Qaid e salasil by Ameenah Imran : Remarkable Turbulent

Qaid e salasil by Ameenah Imran : Remarkable Turbulent

Qaid e salasil by Ameenah Imran download pdf

(Current Part 1)

Unraveling Secrets and Suspense: A Deep Dive into Ameenah Imran’s “Qaid e Salasil” Craving a thrilling escape into the world of Urdu literature? Look no further than Ameenah Imran’s gripping **urdu novel**, “Qaid e Salasil”. This captivating story isn’t just a romance; it’s a complex tapestry woven with threads of mystery, intrigue, and interwoven relationships, making it a must-read for fans of suspenseful fiction.

“Qaid e Salasil” is a masterclass in suspense writing and a testament to Ameenah Imran’s skill as a storyteller. Ready to delve into the tangled web of secrets and suspense? “Qaid e Salasil” awaits! Search online for where to read or download this enthralling **Ameenah Imran** novel and prepare to be captivated.

Happy reading!

Novel Detailed Summary in English

Qaid e salasil by Ameenah Imran – A Deep Dive into Revenge, Redemption, and Psychological Chains

Introduction: In the world of contemporary Urdu fiction, few debut writers manage to weave suspense and human psychology as masterfully as Ameenah Imran. Her second novel, “Qaid e salasil” (The Prison of Chains), is not just a murder mystery; it’s a philosophical exploration of the consequences of our choices. Starting her journey in 2023, this 19-year-old Computer Science student has already proven that literature is the art of molding emotions into words. If you are looking for a suspense-based, cousin-based thriller that tackles themes of murder and revenge, this blog post will guide you through the intricate maze of Qaid e salasil.

“Qaid e Salasil,” literally translated to “Prison of Chains,” promises a rollercoaster of emotions and keeps you guessing until the very last page. With its **Murder Mystery Based** plot, multiple romantic storylines, and a heavy dose of nail-biting suspense, this novel delivers a truly immersive reading experience. Prepare to be hooked!

At its core, “Qaid e Salasil” revolves around a shocking murder that shatters the seemingly perfect lives of several interconnected families. The narrative deftly juggles multiple perspectives, offering glimpses into the lives and secrets of various characters, each with their own motivations and hidden agendas. The **Multiple Couples Based** aspect of the story adds another layer of complexity, as romantic entanglements and past betrayals intertwine with the investigation. As the police delve deeper, dark secrets begin to surface, revealing a web of lies, deceit, and hidden desires.

Ameenah Imran masterfully crafts a narrative where everyone is a suspect, and the reader is constantly kept on edge, trying to piece together the puzzle alongside the investigators. The **Suspense Based** nature of the novel is its strongest asset, creating an atmosphere of paranoia and unease that permeates every chapter. From crumbling family legacies to forbidden loves, the novel explores themes of justice, revenge, and the destructive power of secrets.

Imran skillfully navigates the complexities of human relationships, highlighting the fragility of trust and the consequences of unchecked ambition. Why should you pick up “Qaid e Salasil”? Because it’s more than just a murder mystery; it’s a character-driven exploration of human nature, set against a backdrop of familial drama and societal expectations.

Ameenah Imran’s storytelling is captivating, her characters are richly developed, and her plot twists are genuinely surprising. The novel offers a perfect blend of romance, suspense, and intrigue, making it an irresistible read for anyone who enjoys a good page-turner. If you are looking for an **urdu novel** that will keep you up all night, eagerly flipping through the pages to uncover the truth, then this is it.

****************

Novel Summary in Urdu

قیدِ سلاسل میرا دوسرا ناول ہے ۔۔۔ اس کی کہانی کافی پیچیدہ ہے ۔۔۔ جسے لکھتے ہوئے مُجھے گیارہ مہینے ہونے کو ہیں ۔۔۔ قیدِ سلاسل اتنی پیچیدہ کہانی تھی  اس کہانی میں الفاظ کا جال بچھانے میں مُجھے کئی دفعہ مشکل کا سامنا رہا کہ یہ کہانی سسپینس سے بھرپور انداز میں لکھنے کے لئے حاضر دماغی اشد ضروری تھی ۔۔۔۔

