Ghame Zindagi Tera Shukria by Maryam Ishtiaq – Urdu Novel of Patience & Faith"

Ghame Zindagi Tera Shukria by Maryam Ishtiaq

Ghame Zindagi Tera Shukria by Maryam Ishtiaq download pdf

Ghame Zindagi Tera Shukria by Maryam Ishtiaq Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Maryam Ishtiaq is an emerging new writer and Ghame Zindagi Tera Shukria by Maryam Ishtiaq is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Ghame Zindagi Tera Shukria by Maryam Ishtiaq is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

****************

Download Link Ghame Zindagi Tera Shukria by Maryam Ishtiaq pdf.

Sadaye ishq by Anum Rajpoot Complete novel download pdf

Sang jo tu hai by Zariya Complete

Kuch khatti kuch meethi hai yeh dastan by Aena Waseem Complete

************

Ghame Zindagi Tera Shukria by Maryam Ishtiaq Summary

یہ ایک سبق آموز کہانی ہے جس میں چچا سلطان صاحب دولت کے پیچھے اپنے ہی سچے رشتوں سے دشمنی مول لیتے ہیں اور پھر انہی کی بیٹی کو اپنے گھر کی بہو بنا کر اس سے دولت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

وہیں اس شخص کا اپنا بیٹا، سارم، جو کہانی میں مرکزی ہیرو کا کردار ادا کرتا ہے، اپنی بیوی کا ہر طرح سے ساتھ دیتا ہے، اس کا خیال رکھتا ہے اور حقیقت سامنے آنے کے بعد بھی اپنے باپ کا ساتھ دینے کے بجائے اپنی بیوی کا ساتھ دیتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اس کے باپ نے غلطی کی تھی۔

اس کی بیوی، منیحہ، اُسے بھی اپنے باپ کی طرح قصوروار سمجھتی ہے اور اس سے دور رہنا چاہتی ہے، لیکن سارم اپنی محبت سے اُسے یہ یقین دلانے میں کامیاب ہو جاتا ہے کہ وہ اپنے باپ کے نقشِ قدم پر چلنے والا انسان نہیں ہے۔

اور پھر چچا کو اپنے کیے کی سخت سزا ملتی ہے، یہاں تک کہ وہ اپنی زندگی کی بازی بھی ہار جاتا ہے۔

************

About The Writer, Maryam Ishtiaq : A New Literary Voice

مریم اشتیاق ایک نوآموز مگر پُرعزم لکھاری ہیں اور یہ ان کاپہلا ناول ہے۔ ادب سےانہیں ہمیشہ سے خاص لگاؤ رہا ہے، اور یہی شوق انہیں الفاظ کے ذریعے اپنے جذبات اور خیالات بیان کرنے کی طرف لے آیا۔

ان کے لکھنے کا مقصد صرف کہانی سنانا نہیں، بلکہ خوبصورت اور مؤثر انداز میں قاری کے دل تک پہنچنا ہے۔ وہ چاہتی ہیں کہ ان کے الفاظ محض تفریح نہ ہوں بلکہ ہر تحریر اپنے اندر کوئی نہ کوئی سبق، سوچ اور پیغام لیے ہوئے ہو۔

انہیں امید ہے کہ ان کا یہ پہلا قدم قارئین کے دلوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگا، اور ان کی تحریریں اُن کے سوچنے کے انداز کو بہتر بنانے میں ایک مثبت کردار ادا کریں گی۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Maryam Ishtiaq All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Ghame Zindagi Tera Shukria by Maryam Ishtiaq

“کیا بیوی کی نظر میں ہیرو بننے کا زیادہ شوق ہے یا اُس کی محبت میں پاگل ہو گئے ہو؟” انہوں نے قدرے غصے سے پوچھا۔ سارم خاموشی سے کھانا کھاتا رہا۔

“نوابزادے کو اتنا ترس کبھی ماں بہن پر تو نہیں آیا جو کتنے عرصے سے گھر داری کر رہی ہیں… اُس کے ایک اشارے پر کام والی رکھوا دی” نازیہ بیگم نے غصے سے کہا۔ سارم نے جب سے انہیں کام والی کے آنے کا بتایا تھا انہوں نے سر پر سوار کیا ہوا تھا۔ اُٹھتے بیٹھتے وہ اُسے گھور رہی تھیں۔

“اب ایسا مت بولیں امی، کتنی بار میں نے اور حاشر نے آپ لوگوں سے کہا ہے رکھ لیں کوئی کام والی لیکن آپ لوگوں کی وہی پرانی سوچ، بہو آئے گی وہی سب کام کرے گی”

“یہ پرانی سوچ نہیں ہے بیٹا، ہم نے بھی بڑے بڑے تبر سنبھالے ہیں اکیلے… آج کل کی لڑکیوں کو ویسے نخرے کرنے کی عادت ہے” اُن کا غصہ کسی طور کم نہیں ہو رہا تھا۔

****************

How To Download Ghame Zindagi Tera Shukria by Maryam Ishtiaq

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 566 Views

Leave a Comment