Dil ki girah by Fatima Malik download pdf
Dil ki girah by Fatima Malik Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Fatima Malik is an emerging new writer and Dil ki girah by Fatima Malik is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Dil ki girah by Fatima Malik is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
***********
Download Dil ki girah by Fatima Malik in pdf.
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Mujhy azmany waly mujhy azmaa ke roye by Zariya Complete
Paband e wafa by Saniya Shah Complete
Daroon qalb by Syeda Humail Kazmi Complete
************
Dil ki girah by Fatima Malik Summary
یہ کہانی ایک ایسے انسان کی ہے جو اپنے اردگرد سچی محبت اور سچے لوگ ہوتے ہوئے بھی ساری زندگی اپنے دل پر لگی گرہ کی وجہ سے انھیں پہچان نہ پایا۔
دل کی گرہ ایک جذباتی اور معاشرتی ناول ہے جو رشتوں کی الجھنوں، اعتماد، اور دل کی چھپی ہوئی گرہوں کو کھولنے کی کوشش ہے۔ اس کہانی میں مرکزی کردار ایسے افراد پر مشتمل ہیں جو زندگی کی تلخیوں، محرومیوں اور غلط فہمیوں سے نبرد آزما ہوتے ہیں۔ ناول محبت، قربانی اور خودی کی علامت ہے جو قاری کے دل کو چھو لیتا ہے۔
************
About The Writer, Fatima Malik : A New Literary Voice
فاطمہ ملک اردو ادب میں ابھرتا ہوا نام ہیں جنہوں نے قاری کو ہمیشہ گہرے جذبات اور سچائی کے ساتھ متاثر کیا ہے۔ ان کی تحریروں میں سادگی، حقیقت اور دل کو چُھو لینے والا انداز نمایاں ہوتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Fatima Malik All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Dil ki girah by Fatima Malik
“امی میں جانتی ہوں کہ بھابی کی کمی ہمیشہ اس گھر میں رہی گی مگر زندگی کسی ایک کے چلے جانے سے ختم نہیں ہوتی۔ یہ سچ ہے کہ رک ضرور جاتی ہے ایک بار۔ پھر ہمارے اختیار میں ہوتا ہے کہ وہیں رک کر پتھر کے ہو جائیں یا کچھ دیر بعد زندگی کے ساتھ چلنا شروع کر دیں۔”
راشدہ جو پاس ہی بیٹھی تھی خالدہ کے خاموش ہوتے ہی اس نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا “امی نعمان اور فرقان دونوں ہی بہت چھوٹے ہیں۔ آپ میں اب وہ پہلی والی طاقت اور ہمت نہیں اور راحیلہ کے غم نے تو آپ کو اور کمزور کر دیا ہے۔ ہم دونوں مستقل تو یہاں رہ نہیں سکتیں کہ بچوں کا خیال رکھ سکیں تو آپ بھائی کی دوسری شادی کیوں نہیں کروا دیتیں۔”
****
یہ حیقیقت ہے کہ تم میرے نکاح میں ہو مگر مجھ سے کبھی بھی کسی بھی قسم کی امید مت رکھنا۔ میں کوشش کروں گا کہ تمہیں مجھ سے کوئی شکایت نہ ہو مگر تم مجھ سے یہ امید کبھی بھی مت رکھنا کہ میں تمہیں راحیلہ کی جگہ دوں گا۔ وہ صرف میری شریک حیات نہیں تھی بلکہ میری پہلی اور آخری محبت بھی تھی۔
شائستہ کی آنکھیں ضرور بھیگ گئیں تھیں مگر لہجہ بلکل نارمل رکھتے ہوئے بولی جی ۔۔۔ یہ بات میں جانتی ہوں بہت اچھے سے۔
رحمان نے بات دوبارہ شروع کی ایک بات اور ۔۔۔ مجھے اللہ نے میری محبت، میری راحیلہ کی نشانی کی صورت میں دو عدد بیٹے عطا کر دیئے ہوئے ہیں۔ مجھے مزید بچوں کی خواہش نہیں۔
شائستہ کا دل کیا بہت کچھ کہے مگر وہ صرف جی کہہ کر کمرے سے باہر آ گئ۔
****************
How To Download Dil ki girah by Fatima Malik
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 567 Views


