 یہ کہانی تکون پر مشتمل ہے ۔۔۔  اس تکون میں زلاند سکندر ، یمنہ حُسین اور الحاج مرزا شامل ہیں ۔۔ یہی اس کہانی کے مرکزی کردار ہیں ۔۔۔ اس ناول کا مرکزی کردار اس تکون کے علاوہ بھی کوئی ہے ۔۔ لیکن جب آپ ناول ختم کر لیں گے جب آپ اُس مرکزی کردار کو نام دے سکیں گے ۔۔۔

الحاج مرزا میرا سب سے پسندیدہ کردار ہے ۔۔۔ جس نے اپنے دوست کی اکلوتی بہن کا قتل کیا ہے ۔۔۔

قتل الحاج مرزا نے کیا ہے لیکن الزام مقتولہ کے اپنے بھائی یعنی زلاند سکندر پر عائد ہے ۔۔۔

قاتل کون ہے یہ تو کہانی پڑھ کے ہی آپ جان پائیں گے ۔۔۔ اس کے علاوہ بھی اس کہانی میں بہت کچھ ہے۔۔۔

اس کہانی میں تصویر کے دونوں رخ دکھائے گئے ہیں لیکن کردار اُس دوسرے رخ کو دیکھنے میں کہانی کے آخری حصّے تک ناکام رہے ہیں اور شاید اس کہانی کو پڑھنے والے ریڈرز بھی ناکام رہیں ۔۔۔

اس کہانی کے بارے میں میں اور کُچھ نہیں کہوں گی ۔۔۔

آپ کہانی پڑھ لیں گے تو مُجھے پورا یقین ہے ،ناول آپ کو بہت پسند آئے گا ۔۔۔ آپ اسے پڑھتے ہوئے بالکل بور نہیں ہوں گے ۔۔۔ یقیناً آپ انجوائے کریں گے ۔۔۔

باقی جو اللّٰہ کو منظور۔   ۔۔

                                امینہ عمران!

مرکزی کردار اور ان کی نفسیات:

زلاند سکندر (ڈارک اسٹار): ایک وجیہہ اور رعب دار شخصیت کا حامل نوجوان، جس کی آنکھیں دنیا کے نایاب ترین لوگوں جیسی ہیں۔ وہ الحاج مرزا کا بہترین دوست ہے اور اپنی زندگی میں کئی تلخ رازوں کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے۔

انفال حسین (یمنہ حسین): ایک حساس اور باصلاحیت پینٹر، جس کی زندگی بچپن میں یتیم خانے سے شروع ہو کر ایک پُراسرار انجام تک پہنچتی ہے۔

الحاج سیف الرحمن مرزا: کہانی کا وہ مرکزی ستون جس کے گرد سارا سسپنس گھومتا ہے۔ وہ ایک ایسا کردار ہے جس نے انتقام اور حفاظت کے درمیان ایک نازک لکیر کھینچی۔

****************

About The Writer

میرا نام امینہ عمران ہے ۔۔ میں

BSCS

(بی ایس کمپیوٹر سائنس) کے پہلے سمسٹر کی سٹوڈنٹ ہوں ۔۔۔۔ میں ایک رائٹر ہوں ۔۔۔ کہانیاں بُننا میرا پسندیدہ شوق ہے ۔۔۔ سولمیٹ

(soulmate)

میرا پہلا ناول تھا ۔۔۔ جو میں نے سترہ سال کی عمر میں لکھا تھا ۔۔۔ جو میں نے  جسٹ بیس دنوں میں لکھا تھا ۔۔۔ قیدِ سلاسل میرا دوسرا اور میرا پسندیدہ ناول ہے ۔۔۔

**********

امینہ عمران اردو ادب کے افق پر ایک ابھرتا ہوا اور توانا نام ہیں۔ محض 19 برس کی عمر میں، بی ایس کمپیوٹر سائنس کی طالبہ ہونے کے باوجود، انہوں نے جس پختگی اور مشاہدے کے ساتھ ناول نگاری کا آغاز کیا ہے، وہ قابلِ ستائش ہے۔ ان کے لیے ادب صرف ایک مشغلہ نہیں بلکہ احساسات کو لفظوں کے قالب میں ڈھالنے کا ایک ذریعہ ہے۔ امینہ عمران نے 2023 میں اپنے ادبی سفر کا باقاعدہ آغاز کیا اور بہت کم وقت میں دو بہترین ناول تحریر کر کے قارئین کے دلوں میں جگہ بنا لی۔

