Main bhi insan hoon by Fatima – A Human Emotions Based Urdu Story"

Main bhi insan hoon by Fatima

Main bhi insan hoon by Fatima download pdf

Main bhi insan hoon by FatimaComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Realistic Fiction, Social Issue Drama, Psychological Drama,Inspirational Fiction.

Fatima is an emerging new writer and Main bhi insan hoon by Fatima is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Main bhi insan hoon by Fatima is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Main bhi insan hoon by Fatima in pdf.

Taweez e ishq by Hina Asad Complete

Dhanak by Raabia Khan Complete

Tumhary zikar ne mara by Meerab Ali Baloch Complete

************

Main bhi insan hoon by Fatima Summary

دنیا کی بھیڑ میں، جہاں دو جنسیں اپنی اپنی شناخت بنا چکی ہیں، وہیں ایک تیسرا جنڈر اپنی شناخت کے لیے چیخ اٹھتا ہے۔

ایک ایسا جنڈر، جو نہ مکمل مرد ہے، نہ عورت… بس ایک سوالیہ نشان، جسے معاشرہ نہ سمجھتا ہے، نہ سنجیدگی سے لیتا ہے۔ نہ اسے بولنے کا حق دیا جاتا ہے، نہ تعلیم کا، نہ کام کا، اور نہ ہی جینے کا۔

دنیا اسے ماننا تو دور، اس پر سوچنا بھی گناہ سمجھتی ہے۔

کیا وہ انسان نہیں ہوتے؟ کیا ان کے سینے میں دل نہیں دھڑکتا؟ کیا وہ سانس نہیں لیتے؟ کیا وہ بھی ہماری طرح خدا کی پیدا کی ہوئی مخلوق نہیں؟

یہ کہانی ہے زید کی—ایک ایسے وجود کی، جس کی شناخت اس کے اختیار میں نہ تھی، مگر دنیا نے اس سے وہ بھی چھیننے کی کوشش کی۔

زید نہ مرد ہے، نہ عورت… مگر اس کا درد دونوں سے زیادہ

گہرا ہے۔

“میں بھی انسان ہوں” ایک ایسا افسانہ ہے جو ہمارے سماج کی اس بے حسی کو بےنقاب کرتا ہے، جو صرف دو جنسوں کو انسان سمجھتی ہے۔

یہ صرف زید کی نہیں، ہر اس وجود کی کہانی ہے، جسے اس کی شناخت کے باعث جینے نہیں دیا جاتا۔

************

About The Writer, Fatima : A New Literary Voice

فاطمہ ایک ابھرتی ہوئی اردو افسانہ نگار ہیں جو انسانی جذبات، دکھ، تکلیف اور خودشناسی جیسے موضوعات پر گہری تحریریں لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں قاری کے دل کو چھو جاتی ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Fatima All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Main bhi insan hoon by Fatima

اس گیارہ سال کے بچے کے دل و دماغ میں ایک ہی بات گونج رہی تھی:

“کیا تیسری جنس ہونا برا ہے؟”

اگر تیسری جنس ہونا برا تھا،

تو اللہ نے اسے بنایا ہی کیوں؟

کیا دنیا صرف مرد اور عورت کے لیے تھی؟

ہم جیسے تیسرے لوگ زمین پر کہاں جائیں؟

نہ مرد میں، نہ عورت میں…

وہ اپنی انہی سوچوں میں گم، زمین پر رینگتے ایک کیڑے کو دیکھ رہا تھا۔

وہ کیڑا دھیرے دھیرے اپنے بل کی طرف بڑھ رہا تھا۔

بچہ کچھ لمحے تک اسے گھورتا رہا — پھر ایک اور خیال اس کے معصوم ذہن میں آیا:

“اگر اس کیڑے کا کوئی فائدہ نہیں…

تو یہ پیدا ہی کیوں ہوا؟”

کیڑے فصلیں خراب کرتے ہیں،

پھل کھا جاتے ہیں،

پھلوں کو سڑا دیتے ہیں…

پھر بھی اللہ نے اسے بنایا۔

تو کیا میرے جیسے لوگ… جو نہ مرد ہیں، نہ عورت…

بس یوں ہی…

کیا ہم بھی کسی بل کے محتاج ہیں؟

کیا ہمیں جینے کا کوئی حق نہیں؟

****************

How To Download Main bhi insan hoon by Fatima

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.4K Views

Leave a Comment