Naseem e subah by Rao Fatima Atiq download pdf
(Current Episode 5)
Naseem e subah by Rao Fatima Atiq complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story.
Rao Fatima Atiq is an emerging new writer and Naseem e subah by Rao Fatima Atiq is her first novel that is being written for our platform. This novel will surely grab your attention. Readers will like to read her novel because of her unique writing style.
Naseem e subah by Rao Fatima Atique complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
*************
Download (Latest Episode 5)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Download (Previous Episodes) Naseem e subah by Rao Fatima Atiq in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ راؤ فاطمہ عتیق کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Rao Fatima Atiq All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Deedar e mehram by Umm E Omama
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Naseem e subah by Rao Fatima Atiq
پہلی نظر میں کیسا جادو کر دیا۔
تیرا بن بیٹھا ہے میرا جیا۔
وانیہ نے سر اٹھایا تو لڑکا اسی کی طرف ہی دیکھ رہا تھا۔
پیچھے سے بیک گراؤنڈ میں عاطف اسلم کی آواز اب تک گونج رہی تھی کہ اسی پل آتش بازی کا شاندار مظاہرہ شروع ہوا۔
وانیہ نے آتش بازی دیکھنے کے لیے انکھیں اوپر اٹھائیں تو اس لڑکے کی انکھوں میں آتش بازی کا عکس نظر آرہا تھا۔
اس دنیا کے سب سے حسین رنگ اس وقت شاید اس کی انکھوں میں ہی نظر آرہے تھے۔ منظر مکمل تھا۔
ایک پل کو وانیہ کو اپنا سارا غصہ نخرا تنزنا سب بھول گیا لیکن دوسرے ہی پل وہ ہوش میں آئی اور وہاں سے چپ چاپ نکل گئی۔
~~~
اف مجھے نیند کیوں نہیں آرہی چلاتے ہوئے اس نے کہا۔
وہ کب سے سونے کی کوشش کر رہی تھی مگر بار بار اس لڑکے کی انکھیں اسے یاد آ رہی تھیں۔
وہ جیسے ہی سونے کے لیے انکھیں بند کرتی ذہن کے پردے پر اس کی انکھیں لہراتی۔
آف سونے دو مجھے۔
ابھی وہ تیسری دفعہ چیخی تھی کہ اس کا فون بجا۔
کوئی ان نون نمبر تھا وانیہ نے پک کیا تو اگے سے آواز آئی۔
مس وانیہ بول رہی ہیں؟
وانیہ نے کچھ جھجکتے ہوئے کہا۔
جی۔ آپ کون؟
ہم آج کانسرٹ میں ملے تھے کیا آپ کو یاد ہے؟ سپیکر میں سے آواز آئی۔
ایک پل کے لیے تو وانیہ کو یقین ہی نہیں آیا۔
*************
How To Download Naseem e subah by Rao Fatima Atiq
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 615 Views











