Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain Mustafa Complete novel

Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain Mustafa Download pdf

About The Novel Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain Mustafa

Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain Mustafa Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain Mustafa is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

Navak-e-Neem Kash by Noor-ul-Ain Mustafa is a spellbinding Urdu novel filled with intense suspense, deep family betrayal, and a passionate rural love story. The title perfectly encapsulates the slow, agonizing pain of unfulfilled desires. For online readers seeking the best thrill-based Urdu novels, village romance stories, or novels on family conflicts and property disputes, Navak-e-Neem Kash offers a gripping, cinematic narrative that keeps you hooked from the first paragraph to the final cliffhanger.

A Dark Tale of Love, Honor, and Betrayal in a Feudal Society

In Navak-e-Neem Kash, Noor-ul-Ain Mustafa delivers a powerful literary piece that blends the simplicity of village life with the terrifying shadows of human greed and toxic masculinity.

The novel opens with a chilling flash-forward: a decaying, ruined house where a man afflicted with leprosy is chained to an ancient banyan tree. Abandoned by his family, he screams in absolute agony into the empty sky. This gripping intro instantly sets a dark, mysterious tone for the rest of the story, leaving readers questioning who this tragic soul is.

The story shifts to Nazo (Naznin Jahan), a fierce, sharp-eyed village girl who carries a hidden dagger for self-defense. Nazo is secretly in love with Nawaz, the educated only son of the village feudal lord (Chaudhary).

Their romance is beautiful yet forbidden, heavily constrained by class differences. Nawaz has to fight his elitist mother to accept Nazo as the future Chaudhrain of their grand haveli. The author beautifully portrays Nawaz’s desperate struggle to win his mother’s consent through extreme measures, culminating in a beautiful reunion at the village water pump.

***************

Novel Summary in Urdu

کہانی کا آغاز ایک انتہائی ہولناک اور افسردہ منظر سے ہوتا ہے، جہاں ایک ویران، سیلن زدہ مکان کے آنگن میں موجود بوڑھے برگد کے پیڑ سے ایک کوڑھ زدہ شخص کو آہنی زنجیروں سے باندھا گیا ہے۔ اس کی وحشت ناک سرخ آنکھیں آسمان کو تک رہی ہیں اور وہ درد سے اپنا سر زمین پر پٹکتے ہوئے چلّاتا ہے: “لے جا! مجھے اپنے ساتھ لے جا۔۔۔” اس کی بیوی اور بچے اسے اس حالت میں تنہا چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ یہ خوفناک فلیش فارورڈ قاری کو کہانی کے مستقبل کے کسی بڑے طوفان کی نوید دیتا ہے۔

کہانی کے مرکزی کردار

نازو (نازنین جہاں): کہانی کی مرکزی کردار۔ ایک خوبصورت، سانولی رنگت اور چیل جیسی تیز و بھوری آنکھوں والی باہمت لڑکی۔ وہ اپنے ساتھ ہمیشہ خنجر رکھتی ہے اور حالات کا مقابلہ کرنا جانتی ہے۔

چوہدری نواز: گاؤں کے چوہدری کا اکلوتا، دراز قد اور پڑھا لکھا بیٹا جو نازو کی محبت میں گرفتار ہے۔ وہ نازو کے لیے اپنی ماں سے لڑ جاتا ہے اور تمام سماجی رکاوٹوں کو عبور کر کے اسے اپنانا چاہتا ہے۔

ناصر: نازو کا پندرہ سولہ سالہ بھانجا، جسے نازو نے اپنے ہاتھوں سے پالا ہے۔ وہ حالیہ کچھ عرصے سے شدید بدلا ہوا اور وحشی صفت بن چکا ہے، اور نازو کی شادی اپنے دوست شازو سے کروانے پر بضد ہے۔

شازو (شیراز): نازو کا خالہ زاد، جس سے نازو کا بچپن کا رشتہ طے ہے، مگر وہ اور ناصر مل کر جائیداد یا کسی مخفی مقصد کے لیے نازو پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔

شکوراں اماں: نازو کی ضعیف ماں جو اپنی بیٹی کی خوشی کے لیے معاشرے اور خاندان کے خلاف کھڑی ہونے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔

****************

About The Writer, Noor Ul Ain Mustafa

اردو ادب کی ابھرتی ہوئی اور باصلاحیت لکھاری نورالعین مصطفیٰ نے اپنے ناول “ناوکِ نیم کش” میں ایک ایسی کہانی بانی ہے جو قاری کو سسپنس، محبت کی تڑپ اور اپنوں کی بے رخی کے اندھیروں میں لے جاتی ہے۔ کہانی کا عنوان “ناوکِ نیم کش” (ایسا تیر جو آدھا کھینچا گیا ہو اور دل میں پیوست ہو کر تڑپاتا رہے) کہانی کے کرداروں کی ادھوری خواہشات اور اذیت کو بخوبی ظاہر کرتا ہے۔ لکھاری نے دیہی معاشرے کی عکاسی، خاندانی جائیداد کے تنازعات اور آنچلوں کے پیچھے چھپی غیرت اور وحشت کو انتہائی سنسنی خیز اور جذباتی انداز میں پیش کیا ہے۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

