Wehshi aurat by Samia Hussain download pdf
Wehshi aurat by Samia Hussain Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Table of Contents
Wehshi aurat by Samia Hussain is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
ایک ایسی کہانی جو حقیقت سے مشابہت رکھتی ہے اس میں دنیاوی زندگی کی تلخ حقائق پر مبنی لیکن سچ کا عنصر نمایاں کیا گیا ہے بار ہا قصے سنے اور کانوں میں پڑے لیکن کہتے ہیں نا جس پر گزرتی ہوئی جانتا ہے لوگ فقط منہ پر آپ کے ہوتے ہیں جبکہ آپکی پیٹھ پیچھے وہی لوگ اکثر برائیاں بیان کر رہے ہوتے ہیں ۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Samia Hussain All Novels Link
Sneaks
تم سب کو کہاں پتہ ہوگا میں بتاتی ہوں ۔
وحشی ایسے جانور کو کہتے ہیں جن کی صفت و خصوصیات بہت ہی خونخوار ہو اس کو وحشی کہا جاتا ہے اور جب انسان وحشی بنتا ہے پتہ ہے کیا ہوتا ہے ؟ وہ ہر اس چیز کو چیڑ پھاڑ دیتا ہے جو اس کی طبعیت کو گراں گزرتی ہے اور سوچوں تم لوگوں کا میں کیا حال کروں گی ۔
طلحہ نے اس عورت کو دیکھا تھا جس کی آنکھوں سے ہی وحشت ٹپک رہی تھی لیکن ایک سوال سب کے دماغ میں گردش کر رہا تھا آخر انھوں نے اس عورت کا کیا بگاڑا ہے ۔
طلحہ نے ہمت کر کے سوال پوچھ ہی لیا تھا ۔
یہ بہت اچھا سوال کیا تم نے عیلف نے ان کی طرف رخ کیا ۔ میں وہی ہوں جس کی بیٹی کو تم پانچ درندوں نے نوچ کھایا پھر اس کو اندھیری رات کو کھیت میں پھانک گئے ایک تم لوگوں کے ساتھی کو انجام تک پہنچا دیا ہے اب تم لوگوں کی باری ہے تم لوگوں کو کیا لگتا ہے غریب لاچار انسان کو جیسے چاہے استعمال کر لو گے اور وہ کوئی انتہائی قدم نہیں اٹھائے گا میری کل کائنات ہی میری بیٹی تھی تم لوگوں نے مجھے اس سے جدا کر دیا میں نے ہر معاملے میں صبر کیا لیکن ادھر میرا صبر بھی ٹوٹ کر کرچی کرچی ہو گیا اب تم سب کو میں بتاؤ گی جب عورت انتقام لیتی ہے تو سات نسلیں یاد رکھتی ہے ۔
ان سب کو لگا آسمان ٹوٹ کر سروں پر گرا ہے یعنی جس کے باپ کی اتنی پہنچ جو خود ایک توانا مرد تھا وہ ایک عورت کے ہاتھوں موت کی گہرایوں میں جا چکا تھا اب سہی معنوں میں ان کو سامنے کھڑی عورت سے خوف محسوس ہوا ان کے چہرے لٹے کی مانند سفید ہوگئے ۔ پیشانی پر پسینے کے قطرے چمکتے ہوئے صاف دیکھے جا سکتے تھے ۔
عیلف نے پہلے میک کی انگلیاں پھر ہاتھ غرض کے جسم کے اتنے ٹکڑے کئے کہ دیکھنا والا بھی کراہت محسوس کر سکتا تھا لیکن وہ اپنے کام اس قدر انہام سے مشغول تھی جیسے کوئی قربانی کا جانور ذبح کر رہی ہو ۔ ہاں یہ قربانی کا جانور ہی تھا اس کے لیے جس کو وہ اپنی بیٹی کے لیے قربان کر رہی تھی ۔
Download Wehshi aurat novel by Samia Hussain in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
**********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 587 Views


















Awesome! When will the second episode be uploaded?