Pasti ka Safar by Fazila Abdul Qadir – A Journey Through Regret, Pain and Redemption"

Pasti ka Safar by Fazila Abdul Qadir

Pasti ka Safar by Fazila Abdul Qadir download pdf

Pasti ka Safar by Fazila Abdul Qadir Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Fazila Abdul Qadir is an emerging new writer and Pasti ka Safar by Fazila Abdul Qadir is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Pasti ka Safar by Fazila Abdul Qadir is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Pasti ka Safar by Fazila Abdul Qadir in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ فضیلہ عبدالقادر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دہئے گئے لنک کو اوپن کریں

Fazila Abdul Qadir All Novels Link

Fitrat e ibne adam by Hina Asad Complete

Ishqawey by Bisma Bhatti Complete

Laal Haveli by Uzzai Zehan Complete

**************

Novel Summary : Pasti ka Safar by Fazila Abdul Qadir

پستی کا سفر فزیلہ عبدالقادر کا ایک دل کو چھو لینے والا افسانہ ہے جو ایک ایسے کردار کی کہانی بیان کرتا ہے جس نے زندگی میں کئی غلطیاں کیں، اور ان غلطیوں کے باعث نہ صرف خود کو کھو دیا بلکہ اپنوں سے بھی دور ہو گیا۔ یہ کہانی انسان کے اندرونی پچھتاوے، خود شناسی اور بہتری کی طرف واپسی کے سفر کی عکاسی کرتی ہے۔

************

About The Writer, Fazila Abdul Qadir : A New Literary Voice

فزیلہ عبدالقادر اردو ادب کی ایک حساس لکھاری ہیں جو انسانی نفسیات، معاشرتی مسائل اور جذباتی پیچیدگیوں پر مبنی تحریریں لکھتی ہیں۔ ان کی تحریروں میں سچائی، درد اور سبق چھپا ہوتا ہے جو قاری کے دل میں گھر کر جاتا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Pasti ka Safar by Fazila Abdul Qadir

“ارے بھئی اداس بلبل کیوں بنی ہوئی ہو، ” بلال نے اسکے بالوں کا کیچر نکال کر اسکی ناک پر لگایا تو بال جو جوڑے میں گول مول کرکے اوپر گھونسلہ بنے تھے فوراً کندھوں پر گرے، مناہل نے غصے سے ناک سے کیچر ہٹایا، ویسے ہی اسکا موڈ خراب تھا اوپر سے یہ بڑے بھائی اور دماغ خراب کرنے آجاتے ہیں۔۔۔۔۔ وہ اب مزے سے اپنا ناشتہ کر رہا تھا اور مناہل نے منہ بنا کر اپنا ناشتہ دیکھا آج تو بھوک بھی مر گئی تھی۔۔۔

“کیا ہوا گڑیا؟ ” صنوبر اپنا ناشتہ بنا کر اسکے برابر میں بیٹھی تو پوچھے بنا نہ رہ سکی کہ ہر صبح اسکا لاؤڈ اسپیکر سب سے اونچا ہوتا تھا روز ہی امی سے جوتا پڑتا تھا اور وہ کمر مسلتی کالج جاتی تھی۔۔۔۔ آج تو خیر سے امی ابو بھی نہیں تھے کہ کسی رشتہ دار کی شادی پر چار دن کیلئے سکھر گئے تھے۔۔۔۔

“میرے ناولز پر ریویوز نہیں آرہے کتنی محنت سے لکھا تھا میں نے، ” بہت ضبط کرکے بھی اسکا آنسو نکل ہی گیا تھا

****************

How To Download Pasti ka Safar by Fazila Abdul Qadir

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 708 Views

Leave a Comment