About The Novel Meri zeest ho tum by Beenish Malik
(Current Episode 1)
Meri zeest ho tum by Beenish Malik Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Meri zeest ho tum by Beenish Malik is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
Meri Zeest Ho Tum” is a new Urdu novel by Beenish Malik that captures the essence of mystery, pain, and unexpected encounters. The story starts with a hauntingly beautiful description of a cold December night in a remote village called “Rang Pur.”
The protagonist, Shah, is a man of few words, carrying the burden of a painful past. His relationship with his father, Murad Shah, shows deep emotional scarring and a sense of guilt that haunts him day and night.
On the other side, we meet Zeest Rahman, a Fine Arts graduate who has recently moved to the village with her father, Dr. Rahman. Zeest is vibrant, sensitive, and obsessed with the beauty of the village, especially the “White Haveli.”
The highlight of the first episode is the accidental meeting between Shah and Zeest. Amidst thick fog, Zeest almost gets hit by Shah’s car. This leads to a heated argument where Shah calls her “nonsensical,” and Zeest labels him an “arrogant Nawab.” This clash sets the stage for an intense future interaction between the two polar opposite personalities.
If you enjoy stories with a blend of village life, deep emotional trauma, and “hate-to-love” tropes, this novel is for you. Beenish Malik’s descriptive writing style makes the atmosphere feel alive.
***************
Novel Summary in Urdu
“نفرت سے جنم لینے والی محبت کی کہانی، جس نے دھارا محبت کا نیا رنگ۔”
یہ کہانی نفرت کے دامن سے جنم لینے والی محبت کی ہے، جس نے رشتوں کو ایک نیا رخ اور محبت کو ایک نیا رنگ دیا۔ ایک ایسی لڑکی کی داستان جو شوہر کے ظلم و ستم سہہ کر بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ کھڑی رہی تاکہ وہ ماضی کے چنگل سے نکل کر اپنی زندگی کو ازسرِنو سنوار کر پھر سے جینے جستجو کرے۔ کہانی میں ایک طرف شوہر کی نفرت اور سختی ہے تو دوسری جانب نند بھابھی کے پیار اور سسر و بہو کے درمیان باپ بیٹی جیسا رشتہ بھی ہے۔ یہ سفر ماضی کی تلخیوں سے حال کی روشنی تک پہنچنے کا ہے، جہاں زبردستی کی شادی ایک نئے آغاز کا سبب بنتی ہے۔
✦ جینر / صنف
Forced Marriage Based (زبردستی شادی پر مبنی)
Past Memories & Trauma (ماضی کی تلخیوں اور زخموں پر مبنی)
Intense Emotional Story (شدید جذباتی کہانی)
Rough & Rigid Hero (روڈ، سخت مزاج ہیرو)
Naughty & Innocent Heroine (نٹ کھٹ، معصوم ہیروئن)
Family Bonding & Love (خاندانی محبت اور رشتوں کی کہانی)
************
About The Writer, Beenish Malik
✍️ بینش مجید ملک
میرا تعلق ضلع بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں شریف سے ہے۔۔۔✨
ایک ایسی عاشقِ ادب، جس نے الفاظ کو اپنا ہمسفر بنایا۔۔۔
ایم اے اردو 📚، ایم فل اردو 📖، بی ایڈ 🎓، ڈائجسٹ اور سوشل میڈیا رائٹر 🖋️، اور بطور وزٹنگ لیکچرار 👩🏫 یونیورسٹی و کالج میں علم بانٹتی ہوئی۔ میں نے زندگی کو الفاظ کے آئینے میں دیکھا اور ہر جذبے کو تحریر کا روپ دینے کی بھر پور کوشش کی، میرا یہ سفر کہاں تک کامیاب ہوا؟؟؟؟؟ اس کا فیصلہ تو میرے قارئین ہی کر سکتے ہیں۔ مگر میں بس اتنا جانتی ہوں کہ
“الفاظ کی دنیا میں میرا سفر، دلوں تک پہنچنے کی ایک کوشش ہے!
