Sathiyon ka safar by Bint e Suleman download pdf
(Current Episode 4)
Sathiyon ka safar by Bint e Suleman Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Compelled nikah, New journey of life and friendship based novel.
Bint e Suleman is an emerging new writer and Sathiyon ka safar by Bint e Suleman is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Sathiyon ka safar by Bint e Suleman is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Sathiyon ka safar. For better result click on the image to zoom it.
************
Download (Latest Episode 4)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Download (Previous Episodes) Sathiyon ka safar by Bint e Suleman in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ بنتِ سلیمان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Bint e Suleman All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Adamzad or Bintehawa novel by Umaima Shafeeq Qureshi
Zakham e iltafat by Saba Gulzar Hashmi
Qurbat e ishqam novel by Haya Malik
***************
Sathiyon ka safar by Bint e Suleman Summary
ساتھیوں کا سفر کہانی کے تمام جملہ حقوق “بنت سلیمان” کے نام محفوظ ہیں کہانی کا کوئی بھی حصہ کسی صورت میں دوسرے پلیٹفارم یا سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے پہلے لکھاری کی اجازت درکار ہوگی اس کہانی میں موجود تمام کردار محض تصوراتی ہیں کسی بھی حقیقی کہانی یا انسان سے انکا کوئی واسطہ نہیں ہے کسی بھی طرح کی مشابہت کو اتفاق سمجھا جائے گا…
میرے قلم سے نکلا ہر لفظ موتی ہے
اس کہانی میں ایک کردار ایسا ہے جس نے ہمشہ جن کق چاہا وہ اسکو چھوڑ کر چلے گے. اس کہانی میں کسی کی زندگی کے نئے سفر کا آغاز ہوگا. ایک کردار ایسا بھی ہوگا یہ کہانی کسی کا رشتوں پر سے “یقین” ختم ہوجانے کی ہوگی امید ہے آپکو یہ کہانی اچھی لگے گی اور اس سے آپ بہت کچھ سکھے گے…
************
About The Writer, Bint e Suleman : A New Literary Voice
بنتِ سلیمان گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی ایک نئی اور باصلاحیت اردو لکھاری ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں لکھنے کا آغاز کیا ہے اور “Sathiyon Ka Safar” ان کا پہلا شائع شدہ کام ہے، جس پر انہیں بے حد فخر ہے۔
بنتِ سلیمان اپنی تحریروں کے ذریعے قارئین کے دلوں تک پہنچنے اور انہیں زندگی، دوستی اور رشتوں کی خوبصورتی کا احساس دلانے کی خواہش رکھتی ہیں۔
وہ چاہتی ہیں کہ قارئین ان کے اس ادبی سفر میں شریک ہوں اور سوشل میڈیا پر جُڑ کر ان کے آنے والے منصوبوں سے باخبر رہیں۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Sathiyon ka safar by Bint e Suleman
زندگی کا سفر ایک سمندر کی طرح ہے جس میں کبھی کبھی طوفان آ جاتا ہے اور کبھی کبھی سکون ہوتا ہے لیکن ہر موڑ پر اک نیا منظر ہوتا ہے جو ہمیں زندگی کی حقیقیت کو سمجھنے میں مدد کرتا ہے
زندگی پانچ لفظوں پر مشتمل ایک حرف کا نام ہے جس میں انسان کی روح بستی ہے۔ پر زندگی کی حقیقت بہت تلخ ہے۔
٫٫ز،، سے شروع ہونے والی زندگی میں کھویا انسان یہ بھول جاتا ہے کہ یہ شروع ہی ز سے ہوتی ہے یعنی زنجیر سے ۔ زنجیر مطلب قید۔ انسان آزاد ہو کر بھی قید رہتا ہے کبھی رشتوں کی قید اور کبھی روایتوں کی قید۔
٫٫ن،، نا صرف لفظ زندگی کا دوسرا حرف ہے بلکہ نفس کی شروعات اسی لفظ سے ہوتی ہے۔ اور نفس انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے ۔
٫٫د،، د سے دشمن د سے دوست ۔ زندگی کے دو اہم ترین باب ۔ یا تو دوسرا انسان آپ کا دشمن ہے یا دوست تیسرا آپشن موجود ہی نہیں ہے۔
٫٫گ،، گ سے آتا ہے گزارا۔ زندگی کا گزارا یعنی زندگی گزارنے کا طریقہ۔ کچھ لوگ زندگی گزارتے ہیں اور کچھ لوگ زندگی جیتے ہیں۔ گزارنے والے دن دن گزار کر موت کا انتظار کرتے ہیں اور جینے والے اور جینے کی تمنا کرتے ہیں۔
****************
How To Download Sathiyon ka safar by Bint e Suleman
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
👁 532 Views


















