Islami mehboob by Ayesha Nasir – Best Urdu Novel

Islami mehboob by Ayesha Nasir – A Soulful Islamic Love Story”

Islami mehboob by Ayesha Nasir download pdf

Islami mehboob by Ayesha Nasir Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Ayesha Nasir is an emerging new writer and Islami mehboob by Ayesha Nasir is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Islami mehboob by Ayesha Nasir is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Islami mehboob by Ayesha Nasir in pdf.

Umaron ke silsily by Maryam Ghaffar Complete

Gham e ishq ke hisar mein by Abeera Hasan Complete

Eid milan piya sang by Sumbal Ambreen Complete

**************

Islami mehboob by Ayesha Nasir Summary

یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اسلام سے بہت دور تھی جو نومسلم تھی جو ہر برائی کے کام میں ملوث تھی ہر بورا کام کرتی تھی پھر اس کی زندگی میں ایسا کیا ہوا آپ خود دیکھئے ایک نو مُسلمِ گھرانہ تھا انگلنڈ میں اس گھر کی چھوٹی سی فیملی تھی جس میں جیک اور اس کی وائف مس از جیک اور اس کا بیٹا جولیان اور اُس کی بیٹی جولیانا رہتے تھے

جولیانا کے فادر انگلنڈ کے بزنس مین تھے جس کا بہت سارے کار کے شو روم تھے اور مس از جیک ہر دن کسی نہ کسی پارٹی میں جایا کرتی تھی ان کے پاس اپنے بچوں کو ٹائم دینے کو بلکل بھی ٹائم نہ تھا ہر ٹائم موج مستی اسلام سے بہت دور 

“اسلامی محبوب” ایک روحانی اور جذباتی کہانی ہے جو عشقِ حقیقی اور عشقِ مجازی کے حسین امتزاج کو بیان کرتی ہے۔ اس کہانی میں محبت محض جذباتی وابستگی نہیں بلکہ اللہ کی رضا کے تابع ایک بندگی ہے۔

مرکزی کردار اللہ کی محبت میں رنگے ہوتے ہیں اور ان کی دنیاوی محبت بھی اسی راستے پر گامزن ہوتی ہے جو رب سے قرب کی طرف لے جاتی ہے۔ یہ کہانی قاری کو سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ سچی محبت وہی ہے جو آپ کو رب کی طرف کھینچے، نہ کہ دنیا کی طرف۔

************

About The Writer, Ayesha Nasir : A New Literary Voice

عائشہ ناصر ایک باصلاحیت اور حساس لکھاری ہیں جو اسلامی اقدار، روحانیت، اور محبت کے پاکیزہ جذبے کو اپنی تحریروں میں خوبصورتی سے سمیٹتی ہیں۔ ان کا مقصد ادب کے ذریعے قاری کو اللہ تعالیٰ کے قریب لانا اور دلوں میں اصلاح کی شمع روشن کرنا ہے۔ ان کی تحریریں نہ صرف کہانی سناتی ہیں بلکہ ایک پیغام اور سبق بھی دیتی ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Ayesha Nasir All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Islami mehboob by Ayesha Nasir

آپ ہماری حویلی چلے لیکن جولیانا انا پرست ہم نہیں جائے گے بول کر گاڑی میں بیٹھ گئی وہ بھی سب چلے گئے پر اپنے گڑ کو ان کے پیچھے لگا دیا تھا کہ وہ کی مشکل میں نہ پر جائیے لیکن وہ لوگ جنگل میں چلے گئے گڑ گڑ کے روکنے کے باوجود

جب اریان کو پتہ چلا تب اس کو بہت غوسا بھوت آیا رات کو ہی آٹھ کر بیچارہ جنگل کی نکال گیا جتنی جلدی ہو سکا اریان وہ گیا جنگل میں بھوت جنگلی جانور تھے وہ لڑکیاں بہت پریشان ہو گئی تھی پریشانی میں رونے لگی لیکن جولیانا ہمت سے کام لے رہی تھی لیکن اندر سے بہت دور گئی تھی جب سانپ جولیانا پر گرا تو جولیانا کا رنگ سفید ہو گیا

****************

How To Download Islami mehboob by Ayesha Nasir

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 879 Views

Leave a Comment