” نازو! میری بات تو سن لے۔۔۔“ اس نے کچھ کہنے کی کوشش کی جسے نازو نے ناکام بنایا تھا۔

” تو میری بات سن نوازے! وہ دو قدم نزدیک آئی۔ نوازے کی آنکھیں زمین پر گڑھ گئیں۔ ” میرا کوئی باپ بھائی نہیں ہے جو میرا جہیز بنائے۔ مائی اور مجھ سے جتنا ہو رہا ہے، ہم کر رہے ہیں۔ پھر بھی تیری ماں کو تیرا سسرال مالدار چاہیے تو۔۔۔“ اس کی زبان فوراً وہ الفاظ ادا نہیں کر سکی۔ وہ رک گئی۔ ساتھ ہی اس کی آنکھوں کا تاثر بھی لحظے بھر کے لیے تبدیل ہوا تھا۔ اسے ان الفاظ کی ادائیگی میں مشکل پیش آرہی تھی۔

مگر اگلے ہی پل وہ سخت بن گئی۔ اس کے سامنے کھڑا نواز ابھی سر جھکائے اس کے بولنے کا شدید منتظر تھا۔ نازو کچھ دیر اس کے جھکے سر کو دیکھتی رہی اور پھر جب بولی تو اس کی آواز مدھم تھی۔

” مجھے اپنی محبت سے آزاد کر دے۔ “ نواز نے اس قدر تیزی سے سر اٹھا کر اسے دیکھا کہ وہ اس سے اپنی نظریں چرا گئی۔ نواز اسے خاموشی سے دیکھتا رہا۔ شائد مذاق کا کوئی شائبہ تلاش کر رہا تھا۔ مگر ناکام رہا ۔ نازو اس وقت مکمل سنجیدہ تھی۔ چند پلوں کے لیے وہاں خاموشی کا بسیرا رہا اور پھر نواز کی لرزتی آواز پھیلی۔

” تو۔۔تو۔۔۔“ اس سے فرط جذبات کے باعث بولا نہیں جا رہا تھا۔ الفاظ حلق سے گھٹے گھٹے سے نکلے۔ سامنے کھڑی نازو زمین کو تکنے لگی تھی۔ دھوپ اب ناقابلِ برداشت ہو رہی تھی۔

” تو مجھے۔۔چھوڑ رہی ہے؟ “ بلآخر وہ جملہ مکمل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ اس سوال کو سنتے ہی نازو کے گندمی چہرے پر تلخی امنڈ آئی تھی۔ اس نے سر اٹھا کر نوازے کو دیکھا۔

” نوازے! تیری ماں کو بہو کے روپ میں ایک مالدار نواب زادی چاہیے۔ اور میں کچے مکان میں رہنے والی ایک غریب اور عام لڑکی ہوں۔ “ اس کے الفاظ تھے کہ چابک جو نوازے کی پیٹھ پر چھید کرتے جا رہے تھے۔ اس کے دل پر ایک گرہ پڑی۔ آنکھوں میں چابک پڑنے کی تکلیف و تڑپ امنڈی۔

” مجھے صرف تو چاہیے۔ “ مدھم سے فقرے پر نازو کے سپاٹ چہرے پر زلزلے کے آثار نظر آنے لگے۔ کچھ پلوں کے لیے وہی تاثر چھایا رہا اور پھر وہ سنبھلی۔

” اگر تجھے نازو چاہیے تو جا اپنی ماں کو منا کر میرے گھر لا۔ تیرے پاس کل تک کا وقت ہے۔ میں کل یہیں تیرا انتظار کروں گی۔ اگر تو نے اپنی ماں کو منا لیا تو ٹھیک ورنہ میں اپنی مائی کو ہاں کہہ دوں گی۔۔۔۔“ اس کے حلق میں کانٹے اگنے لگے۔

” کہ وہ جہاں چاہے میرا ویاہ کروا دے۔ “ یہ کہنے کے بعد وہ رکی نہیں تھی۔ اس کے قدم تیزی سے اپنے گھر کی جانب بڑھ رہے تھے کہ انہیں زنجیریں ڈال دی گئیں۔ وہ اپنے قدم آگے نہیں بڑھا سکی۔ اس کا مکمل وجود تھم گیا تھا۔

****************

Download Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain Mustafa in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Rafeq ul rooh by AK Novels Complete novel

Safar e ishq Season 2 of Safar e Mohabbat by Shanzay Shah Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 766 Views

Leave a Comment