Yeh lafaz mere khawab thy by Sadia Nazar – A Poetic Dream in Words"

Yeh lafaz mere khawab thy by Sadia Nazar

Yeh lafaz mere khawab thy by Sadia Nazar download pdf

Yeh lafaz mere khawab thy by Sadia NazarComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which she pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Sadia Nazar is an emerging new writer and Yeh lafaz mere khawab thy by Sadia Nazar is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Yeh lafaz mere khawab thy by Sadia Nazar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Click the link below to download Yeh lafaz mere khawab thy by Sadia Nazar in pdf.

****************

Akas bail novel by Zainab Tariq Complete

Safar e ulfat by Zara Kanwal Complete

Justujoo by Arshi Mirza Complete

************

Yeh lafaz mere khawab thy by Sadia Nazar Summary

یہ کہانی اُن لمحوں پر روشنی ڈالتی ہے جب زندگی میں اُمید کا دامن ہاتھ سے چھوٹنے لگتا ہے۔ ناول میں شامل ہر لفظ مصنفہ کے تجربے، مشاہدے اور جذبات کی گہرائی سے نکلا ہے۔

یہ محض ایک کہانی نہیں بلکہ ایک پیغام ہے — کہ گرنے سے کچھ نہیں ہوتا، بس اُٹھنے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔
سعدیہ نذر کو امید ہے کہ ان کی یہ کاوش قارئین کے دلوں کو چھوئے گی اور ان کی محنت رائیگاں نہیں جائے گی۔

************

About The Writer, Sadia Nazar : A New Literary Voice

سعدیہ نذر، ہارون آباد سے تعلق رکھنے والی ایک نوآموز اور باصلاحیت لکھاری ہیں۔ “یہ لفظ میرے خواب تھے” ان کا پہلا ناول ہے، جو دل کی گہرائیوں سے لکھی گئی ایک ایسی کاوش ہے جس میں جذبات، خواب، اور حقیقت کے رنگوں کو سمیٹنے کی کوشش کی گئی ہے۔

ان کا یہ پہلا ناول ان تمام افراد کے لیے وقف ہے جو الفاظ کی دنیا میں کچھ نیا تلاش کرتے ہیں۔ وہ قارئین کو ایک ایسا جذباتی اور احساسات سے بھرپور پیغام دینا چاہتی ہیں جو ٹوٹے دلوں کو جوڑ دے، مایوس لوگوں کو امید دے، اور بکھرے خوابوں کو نئی جِلا بخشے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Sadia Nazar All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Yeh lafaz mere khawab thy by Sadia Nazar

زرمینہ اب زرمینہ پروین بن چکی تھی لاہور کی بارشیں اب بھی ویسی ہی تھیں نم، نرم، خیالوں کو بھیگو دینے والی

شہر کی معروف شاعرہ ، استاد اور ادبی محفلوں کی باوقار شخصیت لیکن اب اس کی زندگی آیرا ، یازان اور اپنے ادارے کے پیارے پیارے بچوں کے گرد کھومتی تھی ان سب کو زرمینہ اپنے بچوں کے جیسے پیار کرتی تھی اس کی زندگی کا حصہ تھے۔

ایک دن زرمینہ نے اپنا پرانا رجسڑ آیراہ کو دیا۔ وہی جو اس کے خوابوں کا پہلا گواہ تھا۔

تو آیرا نے سوال کیا

امی___!

آپ نے کبھی ہار نہیں مانی؟

کیا میں بھی لڑ سکوں گی اپنے طریقے سے؟

زرمینہ نے مسکرا کر صرف اتنا کہا”

میں نے تمھارے لیے رستہ ہموار کیا ہے لیکن اس پر چلنا تمھیں خود ہے ۔ تم میری نظم ہو لیکن تمھارا رنگ الگ ہے۔۔

رجسڑ پر ہاتھ رکھتے ہوئے زرمینہ بولی۔

“ یہ لفظ میرے خواب تھے” تم چاہو تو اپنی دعا لکھ دینا ان کے ساتھ۔

……………

زرمینہ اور یازان چھت پر بیٹھے تھے۔

چائے کے کپ ہاتھ میں لیے اور آسمان پر سورج ڈوبنے کو تھا ۔

یازان نے نرمی سے کہا!

زرمینہ تم نے کبھی سوچا اگر ہم نا ملے ہوتے تو۔۔۔؟

زرمینہ نے مسکرا کر دیکھا۔

اور کہا__

تو زندگی شاید چل تو جاتی پر جیتی نہ جاتی

یازان نے سر ہلایا”

ہماری کہانی سادہ تھی نہ فلموں جیسی محبت ، نہ افسانوں جیسے الفاظ بس چھوٹے چھوٹے لمحے_ جنہیں ہم نے جیتا۔”

زرمینہ نے آہستہ سے کہا!

اور انہی لمحوں نے ہمیں جوڑا رکھا سب کچھ سہہ کر بھی۔

یازان نے اس کا ہاتھ تھاما جیسے برسوں پہلے تھاما بارش میں ، چائے کے ساتھ ، خاموشی میں”

“ میری محبت تمھارے ساتھ شروع ہوئی تھی ، اور ختم بھی وہی ہو گی تمھارے ساتھ

زرمینہ کی انکھوں میں آنسو تھے

پر ہنسی تھی۔

ختم کیوں؟!

محبت کبھی ختم نہیں ہوتی یازان ہم ختم ہو جائیں گے پر کہانی نہیں۔ آیرا سنائے گی ۔ یا وقت لکھے گا۔۔۔۔

زرمینہ کی کہانی ختم نہیں ہوئی

وہ بس آغاز ہے ان سب کے لیے

جو خواب دیکھتے ہیں

اور لکھ کر دنیا بدل دیتے ہیں۔

****************

How To Download Yeh lafaz mere khawab thy by Sadia Nazar

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 675 Views

Leave a Comment