Purana radio sunehra dor by Watiya Hussain download pdf
Purana radio sunehra dor by Watiya Hussain Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Watiya Hussain is an emerging new writer and Purana radio sunehra dor by Watiya Hussain is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Purana radio sunehra dor by Watiya Hussain is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Purana radio sunehra dor by Watiya Hussainin pdf.
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Tery hissar main by Aleeya Khan Complete
Dareechy mohabbat ke by Rida Zaidi Complete
Meharma vay by Hina Asad Complete
**************
Purana radio sunehra dor by Watiya Hussain Summary
یہ تحریر آپ کو اُس پرانے دور میں لے جائے گی جب موبائل فون کا رواج نہیں تھا، جب گھر کے سب افراد اکٹھے بیٹھ کر ریڈیو کے ڈرامے اور گانے سنا کرتے تھے۔ آج کل کے موبائل فون نے سب کو الگ کر دیا ہے۔ اب کوئی ساتھ بیٹھا نظر نہیں آتا، ہر کوئی اپنے فون میں گم رہتا ہے
“پُرانا ریڈیو سُنہرا دور” ایک ایسے وقت کی کہانی ہے جب زندگی سادہ تھی اور خوشیاں چھوٹی چھوٹی باتوں میں ملتی تھیں۔ یہ افسانہ قاری کو ماضی کی خوبصورت یادوں میں لے جاتا ہے۔
************
About The Writer, Watiya Hussain : A New Literary Voice
وتیہ حسین ایک حساس اردو مصنفہ ہیں جو ماضی کی خوبصورت یادوں اور سادہ زندگی کی جھلکیاں اپنی تحریروں میں پیش کرتی ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر دل کو چھو جاتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Watiya Hussain All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Purana radio sunehra dor by Watiya Hussain
“چلو گلی ڈنڈا کھیلیں!”
“مگر رات کے اندھیرے میں؟” زینب نے حیران ہو کر پوچھا۔
“ارے نہیں! چاندنی رات میں تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے،” ماریہ نے جوش سے کہا۔
حسین نے کھیل کے قواعد سمجھائے:
“دیکھو، یہ ہماری ثقافت کا حصہ ہے۔ ایک چھوٹی لکڑی (گلی) کو بڑے ڈنڈے سے مار کر دور پھینکنا ہوتا ہے۔ اگر مخالف ٹیم نے ہوا میں پکڑ لیا تو ہم آؤٹ، ورنہ ہم اسے مزید دور مار سکتے ہیں۔”
کھیل کا آغاز ہوا تو سب کے چہرے پر مسکراہٹیں تھیں۔ کھیل ختم ہوا تو سب گھاس پر لیٹ کر چاندنی میں نہاتے رہے۔
“یہ سب کتنا حقیقی محسوس ہوتا ہے…” زینب نے خوابوں بھری آواز میں کہا۔
“یہی تو سچی زندگی کا مزہ ہے،” افق صاحب نے اپنی بیٹی کی بات پر تبصرہ کیا تو سب مسکرا دیے۔
***
“میں تمہیں کتنی دیر پہلے کہہ کر گئی تھی کہ کچن صاف کر لینا، میں مارکیٹ سے بھی واپس آ گئی، لیکن تم تو تیس سے مس نہیں ہوئیں!”
وہ اب زینب کے سر پر کھڑی تھیں۔
“امی، یار! میں کر لوں گی، تھوڑی دیر رک جائیے، میں ایک ریئل ویڈیو دیکھ رہی ہوں!”
زینب نے بیزاری سے جواب دیا، جس پر فاطمہ بیگم کا غصہ اور بڑھ گیا، انہوں نے زینب کے ہاتھ سے فون چھین لیا اور باہر جانے کو مڑیں۔
“امی! امییییییی!”
پیچھے سے زینب کی چیخیں گونجیں، لیکن فاطمہ بیگم نے سنی ان سنی کر دی۔
—
“امی بھی نہ، ایک بات کے پیچھے پڑ جائیں تو چھوڑتی ہی نہیں!”
****************
How To Download Purana radio sunehra dor by Watiya Hussain
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 557 Views















