجھوتہ کرلیا جبکہ دوسرا نہیں کرپارہا۔
کہانی ہے محبت کی گاوں کی عام سی لڑکی کی جسے شہری لڑکے سے محبت ہوجاتی ہے لیکن لڑکے کی ماں اسے گاوں کی معمولی لڑکی کا طعنہ دےکر مسترد کردیتی ہے اور وہ خاموش ہوجاتی ہے۔
کہانی میں سسپنس ہیں کیا ان کرداروں کی خواب اور محبت کی تکمیل ہوپائے گی کیا وہ عام سی لڑکی شہری خاندان کا دل جیت پائے گی کیا محبت کو اس کی منزل مل پائے گی؟؟
یہ کہانی محض محبت کی نہیں بلکہ خواب دیکھنے اس کو تکمیل تک پینچانے کے سفر کی بھی ہے ہر کردار اپنی ایک کہانی رکھتا ہے۔۔
************
About The Writer, Amna Tariq : A New Literary Voice
آمنہ طارق ایک شوقین قاری رہی ہیں اور حال ہی میں لکھنے کا آغاز کیا ہے۔ ان کے لکھاری بننے کی اصل وجہ ان کی ذاتی زندگی کی الجھنیں ہیں، جنہوں نے انہیں اپنے خیالات اور مشاہدات کو الفاظ میں ڈھالنے پر مجبور کیا۔ وہ اپنے اردگرد کی زندگیوں کو کہانیوں کی صورت میں پیش کرکے دوسروں کو سکھانے اور متاثر کرنے کا شوق رکھتی ہیں۔
آمنہ کا ماننا ہے کہ ان کے ناول محض کہانیاں نہیں بلکہ ان کے اپنے تجربات کا عکس ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ قارئین ان کے الفاظ کو نہیں بلکہ ان میں چھپے جذبات کو محسوس کریں اور ان سے سیکھیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Amna Tariq All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Khawabo ka karwan by Amna Tariq
“یار ہادی! کب جانا ہے مجھے یہاں بیٹھے بیٹھے کچھ ہو ہی جائے گا”۔
“حوصلہ رکھ یار”۔
ہادی نے اُسے ہاتھ جڑا۔
“دانین نے تیار ہونے سے منع کردیا ہے”۔
“وٹ”۔
اُس کے چلّانے پر آس پاس لوگوں نے اُسے دیکھا وہ جبراً مُسکرایا لوگ پھر سے ایک دوسرے کےساتھ باتوں میں لگ گئے۔
“چلّا کیوں رہا ہے یار”۔
“کیوں منع کیا؟ ابھی بھی ناراض ہے کیا؟”۔
وہ بےچین ہوا۔
“رشتے سے منع نہیں کیا اُس نے”۔
“تو پھر؟”۔
“تیار ہونے سے منع کیا ہے”۔
“اِس کا کیا مطلب ہوا”۔
“سندس کہہ رہی تھی دانین کا کہنا ہے کہ اُسے بھاری زیورات نہیں پہننا اور نہ ڈارک میک اپ کرنا ہے اُلجھن ہوتی ہے اِن سب سے”۔
“افف ہادی تم نے تو مجھے ڈرادیا تھا”۔
سانس بحال کی۔
“ویسے میری دانین ہے ہی پیاری وہ تو سادگی میں بھی غضب ڈھاتی ہے اُسے یہ فضول پروڈکٹس اپنے پریٹی فیس پر لگانے کی ضرورت نہیں ہے”۔
وہ تصور میں دانین کا چہرہ لاکر مُسکرادیا۔
“اوئےےے ہوئےے مجھ پہ ہنستا تھا خود تو شادی سے پہلے ہی جورو کا غلام بن گیا”۔
“یہ غلامی نہیں محبت ہے”۔
“محبت کوئی کرے تو تیری جیسی”۔
ہادی نے اُس کا کندھا تھپتپھایا وہ مسکرادیا۔۔۔
****************
How To Download Khawabo ka karwan by Amna Tariq
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 1.0K Views
















