Shehr e Zaat by Maryam Awan – A Spiritual Journey Towards Self and God"

Shehr e Zaat by Maryam Awan

Shehr e Zaat by Maryam Awan download pdf

Shehr e Zaat by Maryam Awan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Cousin marriage, Friendship, Islamic Based Novels.

Maryam Awan is an emerging new writer and Shehr e Zaat by Maryam Awan is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Shehr e Zaat by Maryam Awan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

****************

Download Shehr e Zaat by Maryam Awan in pdf.

Dil e mehrban by Tahira Naqvi Complete

Kasak rahy gi by Sadia Sheikh Complete

Faisly naseeb kay by Sadia Sheikh Complete

************

Shehr e Zaat by Maryam Awan Summary

” شہرِ ذات “” اپنوں کی بے لوث محبت سے گوندھا ایک شہکار ہے جس میں ان تمام رشتوں کی محبت کی جھلک دیکھلائی گئی ہے جو حقیقت میں  وقت کی رفتار میں مانند پڑتے جارہیں ہیں

‘ شہرِ ذات عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک کے سفر کا نام ہے جس میں ” مرحا یوسف ” نے اپنی ذات ” تراب سکندر ” نے اپنی محبت اور ” حمزہ یوسف ” نے اپنا سب کچھ  گنوا دیا  ۔۔

“شہر ذات” مریم اعوان کا ایک روحانی، فکری اور جذباتی سفر پر مبنی ناول ہے جو ایک انسان کی خودی، عشقِ حقیقی اور انا کے ٹوٹنے کی کہانی بیان کرتا ہے۔

یہ کہانی فالک نامی ایک خوبصورت، امیر اور خود پسند لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو دنیاوی محبت کو ہی سب کچھ سمجھتی ہے۔ وہ اپنے خوابوں کے شہزادے سلمان کو پا کر سمجھتی ہے کہ اسے مکمل محبت مل گئی ہے۔ مگر جلد ہی اس کی دنیا بکھر جاتی ہے جب سلمان اسے چھوڑ کر کسی اور کو چن لیتا ہے۔

اس دھوکے اور تکلیف کے بعد، فالک کا سامنا اپنی ذات سے ہوتا ہے۔ وہ ایک ایسے روحانی سفر پر نکلتی ہے جہاں اسے اپنے وجود، اپنی غلطیوں، اپنی انا اور اپنے خالق کے بارے میں گہرا شعور حاصل ہوتا ہے۔

شہر ذات صرف محبت کی کہانی نہیں بلکہ عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک کا وہ سفر ہے جو انسان کو اپنے اصل کی طرف لوٹنے پر مجبور کرتا ہے۔ یہ کہانی قاری کو خود احتسابی، عاجزی اور روحانی بیداری کی راہ دکھاتی ہے۔

یہ ناول ہر اس شخص کے لیے پیغام رکھتا ہے جو دنیاوی دکھ، غرور، اور تعلقات کے ٹوٹنے سے گزر رہا ہو۔

************

About The Writer, Maryam Awan : A New Literary Voice

مریم اعوان ایک حساس اور باصلاحیت ناول نگار ہیں، جن کی تحریریں روحانیت، خودی کی تلاش اور جذباتی سچائیوں کا حسین امتزاج ہوتی ہیں۔ وہ قاری کو صرف ایک کہانی نہیں سناتیں بلکہ سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر سادہ مگر اثر انگیز ہوتا ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Maryam Awan All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Shehr e Zaat by Maryam Awan

تمہیں ‘ تو ڈر لگتا تھا نہ ” اندھیرے سے روحی ” تو اب کیسے اس منوں مٹی تلے دفن سکون سے سوئی ہو کیا اتنے سالوں میں کبھی ایک آواز بھی میری تم تک پہنچ نہیں پائی تھی یا تمہاری ناراضگی محبت پر بھاری پڑھ رہی تھی “” جواب دوں “” اپنے آغا جان کی بب ‘ بے بسی نہیں دیکھتی تم “”” خخ ‘ خود تو چچ ” چلی گئی ہو اپنی محبت  “” نبھا ” کر “

” ایک ” ایک موقعہ دے کر میری محبت کو بب ” بھی آزما لیتی “” پر اتنی بڑی سزا نہ دیتی “” میں تت ” تھک چکا ہوں اپنا یہ وجود گھسیٹتے گھسیٹتے ، ہجر کا یہ دردناک عذاب کاٹتے کاٹتے “”” خدارا اب ” تو رحم کرو “” تم ‘ تو قریب ہونہ خدا کے “” تت ‘ تم بب ” بولو کے میری یہ “” سس ” سزا اب ختم کردے “

” میں مر ” مررہا ہوں گڑیا “” تمہارے آغاجان “” پل پل مررہیں ہیں ۔۔۔ قبر پہ سر ٹیکائے وہ آنسوؤں کے درمیاں بولتے اسے اپنا غم اور تکلیف بتا رہیں تھے جو آج بھی ان کے غم پر تڑپ اٹھتی تھی ، وہ آج بھی خودغرضی دیکھاتے اسے قبر میں بھی سکون نہیں لینے نہیں دے رہیں تھے ۔۔۔

*****************

How To Download Shehr e Zaat by Maryam Awan

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 754 Views

Leave a Comment