About The Novel Mr & mrs beast by Mariam Fayyaz
(Updated Novel)
“Mr and Mrs Beast by Mariam Fayyaz” is a compelling and emotional journey that delves into the intricate web of love, envy, revenge, and familial relationships. The story takes you through the mysteries and depths of Shams Palace, Carabay Mansion, and Sultan Haveli, capturing the essence of emotions and the complexity of human bonds.
Table of Contents
Novel Detailed Summary in English
“Mr and Mrs Beast by Mariam Fayyaz” is not just a story but an attempt to unravel the complex knots of emotions, relationships, love, envy, and revenge. This narrative takes readers on a deep, heartfelt journey, teaching them that true love is founded on sincerity and self-sacrifice.
Mr & Mrs Beast by Mariam Fayyaz is an engaging Urdu novel filled with romance, drama, and unexpected twists. This beautifully written story captivates readers with its unique plot and compelling characters, making it a must-read for fans of emotional and entertaining narratives.
A Thrilling Tale of Revenge, Mystery, and Redemption
In the ever-evolving world of Urdu literature, new voices are bringing fresh perspectives and cinematic storytelling to the forefront. One such masterpiece is “Mr. & Mrs. Beast” by the talented debutante Maryam Fayyaz. This novel is not just a romantic saga but a high-octane thriller that weaves together elements of mystery, family feuds, and vigilante justice.
The story opens with a heart-wrenching scene at the Sultan Mansion. What was supposed to be a night of celebration—the wedding of Baran and Maryam—turns into a nightmare when Maryam falls from a rooftop into a pool of blood. This dramatic opening sets the stage for a flashback that takes us nine months into the past, revealing the layers of secrets hidden within the Karabay and Sultan families.
The narrative introduces us to the “Dark Devil,” a masked vigilante who burns down illegal drug warehouses in Islamabad. As the plot unfolds, we discover that this fearless rider is none other than Maryam Sultan, a woman of immense strength and courage who refuses to be a bystander to social evils
A great novel is defined by its characters, and Maryam Fayyaz has crafted individuals that stay with the reader long after the final page.
- Baran Karabay: The protagonist, a man of power and intensity. His hazel-green eyes reflect his stormy personality. Initially fueled by family rivalry, his journey toward understanding and protecting Maryam is a central theme.
- Maryam Sultan: The heart of the novel. She breaks the stereotype of the damsel in distress. A successful businesswoman by day and a fierce racer and vigilante by night, she represents the modern, empowered woman.
- The Antagonist – Zayan: Every hero needs a formidable villain. Zayan represents the darkness in society—greed, manipulation, and cruelty. His downfall is the ultimate catharsis for the readers.
- Zain and Zainab: Their subplot provides a touching look at protection and forced proximity turning into genuine care.
“Mr. & Mrs. Beast” explores deep-seated human emotions. The rivalry between the Karabay Mansion and Sultan Mansion mirrors the classic “Hatfield and McCoys” dynamic but with a desi twist. The theme of vigilante justice through the “Dark Devil” persona adds a layer of excitement rarely seen in traditional Urdu digests.
Furthermore, the novel touches upon women’s empowerment and the importance of standing up against harassment. The scene where Maryam defends herself at the airport, supported eventually by her rivals, highlights a shift in how gender roles are portrayed in contemporary Urdu fiction.
Why You Should Read This Novel
If you are a fan of suspense, intense emotional arcs, and well-plotted mysteries, this novel is for you. Maryam Fayyaz’s writing is polished, and her use of original poetry adds a soulful touch to the narrative. The pacing is fast, especially the sequences involving bike racing in Dubai and the clandestine operations against drug lords.
“Mr. & Mrs. Beast” is a testament to the fact that Urdu novels are moving towards more diverse and engaging genres. It successfully balances the traditional values of family and “Izzat” with modern themes of justice and independence. The revelation of Maryam being alive at the end provides a satisfying conclusion to a journey filled with turbulence.