ان کی تحریروں کی سب سے بڑی خوبی انسانی نفسیات کی باریک بینی سے عکاسی اور کہانی میں سسپنس کو برقرار رکھنے کا ہنر ہے۔ ان کا دوسرا ناول “قیدِ سلاسل” ان کی ڈیڑھ سال کی محنت کا ثمر ہے، جو ان کے فن کی پختگی اور تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ امینہ اسلام آباد سے تعلق رکھتی ہیں اور اپنی کہانیوں کے ذریعے قاری کو ایک ایسی خیالی دنیا میں لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہیں جہاں حقیقت اور فسانہ باہم دست و گریبان نظر آتے ہیں۔ ان کا منفرد اسلوب اور کردار نگاری انہیں نئی نسل کے لکھاریوں میں ممتاز کرتی ہے۔

****************

Download Qaid e salasil by Ameenah Imran in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

اگر آپ امینہ عمران کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Ameenah Imran All Novels Link

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

****************

Short Scene From Novel

” کیا الحاج تُمہیں پسند کرتے ہیں ؟؟” ۔۔۔

ایشال نے  آگے جھک کر یمنہ کے کان میں سرگوشی کی ۔۔۔

یمنہ کو سکتہ سا طاری ہو گیا تھا ۔۔۔ لب بھینچ لیئے تھے ۔۔۔

 ” اور تُمہیں ایسا کیوں لگتا ہے” ۔۔۔

سلگ کر استفسار کیا ۔۔۔

 ” اوہ کم آن یمنہ ۔۔ اُن کی بار بار تُم پے نظر پڑ رہی ہے اور وہ اپنی ہی پڑتی ہوئی نظروں کو اگلے ہی لمحے جھٹک رہے ہیں ۔۔۔ یہ سوچ کر کہ دوبارہ تمہاری طرف نظر نہیں اٹھائیں گے ۔۔۔ لیکن وہ بری طرح ناکام ہیں ” ۔۔۔

وہ  بولتی ہوئی یک دم رکی ۔۔۔

یمنہ نے سانس تک روک لیا ۔۔۔

 ” جن سے محبت ہوتی ہے ۔۔۔  اُن کے لیئے دل اور نظر دونوں بے اختیار ہوتی ہیں ۔۔۔ لیکن الحاج بے اختیار نہیں ہیں ” ۔۔۔

”  ابھی تو تم نے کہا کہ جن سے محبت ہو اُن کے لیئے دل بے اختیار ہوتا ہے ۔۔۔ الحاج کیوں نہیں ہے ؟؟؟” ۔۔۔

یمنہ نے ٹرانس کی کیفیت میں سوال کیا تھا ۔۔۔ ۔

 ”  محبت کرنے والے محبوب کے معاملے میں بے اختیار ہوتے ہیں ” ۔۔۔

ایشال نے پھر سے وہی جملہ زور دے کر ادا کیا ۔۔۔

یمنہ بغیر پلکوں کو جھپکائے ایشال کو دیکھ رہی تھی ۔۔۔

ایشال ترچھا سا مسکرائی تھی پھر یمنہ کے کان کے قریب جھکی ۔۔۔

” عشق میں انسان محبوب کے لیئے بے اختیار نہیں بے بس ہوتا ہے ۔۔۔ الحاج تمہارے معاملے میں بری طرح بے بس ہیں کیوں کہ انہیں تُم سے محبت نہیں عشق ہے ” ۔۔۔

لمحے کے ہزارویں حصے میں یمنہ کا چہرہ فق ہوا تھا ۔۔۔ اُس نے سفید چہرے کے ساتھ گردن موڑ کر اسٹیج پر کھڑے شخص کی جانب دیکھا ۔۔۔ اُسی لمحے اُس کی سرمئی شفاف آنکھوں کا ٹکراؤ سنہری آنکھوں سے ہوا تھا ۔۔۔

ہال میں موجود ہر چیز برف ہو گئی تھی ۔۔۔ حتیٰ کہ اُس کے ہاتھ میں تھاما مائیک بھی ۔۔۔

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 760 Views

Leave a Comment