کیونکہ الفاظ صرف حروف نہیں، بلکہ دل کی دھڑکن، روح کی صدا اور احساس کی زبان ہوتے ہیں۔”
“تحریر وہ آئینہ ہے جس میں دل اپنی سچائی دیکھتا ہے۔” 🌹
لکھنے، پڑھنے اور کہانیاں سننے سنانے کا شوق تو شروع سے ہی تھا، مگر باقاعدہ آغاز ستمبر 2018 میں ایک ناول سے کیا، جو فیس بک کے ایک مشہور گروپ میں پوسٹ کیا۔ اسی دوران ایک یوٹیوب نیوز چینل کے لیے وائس اوور بھی کرتی رہی، لیکن جلد ہی اسے چھوڑ دیا کیونکہ دل کا اصل لگاؤ ناول نگاری سے تھا۔
مجھے شروع سے ہی ناول لکھنا اور پڑھنا پسند ہے۔ ہر پہلو کو کھول کھول کر بیان کرنا اور ہر جذبے کو پرکھنا __ یہی میرا انداز ہے۔ اسی لیے مختصر لکھنا میرے بس میں نہیں۔البتہ ایک دو بار افسانے لکھنے کی کوشش کی، مگر دل نے صاف کہہ دیا “یہ تجھ سے نہ ہو پائے گا!” اور یوں میں مکمل طور پر ناول نگاری کی طرف آ گئی۔۔۔
فیس بک پر لکھتے لکھتے ڈائجسٹ تک رسائی ملی، اور الحمدللہ وہاں بھی حوصلہ افزائی نصیب ہوئی۔ ساتھ ہی ادبی مقابلوں میں شرکت کی، فوٹو اور ویڈیو ایڈیٹنگ کی۔ پھر ایم فل میں داخلہ لیا تو ناول لکھنے کا سلسلہ رکا، اور تھیسس لکھنے کا شروع ہوگیا مزے کی بات میرے تھیسس کا موضوع بھی ناول ہی تھا۔ اس دوران میں نے قلم کو بالکل نہیں چھوڑا، بس کبھی کبھار دل کے خیالات لکھ دیتی۔ مگر وہ شاعری نہیں، صرف دلی کیفیات تھیں، کیونکہ شاعری سے مجھے کوئی شغف نہیں۔۔۔
اسی دوران ایک وقت ایسا آیا کہ میں رائٹرز بلاک کا شکار ہو گئی__ اور یہ کیفیت مسلسل تین سال تک چلتی رہی۔
پھر ستمبر 2024ء میں دوبارہ قلم تھاما، اور “احترامِ محبت” کا آغاز کیا _ یہ ایک منفرد موضوع اور متنوع کرداروں پر مبنی طویل ناول ہے، جو بہت جلد اپلوڈ کرنا شروع کروں گی۔۔۔۔
✨ میری تخلیقات
📖 مکمل ناول
🍁 میرا مسیحا – حجاب ڈائجسٹ (اپریل 2021ء)
🍁 دل کا رشتہ – ردا ڈائجسٹ (نومبر 2021ء)
📖 ناولٹ
🍂 ٹھوکر – ردا ڈائجسٹ (فروری 2021ء)
🍂 ہوۓ جو تم مہرباں – کرن (اکتوبر 2020ء)
🍂 مکافات عمل – پاکیزہ ڈائجسٹ (اکتوبر 2022ء)
🍂 یقین کا سفر – اردو ناولز پلیٹ فارم گروپ
📖 افسانے
🌿 فکر – ردا ڈائجسٹ (جنوری 2021ء)
🌿 وسیلہ – سچی کہانیاں ڈائجسٹ (جنوری 2021ء)
🌿 احساسِ ندامت – صداقت آن لائن ڈائجسٹ (جولائی 2020ء)
📖 قسط وار ناولز
🌸 جنون عشق – ناول ہی ناول گروپ
🌸 میری زیست ہو تم – اردو ناول پلیٹ فارم گروپ
🌸 عزت – ناولز بائے بینش ملک پیج
📖 زیرِ تحریر ناولز
✨ احترامِ محبت
✨ خاموش دعا
✨ یاریاں
✨ آشیانہ
“میری تحریر صرف الفاظ نہیں، یہ میرے دل کی صدائیں ہیں۔۔۔جو شاید آپ کے دل کو بھی چھو جائیں! ہر لفظ، ہر جملہ اور ہر کہانی، زندگی کی جھلکیاں ہیں۔” میری دعا ہے کہ یہ الفاظ آپ کے دلوں میں بھی روشنی، سکون اور امید کا چراغ جلا دیں۔ 🌸💖
#novelwriting #novelslover #novelsbybeenish