***************
Summery of the novel: Mr and Mrs Beast by Mariam Fayyaz
مسٹر اینڈ مسز بییسٹ کی کہانی: محبت، حسد اور انتقام کی پیچیدگیوں کا حیرت انگیز سفر
مسٹر اینڈ مسز بییسٹ کی کہانی ایک دلکش اور جذباتی سفر ہے جو محبت، حسد، انتقام اور خاندانی رشتوں کے پیچیدہ رنگوں کو بہترین انداز میں پیش کرتی ہے۔ اس کہانی کی ہر لمحے کی موڑ اور ہر کردار کی گہرائی آپ کو اپنے دل کی گہرائیوں میں لے جاتی ہے۔
پہلا مرحلہ شمس پیلس کے گرد گھومتا ہے، جو اپنی عظمت کے ساتھ ایک سنگین راز دفن کیے ہوئے ہے۔ یہ محل اینٹوں اور پتھروں کی عمارت سے زیادہ ہے، اس کی رودیوار میں چھپے ان کہے قصے وقت کے ساتھ اور بھی پراسرار ہوتے گئے۔ انوشے شمس خان کی محبت اور المناک موت کا راز اس کہانی کی بنیاد بنتا ہے، جس کی موت کے بعد اس کی سوتیلی بہن نے ایک سفاک روپ دھار لیا۔
دوسرا مرحلہ کارابے مینشن اور سلطان حویلی کے گرد گھومتا ہے۔ باران کارابے کا کردار اس کہانی میں ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے، جس کا سفر نفرت سے محبت تک ایک آئینہ ہے، جس میں ایک مرد کی اصل پہچان واضح ہوتی ہے۔ وہ مرد جو عورت کی عزت کرنا جانتا ہو، جو محبت کو صرف جذبات تک محدود نہ رکھے، بلکہ اسے اپنے کردار سے ثابت کرے۔
کہانی کا مرکزی خیال ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ حسد اور لالچ پورے خاندانوں کو برباد کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ رشتے خون کے تعلقات سے نہیں، بلکہ دلوں کی قربت سے قائم ہوتے ہیں، اور اصل محبت وہی ہوتی ہے جو سچائی اور ایثار پر مبنی ہو۔ یہ داستان پڑھنے والوں کو ہر لمحہ ایک نئے موڑ پر حیران کرتی ہے اور سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے کہ اصل طاقت محبت میں ہے یا نفرت میں؟
مسٹر اینڈ مسز بییسٹ کی کہانی محض ایک داستان نہیں، بلکہ جذبات، رشتوں، محبت، حسد اور انتقام کی پیچیدہ گرہوں کو کھولنے کی ایک کوشش ہے۔ یہ کہانی آپ کو اپنے دل کی گہرائیوں میں لے جاتی ہے اور آپ کو یہ سکھاتی ہے کہ اصل محبت وہی ہوتی ہے جو سچائی اور ایثار پر مبنی ہو۔
کرداروں کا تعارف:
باران کارابے: ایک کامیاب بزنس مین، غصیلہ مگر اپنے خاندان سے مخلص۔ اس کی ہیزل گرین آنکھیں اس کی شخصیت کا خاصہ ہیں۔
مریم سلطان: ایک باہمت بزنس وومن اور بائیک ریسر۔ وہ “ڈارک ڈیول” کے روپ میں غیر قانونی کاموں کے خلاف سرگرم ہے۔ اس کی نیلی آنکھیں اور مضبوط ارادے اسے منفرد بناتے ہیں۔
احمد کارابے: باران کا کزن اور بزنس پارٹنر، جو کہانی کے اہم موڑ پر مریم کے بھائیوں کا ساتھ دیتا ہے۔
زیان: کہانی کا مرکزی ولن، جو ڈرگز سمگلنگ اور معصوم زندگیوں سے کھیلنے کا ماہر ہے۔
زین اور زینب: ایک ثانوی مگر اثر انگیز جوڑی۔ زین نے زینب کو مشکل وقت میں بچایا اور اسے تحفظ دیا۔
حنان، مراد، جہان: یہ کردار خاندانی غیرت اور رقابت کی نمائندگی کرتے ہیں۔
***************
About Writer Mariam Fayyaz
مریم فیاض – ایک اُبھرتی ہوئی ادبی ستارہ
