Taseer e Nikah by Muslim Girl – A tale of The Emotional Revival in a Bond"

Taseer e Nikah by Muslim Girl

Taseer e Nikah by Muslim Girl download pdf

Taseer e Nikah by Muslim Girl Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Second marriage based, Family based.

Muslim Girl is an emerging new writer and Taseer e Nikah by Muslim Girl is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Taseer e Nikah by Muslim Girl is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Click the link below to download Taseer e Nikah by Muslim Girl in pdf.

***************

Hasak by Farwa Ansari Complete

Mohabbat ishq dhoka aur faraib by Anum Writes Season 2 Complete

Hamari dosti be misal by Sanaya Ansari Complete

Taseer e Nikah by Muslim Girl Online Reading

************

Taseer e Nikah by Muslim Girl Summary

“نکاح ایک مقدس رشتہ ہے جو دو افراد کے درمیان محبت، اعتماد اور باہمی احترام کی بنیاد پر قائم ہوتا ہے۔ نکاح کے ذریعے مرد اور عورت ایک دوسرے کے حقوق و فرائض کو سمجھتے ہیں اور زندگی کی راہوں میں ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں۔ یہ ایک ایسا رشتہ ہے جو محبت، وفاداری اور ایک دوسرے کی خوشیوں اور غموں کا خیال رکھنے پر زور دیتا ہے”

************

About The Writer, Muslim Girl : A New Literary Voice

مسلم گرل ایک باصلاحیت اور حساس لکھاری ہیں، جو اپنی تحریروں میں جذبات، حقیقت اور سبق آموز پہلوؤں کو نہایت خوبصورتی سے سمو دیتی ہیں۔ ان کے ناول محض کہانیاں نہیں، بلکہ زندگی کے نشیب و فراز اور آزمائشوں سے سیکھنے کے سبق ہوتے ہیں۔

“سکونِ قلب” ان کا مکمل ہونے والا ناول ہے، جو محبت، صبر، شکر اور اللہ پر بھروسے کے فلسفے پر مبنی ہے۔ وہ اپنی تحریروں کے ذریعے قارئین کو نہ صرف تفریح فراہم کرتی ہیں بلکہ انہیں زندگی کے گہرے سبق بھی دیتی ہیں۔ ان کی کہانیوں میں خاندان، محبت، قربانی اور اللہ سے تعلق جیسے موضوعات نمایاں ہوتے ہیں، جو قاری کے دل پر دیرپا اثر چھوڑتے ہیں۔

مسلم گرل اپنی تحریروں کے ذریعے یہ پیغام دینا چاہتی ہیں کہ ہر آزمائش کے پیچھے اللہ کی کوئی نہ کوئی حکمت چھپی ہوتی ہے، اور اصل سکون اسی وقت ملتا ہے جب انسان اللہ پر مکمل بھروسہ کر کے صبر و شکر کا دامن تھام لیتا ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Muslim Girl All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Taseer e Nikah by Muslim Girl

“یہاں سے اٹھو فوراً”

وہ چونک کے ہوش میں آئی۔۔سارا فسوں لمحے میں غائب ہوا۔ گلاب کی خوشبو، پھولوں سے سجا وہ کمرہ اور کچھ گھنٹے پہلے بننے والے نئے احساسات ایک لمحے میں ذہن سے غائب ہو گئے۔ وہ چٹکیوں میں لہنگے کو دونوں سائیڈ سے پکڑتے بیڈ سے اٹھی ، ابراہیم نے ایک ناگوار نظر کھنکتی چوڑیوں پہ ڈال کے چہرہ موڑ لیا۔

سارہ ابتہاج نے بغور اس کے تاثرات جانچے۔۔ وہ اب شیروانی اتار کے سائیڈ پہ رکھ رہا تھا جبکہ وہ بے حس و حرکت کھڑی اسے دیکھے جا رہی تھی۔۔ شیروانی اتارنے کے بعد اس نے واچ اتار کے سائیڈ ٹیبل پہ رکھی۔۔ اس کے قریب سے گزرتے وارڈروب سے ٹراؤزر ، شرٹ نکال کے واشروم میں بند ہوا۔۔ سارہ کی آنکھوں کی پتلیاں ساکت ہوئیں۔ وہ غائب دماغی سے پورے کمرے میں نظریں گھمانے لگی۔۔

یہ کیا ہوا تھا ابھی۔وہ سمجھ نہیں سکی۔۔

“ابراہیم تمھارے لیے بہترین ثابت ہو گا” اپنے بابا کے الفاظ یاد آتے طنزیہ مسکراہٹ اس کے چہرے پہ پھیل گئی۔۔

****************

How To Download Taseer e Nikah by Muslim Girl

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.1K Views

Leave a Comment