****************
Short Scene From Novel
”ایکس کیوز می۔! کون ہیں آپ؟ اور دیکھ کر نہیں چل سکتی کیا۔؟ اتنی دیر سے ہارن بجا رہا ہوں سنائی ہی نہیں دے رہا تھا کیا آپ کو۔؟“ غصے سے بھری بارعب مردانہ آواز اس کی سماتوں سے ٹکراٸی تو اس نے جھٹ سے اپنی آنکھیں کھولیں۔لیکن دھند کی وجہ سے اسے کچھ بھی صاف دکھائی نہیں دیا۔پھر اس نے اپنی بھوری بڑی بڑی آنکھوں کو اور بڑا کر کے دیکھا تو سامنے ہی اسے اک اونچے لمبے شخص کا ہیولہ سا نظر آیا۔جو شلوار سوٹ میں ملبوس اپنے کندھوں پر شال اوڑھے کھڑا اسے گھور رہا تھا۔
”مس میں آپ سے مخاطب ہوں؟ کون ہیں آپ۔؟ اور اتنی صبح صبح یہاں کیا کر رہیں۔؟کیا آپ کو میری بات سناٸی نہیں دے رہی۔؟“ سامنے کھڑے شخص کی غصے بھری جھنجھلاٸی ہوٸی آواز پھر سے اس کی سماعتوں سے ٹکرائی، تو اس نے سر اٹھا کر سامنے دیکھا اب اس شخص کی شکل اسے صاف نظر آ رہی تھی۔وہ ایک اونچے، لمبے قد کا خوبصورت و خوش شکل نوجوان تھا لیکن اس کی طرف بڑے جارحانہ تیوروں سے گھور رہا تھا۔جب کہ وہ اب بھی بنا کچھ بولے، ہونقوں کی طرح منہ کھولے خاموش سی کھڑی اسے ہی تکے جا رہی تھی۔
”واٹ دا ہیل! میں کب سے بکواس کر رہا ہوں اور آپ کو کچھ سناٸی ہی نہیں دے رہا۔حد ہوتی ہے بےوقوفی کی۔“ وہ اس کے سامنے آ کر اس کے آگے ہاتھ لہراتا، غصے سے دھاڑا۔
”جج جی! کیا کہہ رہے تھے آپ۔؟“ اس نے سامنے کھڑے شخص کی اونچی آواز پر چونک کر سنبھلتے ہوۓ، گڑبڑا کر پوچھا۔کیونکہ اب وہ بالکل اس کے مقابل کھڑا ماتھے پر بل ڈالے کڑے تیوروں سے اسے ہی گھور رہا تھا۔
”اتنی سردی میں اِدھر کیا کر رہی ہیں؟ وہ بھی گونگی بہری ہو کر۔اتنی دھند ہے کچھ بھی نظر نہیں آ رہا، اگر گاڑی سے ٹکرا جاتی آپ تو کون ذمہ دار ہوتا۔؟“ وہ ایک بار پھر غصے سے چبا چبا کر بولا۔اسے یہ لڑکی کچھ زیادہ ہی عجیب سی لگی تھی، اور وہ اسے گاٶں میں بھی پہلی بار دیکھ رہا تھا، ورنہ ان کے گاٶں کی لڑکیاں اس وقت گھر سے نکل آٸیں، یہ ہو ہی نہیں سکتا تھا۔
“کک کدھر۔؟” اس نے ناسمجھی سے اپنے آس پاس نگاہ گھمائی۔لیکن سامنے ہی “سفید حویلی” والا موڑ دیکھ کر اسے خود بھی دھچکا لگا کہ وہ اتنی دور نکل آئی تھی۔
“واٹ؟ آر یو میڈ۔؟ آپ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ آپ اِدھر کیسے آئیں۔؟” وہ جھنجھلا کر دانت پستے ہوۓ غرایا۔
****************
Download (Latest Episode 1)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Meri zeest ho tum by Beenish Malik in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ بینش ملک کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Dosti ka bharam novel by Ayesha Malik
Mohabbat hogaye akhir by Yumna Talha Complete novel
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 709 Views











