Qismat ka khel by Aqsa Mushtaq – A tale of Fate, Love & Life’s Twists"

Qismat ka khel by Aqsa Mushtaq

Qismat ka khel by Aqsa Mushtaq download pdf

Qismat ka khel by Aqsa MushtaqComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Aqsa Mushtaq is an emerging new writer and Qismat ka khel by Aqsa Mushtaq is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Qismat ka khel by Aqsa Mushtaq is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Click the link below to download Qismat ka khel by Aqsa Mushtaq in pdf.

****************

Rag e Jan Se Agy by Shahida Azam

Charagh e Ummed by Arshi Mirza Complete

Phoolon mein poshida khar by Zainab Aliya Complete

************

Qismat ka khel by Aqsa Mushtaq Summary

یہ کہانی ہے تین ایسے دوستوں کی جو دوستی میں کچھ بھی کر سکتے تھے_ اُن کا اُن کی محبت حاصل کرنے کا سفر _ دوستی کو رشتہ داری میں بدلنا _ اسی کہانی میں ایک ایسی لڑکی بھی تھی_ جس نے اپنی محبت اور فیملی کے رشتوں کو بچانے کے لیے ہر کوشش کی پر بے سود رہا _

اُس لڑکی کی قسمت میں شاہد کچھ اور تھا _ کوئی اُسے شدت سے مانگ رہا تھا _ آپ جو چاہیتے ہیں وہ بس خواہش ہوتی ہے پر اللّٰه آپ کو وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے بہتر سے بہترین ہوتا ہے _ ایک ایسی بھی لڑکی تھی جو ہر اُلٹا کام کرتی تھی اور پھر معصوم بن جاتی تھی _  اُس کے خواب اور خواہش سب انوکھا تھا_

************

About The Writer, Aqsa Mushtaq : A New Literary Voice

اقصیٰ مشتاق ایک ابھرتی ہوئی اردو ناول نگار ہیں جنہوں نے کم وقت میں اپنی تحریروں سے قارئین کا دل جیتا ہے۔ ان کا اندازِ تحریر سادہ، دل کو چھو لینے والا اور جذبات سے بھرپور ہوتا ہے۔ اقصیٰ کا ماننا ہے کہ ہر کہانی کسی نہ کسی زندگی کا عکس ہوتی ہے، اور وہ اپنی تحریروں کے ذریعے زندگی کے ان پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہیں جنہیں اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔

“قسمت کا کھیل” ان کی ایسی ہی ایک خوبصورت کاوش ہے جس میں انہوں نے جذبات، رشتوں، اور تقدیر کے اتار چڑھاؤ کو نہایت مہارت سے بیان کیا ہے۔ اقصیٰ مشتاق کا مقصد نہ صرف کہانی سنانا ہے بلکہ پڑھنے والوں کے دلوں تک پہنچنا اور ان کے احساسات کو چھونا ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Aqsa Mushtaq All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Qismat ka khel by Aqsa Mushtaq

تم چاروں نے نہ ہم معصوم چاروں کو پھنسا لیا _

 کہاں ہے معصوم کون ہے معصوم شایان بھائی آپ کو دکھ رہا ہے کیا _ نہیں زونی_ وہی تو ازلان بھائی _ واہ نرمش بھابھی اور بھائی آپ دونوں بہت پیارے لگ رہے ہو _ شکریہ_  ساتھ تم دونوں اِسی کا دو گے تمہاری بہن جو ہے_ ہاں _ یہ آج کون فائر کر رہا ہے_ چلو چلیں _

زونی تم نے کرنا ہے _ ہاں ادرش حیران ہو رہا تھا _ شایان نے گن لوڈ کر کے زونی کے ہاتھ میں دی_ ادرش میرے بھائی کیا ہوا ہے_ مجھے کسی نے بیایا نہیں کے یہ گن بھی چلا لیتی ہے_

شایان تمہیں بتانا چائیں تھا _ شایان اور دبیر اُس کی حالت دیکھ کر ہنس رہے تھے_ اُسے شوق ہے ادرش _ اچھا ہر لڑکی کو یہ آنا چائیں اپنی حفاظت کے لیے _ ہاں _ شایان تم نے اپنی بہن کو بہت بہادر بنایا ہے ہر بھائی کو ایسے ہی کرنا چائیں _ ہمم _

دائم سٹیج پر موجود تھا _ حرم اور زئی امیرا کو لے کر

——————————————

آئی _ پھر رسم ہوئی _ تم نے بتایا نہیں تھا _ کیا ادر _

 کے گن چلا لیتی ہو _ گبھراۓ مت آپ پر نہیں چلاوں گی _ چلا دو تمہارے لیے قتل بھی معاف ہے_ جس دن پہلی بار دیکھا تھا تب سے پسند ہو _ ہمم _

سب آ جائیں ایک فیملی فوٹو لینی ہے_ سب کو ہی اپنی اپنی محبت مل گئی تھی_ سب بہت خوش تھی _

افسانے میں سب کو اُن کی پسند کی چیز مل جاتی وہ جیسے چاہتا ہے زندگی جیتا ہے پر حقیقت کچھ اور ہے_ حقیقت میں جو انسان کے لیے بہتر ہوتا ہے اللہ وہ اُسے دیتا ہے _ تم نے جو سوچا ہے اللہ تمہیں اُس سے بڑھ کر دے گا ہمیشہ یہی یقین رکھو _

****************

How To Download Qismat ka khel by Aqsa Mushtaq

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 703 Views

Leave a Comment