بہاولپور کی رہائشی مریم فیاض، پری انجینئرنگ کے فرسٹ ائیر کی طالبہ ہیں اور ادبی دنیا میں اپنی منفرد آواز کے ساتھ قدم رکھ چکی ہیں۔ ان کا پہلا ناول “مسٹر اینڈ مسز بیسٹ” ان کے ادبی سفر کا آغاز ثابت ہوا، اور اب ان کا مقصد نہ صرف قارئین کو دلچسپ اور منفرد کہانیاں فراہم کرنا ہے بلکہ اپنے الفاظ کے ذریعے سماجی مسائل کو اجاگر کرنا اور مثبت تبدیلی لانا بھی ہے۔
مریم کا عزم ہے کہ وہ اپنے ناولوں اور تحریروں کے ذریعے لوگوں کو سوچنے پر مجبور کریں، ان کے جذبات کو چھوئیں اور انہیں ایک نئی دنیا کی سیر کرائیں۔ ان کی خواہش ہے کہ ان کی تحریریں لوگوں کو حوصلہ، امید اور زندگی کے حقیقی معنوں سے روشناس کروائیں۔ ان کے الفاظ کی طاقت وہ ذریعہ ہے جو لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں لاسکتی ہے۔
***************
مصنفہ کے اب تک لکھے گئے ناولز کی لسٹ
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
**************
Sneaks Peeks From Novel
“تم پھر آگئے؟ کہا تھا نا، یہ فیکٹری۔!” مراد نے خاموشی سے ایک قدم آگے بڑھا، اور اس کے جملے مکمل ہونے سے پہلے ایک زوردار تھپڑ اس کے گال پر پڑا۔ لمحے بھر کو وہاں سناٹا چھا گیا۔ “ہاں ہاں، پتہ ہے۔اس خبیث ولید کی فیکٹری ہے سالے آ!” مراد نے غصے سے کہا اور فوراً سپاہیوں کو اشارہ دیا۔
“اٹھاؤ ڈالو گاڑی میں، ایک ایک کو!” چند لمحوں بعد درجن بھر افراد کو ہتھکڑیاں پہنائی جا چکی تھیں، اور مراد اپنی نگرانی میں اندرونی لیب کو سیل کروا رہا تھا۔ زہریلی اور جعلی ادویات کے ڈبے، مشینیں، اور خام مال سب تحویل میں لے لیا گیا۔
اچانک ہی شور اورگہما گہمی میں، فیکٹری کے سامنے نیوز چینلز کی گاڑیاں آ چکی تھیں۔ رپورٹرز مائیک تھامے لائیو جا چکے تھے۔
“ناظرین! ہم اس وقت اس فیکٹری کے باہر موجود ہیں جہاں برسوں سے جعلی ادویات کا دھندہ چل رہا تھا، سننے میں آرہا ہے کہ ان سب غیر قانونی دھندوں کے پیچھے چیف منسٹر پنجاب ولید رندھاوا کا ہاتھ ہے!”
مراد نے ایک مختصر بیان دیا،”یہ صرف آغاز ہے۔ انشاللہ ہم ایک ایک کو بے نقاب کریں گے، چاہے وہ کتنے ہی بااثر کیوں نہ ہوں۔ عوام کی صحت سے کھیلنے والے اب نہیں بچیں گے، اب عوام سے اپیل ہے کہ اپنے اثر کا استعمال کرتے ہوئے نکلیں اور ان جیسے غنڈوں جو عوام پر زبردستی مسلط کیے گئے ہیں ان کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔”
مراد کی باقی ٹیمز کا بھی یہی حال تھا مراد نے سب کو ان کے اہداف سونپے تھے بہت سے پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے تھے، فیکٹری کے بعد مراد ایک لمحہ ضائع کیے بغیر اگلی جگہ روانہ ہوا پرانا گودام، جو انسانوں کی اسمگلنگ کا اڈہ بن چکا تھا۔ وہاں سے لڑکیوں اور کم عمر بچوں کو ملک سے باہر بھیجا جاتا، اور کئی کو مخصوص پارٹیوں میں خدمات کے لیے بیچا جاتا۔
یہ چھاپہ پہلے سے بھی حساس تھا۔ فورس کو خبردار کیا گیا کہ اندر ممکنہ طور پر اسلحہ اور مزاحمت ہو سکتی ہے۔ لیکن مراد تیار تھا۔
داخلی راستے سے فورس اندر گھسی، اور اچانک کی گئی یلغار نے اندر موجود افراد کو بھاگنے کا موقع ہی نہ دیا۔ کچھ فائرنگ بھی ہوئی، مگر جلد ہی قابو پا لیا گیا۔ وہاں سے چھ لڑکیاں اور چار بچے بازیاب کروائے گئے سب کے چہرے پر خوف، آنکھوں میں سوال۔
