Har khoon ki taseer aik jesi nahi hoti by Bint e Riaz pdf

Har khoon ki taseer aik jesi nahi hoti by Bint e Riaz download pdf

About The Novel Har khoon ki taseer aik jesi nahi hoti by Bint e Riaz

Decoding the Complexities of Blood: A Look at Bint e Riaz’s “Har khoon ki taseer aik jesi nahi hoti” Dive into the world of compelling Urdu literature with “Har khoon ki taseer aik jesi nahi hoti” (Not all blood has the same effect), a powerful novel by the acclaimed author, Bint e Riaz.

Novel Detailed Summary in English

This isn’t just another story; it’s a deep exploration of family secrets, societal pressures, and the enduring strength of the human spirit, all woven together with Bint e Riaz’s signature lyrical prose. The story unravels around a central family burdened by a hidden past.

We meet characters grappling with their identities, their relationships strained by unspoken truths and the weight of inherited trauma. The narrative skillfully jumps between generations, gradually revealing the events that shaped their present. The suspense builds as the characters navigate a complex web of loyalty, betrayal, and the search for belonging.

At its core, “Har khoon ki taseer aik jesi nahi hoti” examines the profound impact of family history on individual lives and the enduring power of secrets to both bind and break. Bint e Riaz masterfully portrays how societal expectations, particularly those placed upon women, can further complicate these already intricate dynamics. The novel isn’t just a thrilling plot; it’s a canvas upon which Bint e Riaz paints broader themes.

The central idea, reflected in the very title “Har khoon ki taseer aik jesi nahi hoti,” suggests that while blood ties may connect us, the experiences and influences that shape us are unique and diverse. The book challenges readers to consider how we define family and identity, and whether blood relations alone can truly determine our destinies. The themes of forgiveness, redemption, and the courage to confront the past are powerfully explored, offering a glimmer of hope amidst the darkness. The author’s nuanced portrayal of her characters, flaws and all, makes them incredibly relatable and their struggles deeply resonant.

Bint e Riaz’s skillful use of language and vivid imagery brings the story to life, immersing you in the rich cultural context of the narrative. Why should you read “Har khoon ki taseer aik jesi nahi hoti”? Because it’s more than just a book; it’s an experience. It will challenge your perceptions, stir your emotions, and leave you pondering its themes long after you’ve turned the final page.

If you are looking for a thought-provoking and emotionally resonant Urdu novel that delves into the complexities of family, identity, and societal expectations, then this is a must-read. Bint e Riaz’s storytelling prowess shines in this captivating tale. Prepare to be engrossed in a narrative that is both heartbreaking and hopeful, a true testament to the power of Urdu literature.

Intrigued to uncover the secrets hidden within “Har khoon ki taseer aik jesi nahi hoti”? Consider checking your local library or favorite online bookseller to embark on this literary journey today. Many online platforms offer options to read or download the Urdu novel, allowing you to delve into Bint e Riaz’s captivating world at…

****************

Novel Summary in Urdu

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے پیدا ہونے کے کچھ گھنٹو بعد اپنی بہن اور تین سال کی عمر میں اپنے باپ کو کھو دیا جس نے اپنی آدھی سے زیادہ زندگی اپنے باپ کی موت کا بدلہ لینے کے لیے گزار دی

مگر عین وقت پر وہ موت کے ہاتھ ہار بیٹھی مگر ایک عجیب اتفاق اُس کی بچپن میں موت کو گلے لگانے والی بہن اپنے باپ کا بدلہ لینے واپس آئی تھی

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے اپنی باپ کے بدلے کے لیے سات مختلف کردار نبھائے تھے یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکے کی جس نے ساری زندگی ایک ہی عورت سے محبت کرنے پر خرچ کر دی یہ کہانی ہے انتقام کی

****************

About the writer: Bint e Riaz

، میں ہو بنتِ ریاض، میں نے اپنی زندگی کا پہلا ناول “پیرِ کامل” پڑھا تھا آہستہ آہستہ مجھے کتابوں کے کرداروں سے محبت ہوتی گئی

مجھے بہت شوق تھا بچپن سے کے میں ایک کہانی لکھو میں نے اس کہانی پر اپنے بہت سال لگائے اس کہانی کو لکھا یہ میرا پہلا ناول ہے یہ کہانی جین زی کے لیے میں خاص طور پر لکھی ہے

آج کی جینریشن کو بہت سی چیزیں سکھانے کے لیے لکھی ہے مجھے بہت پسند ہے اپنا پیشہ ایک رائٹر ہونا اور لوگوں کو سہی راہ دکھانا ایک اچھے رائیٹر کا کام ہے اور میرا خواب بھی یہی ہے کہ میں آج کی اِس نادان جینریشن کو ایک سہی راہ کی طرف لاؤ۔

