Izzat ke sodagar by Eman Babar download pdf
Izzat ke sodagar by Eman BabarComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Eman Babar is an emerging new writer and Izzat ke sodagar by Eman Babar is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Izzat ke sodagar by Eman Babar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Izzat ke sodagar by Eman Babar in pdf.
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Tery hissar main by Aleeya Khan Complete
Dareechy mohabbat ke by Rida Zaidi Complete
Meharma vay by Hina Asad Complete
***********
Izzat ke sodagar by Eman Babar Summary
یہ تحریر اُن لڑکیوں کے لیے ہے جو محبت کی تلاش میں مختلف مردوں سے ملتی ہیں، جو اپنی قدر صرف اس دنیا کی وقتی محبت کی خاطر کھو بیٹھتی ہیں۔ آج کے دور میں خالص اور سچی محبت کا ملنا یا اس کی طلب کرنا شاید کسی بیوقوفی سے کم نہیں۔ اگر آپ کو ایسی محبت مل گئی ہے، تو یہ آپ کی خوش قسمتی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ سو میں سے نوّے فیصد لوگ محبت نہیں، صرف اپنی خواہشات پوری کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا نے محبت کو ایک جسمانی خواہش تک محدود کر دیا ہے، اور اس کے اصل مفہوم کو مٹا کر رکھ دیا ہے۔ ایسے میں زِمل جیسی لڑکیاں خالص محبت کی تلاش میں ان درندوں کا شکار بن جاتی ہیں، اور ساری زندگی پچھتاوے میں گزار دیتی ہیں۔
************
About The Writer, Eman Babar : A New Literary Voice
ایمان بابر ایک ابھرتی ہوئی اردو فکشن رائٹر ہیں جنہوں نے کم عرصے میں اپنی منفرد تحریروں سے قارئین کے دل جیت لیے ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر جذبات، رشتوں، محبت اور حقیقت کی عکاسی کرتا ہے، جو قاری کے دل کو چھو لیتا ہے۔ ایمن بابر کہانیوں میں گہرے احساسات، نرم جذبات اور سادہ مگر پُراثر زبان کے ذریعے قارئین کو اپنی تحریروں سے جوڑ لیتی ہیں۔
ایمان بابر کی تحریریں خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہوتی ہیں جو محبت، قربانی، جدائی، اور زندگی کی کٹھن حقیقتوں سے گزرے ہوں۔ ان کے ناولز میں سچائی اور جذبات کا حسین امتزاج نظر آتا ہے۔ “وہ آخری ساتھ” جیسے ناولز ان کی حساس سوچ، مضبوط کردار نگاری اور گہرے پیغام کی جھلک پیش کرتے ہیں۔
ایمان بابر کا مقصد صرف کہانیاں لکھنا نہیں بلکہ دلوں تک پہنچنا اور قاری کو اپنی تحریروں میں کھو جانے کا احساس دینا ہے۔ ان کی تحریریں نہ صرف تفریح فراہم کرتی ہیں بلکہ سوچنے پر بھی مجبور کرتی ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Eman Babar All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Izzat ke sodagar by Eman Babar
“کیا سب مرد ایک جیسے ہی ہوتے ہیں؟”اُس کے لہجے میں بہت گہری اذیت تھی۔
ڈاکٹر مہوین تھوڑا آگے ہو کر بیٹھیں اور اُس کی آنکھوں میں دیکھ کر مسکرائیں:
“نہیں، سب مرد ایک جیسے نہیں ہوتے۔لیکن سچ یہ ہے کہ سو میں سے نوّے فیصد مرد ایسے ہی ہوتے ہیں۔اور جو باقی دس بچتے ہیں، وہ خود کو اس محبت سے بچا کر رکھتے ہیں۔”
انہوں نے نرمی اور محبت سے کہا۔
“لیکن میں نے تو صرف اتنا مانگا تھاکہ مجھے دل سے چاہا جائے…
مجھے انسان سمجھا جائےمیری عزت کا سودا نہ کیا جائے۔کیا میری مانگ غلط تھی، ڈاکٹر؟”
زمل نے تڑپتے ہوئے کہا۔
“بالکل بھی نہیں!لیکن تم یہ سب جس جنریشن سے مانگ رہی ہو وہ غلط ہے۔”
انہوں نے دھیرے سے مسکرا کر کہا۔
“میں سمجھی نہیں؟”
زمل نے الجھن سے اُن کی طرف دیکھا۔
“میری جان!آج کل کی جنریشن وہ نہیں رہی جس میں حیا ہوا کرتی تھی۔اب ہر دوسرا نوجوان سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے،اور وہاں کس قسم کا مواد عام ہے،یہ تم بھی جانتی ہو اور میں بھی۔”
****************
How To Download Izzat ke sodagar by Eman Babar
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 699 Views