مراد باہر نکلا، آسمان کی طرف دیکھا، سورج اب اونچائی پر تھا، اور ہواؤں میں ایک تازگی تھی۔ میڈیا ایک بار پھر وہاں موجود تھا۔
“کمشنر مراد کا یہ آپریشن اس وقت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ولید رندھاوا کے دیگر غیر قانونی کاروبار بھی جلد بے نقاب کیے جا رہے ہیں۔”
ہر جگہ ہل چل مچ چکی تھی، پورے ملک میں غصے اور بربریت کا عالم تھا عوام اور اپوزیشن جماعتوں کا سخت ردعمل سامنے آیا تھا۔ ادھر ولید رندھاوا اپنے کمرے میں چھپ کر بیٹھا تھا اور اس کے گھر کے باہر میڈیا اور عوام سخت ردعمل کے ساتھ موجود تھے۔
دوسری طرف سے وزیر اعظم پر ہر طرف سے دباؤ آرہا تھا۔ جب اس نے ولید رندھاوا کو فون کیا۔
“سر میں کچھ نہیں جانتا اس سب کے پیچھے کون ہے؟” رندھاوا فون چھوٹتے ہی بولا۔
“تمہاری وجہ سے پارٹی کی ساری ریپوٹیشن کا ستیاناس ہو کر رہ گیا ہے، فوراً پاڑٹی آفس پہنچو اور استعفیٰ جمع کرواؤ جب تک انکوائری کمیشن اپنی انکوائری مکمل نہ کر لے تم اس عہدے کے اہل نہیں، اور یاد رکھنا اس سب کے پیچھے اگر تم ہوئے تو تمہارا حشر میرے ہاتھوں ہوگا “
ولید نے فون بند کیا اور سر پکڑ کر بیٹھ گیا۔ عوام اور میڈیا سے بڑی مشکلوں سے بچ کر وہ پاڑٹی آفس پہنچا اور استعفیٰ جمع کروایا۔ اس پر انکوائری بیٹھ چکی تھی۔
“اوئے سالے تو نے نیوز دیکھی؟” حنان بھاگتا ہوا بالاج کے پاس آیا جو موبائل میں مصروف تھا۔
“ہاں وہی دیکھ رہا ہوں۔” بالاج مسکراتے ہوئے بولا۔
“کیا مست تباہی مچی ہوئی ہے قسم سے کمال کر دیا مراد نے۔”حنان بولا تو بالاج کا بےساختہ قہقہہ نکلا اور وہ دونوں ہنس دیے۔ پرسوں کا دن سب کے لیے اہم ہونے والا تھا ولید کو ہائی کورٹ میں طلب کیا گیا تھا۔
****************
Download Mr & mrs beast novel by Mariam Fayyaz in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 1.1K Views
















Next chapter kab aye ga I am obsessed 😩 I was searching for a good novel for very long time and I just found 🔥
Kamaal Novel hai and I am shocked mein do mahinon sy inka novel parh rahi and I just found that she is too little, she is FSC student seriously!! Itni si class mein itni mature thoughts? I just want to handshake with you dear writer 🥹
Thank you for the next chapter ❤️ next chapter bhi jaldi jaldi dijiye ga 😁
Oh She is too little 😱 and I just found she is my sister 😂🤣
next page kab aye ga .
Har month ky start mein new chapter awta hai inshallah next month ky start mein ajaye ga
Next episode kab ay ga is novel ka
ek do din me in sha Allah
Epi 9 kab ae gi ? Or kitnay din k gaps se epi upload Hoti Hain ?
Bakra Eid py ya usky baad last chapter post hoga ❤️
Chapter 9 plzz upload kr dain…
Epi 9 kab upload Hogi ?
Eh download kaha say Karna hai
Download nahi ho raha
download button pe click kren r 15 sec wt karen