****************

Short Scene From Novel

“ کی حال سونیا دا ، کیتھے ریندیاں نے سرکاراں “ وہ انہی کے انداز میں جواب دیتی مسکراتی آنکھوں سے انہیں دیکھتی آگے بڑھی

 “ فٹ حال سونیا دا ، ایتھے ای ریندیاں نے سرکاراں “ آگے بڑھتے ہی اس نے دونوں کو بازوں سے پکڑ کر اپنے ارد گرد سیڑھیوں پر بٹھا لیا

“ اوکے اوکے اب میری بات سنو تم دونوں کو پتا ہے نہ میں آج کل بہت بزی ہوں “ ملہان نے گھور کر اپنی بڑی بہن کو دیکھا

 “ آپ کب بزی نہیں ہوتی ؟ اس نے مڑ کر ملہان کی طرف دیکھا ( ختم ہوا غصہ بس اتنا ہی تھا )

“بس ایک دو ہفتہ انتظار کر لیں ملکہَ عالیہَ ویسے بھی بس کچھ وقت پھر رمضان آ جائے گا پھر کون جا رہا ہے عدالت “

 ہاں اور پہلے عشرے میں آپ سعودیہ چلی جائیں گی اس کا کیا ؟

ہاں تو تم بھی چلنا اس بار اللّٰہ کے گھر “

 میں حیان کے ساتھ جاؤ گی وہ کہہ رہے تھے میرے ساتھ چلنا

 “ اچھا “

آپی آپ کو ایک بات بتاؤ “

 ہاں “ ملہان نے شرارتی نظروں سے زمین کو تکتے اپنے بھائی کو دیکھا

“ ہمارا بھائی اپنی بیوی کے اشاروں پر ناچنے لگا ہے “ ملہان نے قہقہہ مارا وہ جو کب سے چپ بیٹھا تھا ملہان کی بات پر اچلنے لگا

 “ تمہارا اپنے شوہر ِ نامدار کے بارے میں کیا خیال ہے وہ بھی تمہارے اشاروں پر ناچتا ہے “

 اوئے بندر میرا شوہر کہا سے آگیا اس بات میں “

****************

Download Har khoon ki taseer aik jesi nahi hoti by Bint e Riaz in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ بنتِ ریاض کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Bint e Riaz All Novels Link

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.2K Views

4 thoughts on “Har khoon ki taseer aik jesi nahi hoti by Bint e Riaz download pdf”

    • اپنی تحریر اردو میں ٹائپ کر کے وہ ٹائپ کیا ہوا ٹیکسٹ ہمیں whatsapp یا Email پر بھیجیں۔
      موبائل پر ٹائپ کرنے کے لئے آپ اپنے موبائل کے نوٹس میں ٹائپ کر سکتے ہیں۔
      یا پھر google docs کی ایپ انسٹال کر کے اس پر ٹائپ کر سکتے ہیں۔
      جبکہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ پر ٹائپ کرنے کے لئے MS Word کی فائل میں کر سکتے ہیں۔
      سب سے اوپر اپنی تحریر کا عنوان اور اس کے نیچے اپنا مکمل نام اور شہر کا نام ضرور لکھیں۔
      اگر آپ کا ناول بہت بڑا ہے اور آپ اس کو قسط وار شائع کروانا چاہیں تو اس کو اقساط میں بھی بھیج سکتے ہیں۔ لیکن ایک قسط کم سے کم 30 صفحات پر مشتمل ہونی چاہئے۔
      آپ کی تحریر میں کسی قسم کے بولڈ رومانس کسنگ سین یا فحش نگاری نہیں ہونی چاہئے۔
      آپ کی تحریر موصول ہونے کے ایک ہفتے میں ہمارے ویب سائٹس، یوٹیوب چینل پر پبلش کر دی جاتی ہے۔ اور اس کا لنک آپ کو بھیج دیا جاتا ہے۔
      اگر کسی وجہ سے آپکی تحریر پوسٹ نہ ہو سکے تو آپ ایک ہفتے بعد پتہ کر سکتے ہیں۔
      مزید معلومات کے لئے ہمیں واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
      Whatsapp: 03335586927
      نوٹ : ۔ یہ فری پراجیکٹ ہے نئے مصنفین کی حوصلہ افزائی کے لئے اس لئے ویب سائیٹ پر پوسٹ ہونے والی تحاریر کےلئے مصنفیں کو معاوضہ نہیں دیا جاتا۔

      Reply

Leave a Comment