Qaaf by Bisma Iqbal Complete novel

Qaaf by Bisma Iqbal Download pdf

About The Novel Qaaf by Bisma Iqbal

(Current Episode 1 to 11)

Qaaf by Bisma Iqbal Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Qaaf by Bisma Iqbal is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

***************

Novel Summary in Urdu

ہر راز فوراً نہیں کھلتا، کچھ حقیقتیں وقت مانگتی ہیں۔

یہ صرف ایک ناول نہیں، بلکہ رازوں، رشتوں، ماضی، سچ، پچھتاوے اور ہدایت کا سفر ہے۔ اس کہانی میں سورۃ قٓ کے پیغام کو ایک الگ انداز میں کرداروں کی زندگی سے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔  ہو سکتا ہے کہیں الفاظ کم پڑ جائیں، کہیں کردار غلطی کر بیٹھیں، مگر ہر صفحے کے پیچھے ایک احساس ضرور ہوگا۔ 

****************

About The Writer, Bisma Iqbal

بسمہء اقبال اردو ادب کے افق پر ایک ایسا ابھرتا ہوا نام ہیں جن کے قلم میں احساسات کی شدت اور لفظوں کی تاثیر کوٹ کوٹ کر بھری ہے۔ ان کا اسلوبِ نگارش محض کہانی سنانے تک محدود نہیں بلکہ وہ انسانی روح کے ان زخموں کو کریدنے کا ہنر جانتی ہیں جو اکثر خاموش رہ کر انسان کو اندر سے بدل دیتے ہیں۔ بسمہء اقبال کی تحریروں کی سب سے بڑی خوبی ان کی سچائی اور جذبات سے لبریز بیانیہ ہے، جو قاری کو پہلے ہی صفحے سے اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔

وہ انسانی نفسیات، معاشرتی رویوں اور خاص طور پر “ظرف” جیسے نازک موضوع کو جس مہارت سے برتتی ہیں، وہ ان کی فکری پختگی کا ثبوت ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ قلم اٹھانا ایک بھاری ذمہ داری ہے اور ایک ادیب کو اپنے احساسات کے ساتھ مخلص ہونا چاہیے۔ بسمہء اقبال نے اپنی پہلی ہی تحریر سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ آنے والے وقت میں اردو ناول نگاری کے میدان میں ایک معتبر پہچان بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ ان کا سفر محض الفاظ کا سفر نہیں بلکہ انسانی درد اور تخلیق کی لذت کا ایک حسین امتزاج ہے۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

گارڈز نے وہ بڑا لکڑی کا باکس ارحم شاہ کے سامنے لا کر رکھا۔ جیسے ہی ارحم کے اشارے پر اس باکس کو کھولا گیا، وہاں موجود ہر انسان کا خون جم گیا!
اس پارسل کے اندر ایک نوجوان مسلمان گارڈ کا کٹا ہوا سر موجود تھا! یہ ارحم شاہ کا وہی وفادار گارڈ تھا جو پچھلے کچھ دنوں سے مشن کے سلسلے میں لاپتہ تھا۔
یہ ہولناک منظر دیکھ کر وہاں موجود تمام لوگ، دعوت کے مہمان خوف سے چیخ اٹھے۔ حیا نور نے شدتِ خوف سے اپنی آنکھیں بند کر لیں، اس کا دل حلق میں آ گیا مگر وہ مضبوطی سے کھڑی رہی۔ چاروں طرف ایک کہرام اور دہشت کی لہر دوڑ گئی۔
ارحم شاہ کا چہرہ پل بھر میں پتھر کا ہو گیا۔ اس کی آنکھیں غصے، جلال اور خون کے جیسے سرخ لال ہونے لگیں۔ وہ اپنے اندر کے طوفان کو سمیٹ کر، بہت ہمت کر کے اس کٹے ہوئے سر کے پاس گھٹنوں کے بل بیٹھا۔ اس کے ہاتھ ہلکے سے کانپے، مگر اس نے آگے بڑھ کر اس نوجوان شہید کے خون آلود ماتھے پر اپنے لب رکھ دیے اور اس کا ماتھا چوما۔
“اس کا باقی جسم کہاں ہے؟” ارحم شاہ نے بہت دھیمے، مگر حد درجہ کرب اور درد سے بھرپور لہجے میں سوال کیا۔ وہ کس قدر تکلیف میں تھا، یہ صرف اس کا رب جانتا تھا۔ اس کے لہجے کی اس کاٹ اور درد نے وہاں کھڑے ہر انسان کی روح کو ہلا کر رکھ دیا۔
“سر۔۔۔ جسم کا کچھ پتہ نہیں چلا، انہوں نے صرف یہ سر گیٹ پر پھینکا ہے۔” گارڈ نے سر جھکا کر نم آنکھوں سے جواب دیا۔
ارحم شاہ چند سیکنڈ کے لیے آنکھیں بند کر کے بیٹھا رہا، پھر وہ اپنی پوری ہیبت کے ساتھ اٹھ کھڑا ہوا۔ اس کا جلال اس وقت دیکھنے والا تھا۔ اس نے اپنے گارڈز کی طرف دیکھا اور گرجدار مگر رندھی ہوئی آواز میں حکم دیا:
“نمازِ جنازہ کی تیاری کرو! اس کا جنازہ میں خود پڑھاؤں گا۔جاؤ، اس کی بوڑھی دادی کو عزت کے ساتھ یہاں لے کر آؤ۔ انہیں مت بتانا کی ان کا پوتا شہید ہو گیا ہے!”
اس دردناک صورتحال نے ارحم شاہ کے گھر کی فضا کو سوگوار کر دیا تھا۔ شازیہ باجی اور حیا نور کے قدم وہیں جم گئے تھے.اریز وہ اپنی بوڑھی دادی کی اکلوتی اولاد کا اکلوتا بیٹا تھا۔

برسوں پہلے اریز کے ماں باپ ایک خاندانی دعوت پر جا رہے تھے اور ننھے اریز کو اس کی دادی کے پاس چھوڑ گئے تھے، مگر راستے میں ایک ہولناک حادثے کی وجہ سے دونوں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ اس دن کے بعد سے دادی کی زندگی میں اریز کے علاوہ اور کوئی بھی نہیں تھا۔

انہوں نے بڑی مشکلوں اور لاڈ پیار سے، اکیلے ہی اریز کو پال پوس کر جوان کیا تھا اور اسے ارحم شاہ کی سکیورٹی میں بھیجا تھا، جہاں وہ ایک وفادار گارڈ بن کر کام کر رہا تھا۔

****************

Download (Latest Episode 1 to 11)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Qalbe Noor by Laiba Fatima in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1 to 11

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1 to 11

Izhar e mohabbat by Zobia Sheikh

Qissa e haweli by Maryam Ahsan

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 62 Views

Leave a Comment