Gardab by M A Hanjrah Complete novel

Gardab by M A Hanjrah Download pdf

About The Novel Gardab by M A Hanjrah

Gardab by M A Hanjrah Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Gardab by M A Hanjrah is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Psychological Journey from Apathy to Empathy

In an era where technology connects us globally, why is the human heart feeling more isolated than ever? “Girdab” (The Whirlpool) by M.A. Hanjrah is a masterpiece of modern Urdu literature that addresses the growing pandemic of social apathy.

The story revolves around Maryam, a university student who is deeply troubled by the “cold indifference” she sees in people’s eyes. The narrative starts with a powerful imagery of a fallen old man at an Islamabad bus stop, ignored by hundreds of commuters. This incident serves as the first “ripple” in the whirlpool of apathy that Maryam seeks to understand and overcome.

Maryam’s character is a personification of conscience. She realizes that apathy is not just a behavior but a “learned defense mechanism.” People ignore others’ pain to protect their own mental energy. However, Maryam refuses to fall into this trap. Through her interactions with Professor Rohab Ibn Sabir, she learns that the only way to break this cycle is through collective healing.

One of the most inspiring parts of the story is the creation of the “Empathy Circle.” Maryam initiates a space where students can speak their hearts without fear of judgment. This initiative proves that being heard and understood is the ultimate cure for the numbness of the soul. The dialogues shared in the circle highlight the internal exhaustion and hidden trauma that modern youth carry.

  1. Apathy is a Disease: It’s an invisible epidemic that erodes the foundation of a society.
  2. The Power of Listening: Healing begins when we provide someone with a space to be vulnerable.
  3. The Rope of Sensitivity: As Maryam explains, we are all standing at the edge of a whirlpool. The only thing that saves us is the “rope of feeling” or empathy.

M.A. Hanjrah’s “Girdab” is not just a story; it is a call to action. It urges us to stop and help the person next to us, to listen to the unsaid words, and to keep our humanity alive in a world that is becoming increasingly mechanical.

***************

Novel Summary in Urdu

یہ کہانی ایک یونیورسٹی کی طالبہ مریم کے گرد گھومتی ہے جو معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے حسی کو محسوس کرتی ہے۔ چند واقعات اسے جھنجھوڑ دیتے ہیں جہاں لوگ درد دیکھ کر بھی کہتے ہیں، “یہ ہمارا مسئلہ نہیں۔” وہ تحقیق اور “ایمپتھی سرکل” کے ذریعے اس سماجی بے حسی کو چیلنج کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ آخرکار کہانی یہ پیغام دیتی ہے کہ احساس اور سننے کا ایک چھوٹا سا قدم بھی “گرداب” توڑ سکتا ہے۔

افسانہ “گرداب” دورِ جدید کے انسان کے رویوں پر ایک گہری ضرب ہے۔ یہ کہانی اسلام آباد کی ایک سرد صبح سے شروع ہوتی ہے، جو محض ایک شہر کی صبح نہیں بلکہ انسانی جذبات کے منجمد ہونے کی علامت ہے۔ کہانی کی مرکزی کردار “مریم” ایک حساس طالبہ ہے جو اپنے اردگرد پھیلی ہوئی بے حسی کو محسوس کرتی ہے۔ وہ دیکھتی ہے کہ کس طرح ایک بوڑھا شخص سڑک پر گرتا ہے یا ایک بچی بارش میں روتی ہے، مگر لوگ

“Leave it, it’s not our problem”

کہہ کر گزر جاتے ہیں۔ یہ افسانہ اس نفسیاتی نکتے کو اجاگر کرتا ہے کہ بے حسی دراصل ایک “دفاعی میکانزم” بن چکی ہے جس میں انسان دوسروں کے دکھ سے بچنے کے لیے خود کو ایک خول میں بند کر لیتا ہے۔ ایم اے ہنجراہ نے مریم کے کردار کے ذریعے یہ پیغام دیا ہے کہ اگر ہم احساس کی رسی کو تھام لیں، تو ہم نہ صرف خود اس گرداب سے بچ سکتے ہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی کنارا بن سکتے ہیں۔

کرداروں کا تعارف:

مریم: کہانی کی ہیروئن، ایک باشعور اور حساس طالبہ جو بے حسی کے خلاف برسرِ پیکار ہے۔

پروفیسر روہاب ابن صابر: مریم کے استاد، جو علم کو محض کتابوں تک محدود نہیں رکھتے بلکہ سماجی شعور بیدار کرنے میں مریم کی رہنمائی کرتے ہیں۔

وہ لڑکی (نامعلوم): مریم کی کوششوں سے متاثر ہونے والی طالبہ، جو خود کو بے حسی کے بھنور سے نکالنے میں کامیاب ہوتی ہے۔

****************

About The Writer, M A Hanjrah

میرا پین نام ایم اے ہنجراہ ہے۔ میرا تعلق گوجرانوالہ سے ہے، اور میں کلینیکل سائیکالوجی کے آخری سال کی طالبہ ہوں۔ انسانی ذہن کی پیچیدگیوں کو سمجھنا اور معاشرتی رویّوں کی تہہ تک جانا میرا علمی سفر بھی ہے اور میری روح کی تسکین بھی۔ میرا خواب صرف ایک ماہر سائیکالوجسٹ بننا نہیں، بلکہ ایک ایسی لکھاری بننا بھی ہے جو لفظوں کے ذریعے دلوں کو بدل سکے، سوچوں میں روشنی بھر سکے اور معاشرے کی سمت کو بہتر بنا سکے۔

میری تحریری دنیا کا آغاز انسٹاگرام پر شاعری سے ہوا، جہاں میرے الفاظ جذبات، مشاہدات اور انسانی نفسیات کا عکس بن کر قارئین تک پہنچے۔ چھ ماہ قبل میں نے اپنی تحریروں کو محض احساسات سے آگے بڑھا کر سماجی تبدیلی کے لیے وقف کیا، اور تب سے اب تک متعدد مضامین اور آرٹیکلز قلمبند کر چکی ہوں، جن میں زیادہ تر معاشرتی مسائل، نوجوانوں کی نفسیات اور سماجی رویّوں پر مبنی ہیں۔

میری ایک کہانی صدائے حق کے عنوان سے شائع ہو چکی ہے، جو معاشرے میں پھیلنے والے سوشل میڈیا کی جھوٹی خبروں اور گمراہ کن معلومات کے خلاف سچ کی آواز بلند کرنے کے موضوع پر مبنی ہے۔ یہ کہانی ناول اسٹوڈیو کے لیے لکھی تھی میں نے اس کے بعد اسے میں بہت سے پلیٹ فارم پر شائع کروا چکی ہوں۔

میرے نزدیک سائیکالوجی اور ادب دو مختلف راستے نہیں، بلکہ ایک ہی منزل کی دو آوازیں ہیں۔ایک ذہن کو سمجھتی ہے، اور دوسری ذہن کو بدل دیتی ہے۔

شکریہ

****************

Sneaks Peeks From Novel

:”بے حسی بڑھ کیوں رہی ہے؟”

مریم نے جواب دینے سے پہلے گہری سانس لی،اور کہا:”سر… مجھےایسا لگتا ہے کہ ہم سب کسی نہ کسی اندرونی تھکن کا شکار ہیں۔ ہمیں درد  تو ہوتا ہیں، مگر ہم محسوس نہیں کرتے۔ ہمیں ڈر ہے کہ کہیں ہمارا درد ہماری کمزوری نہ سمجھ لیا جائے۔ ہم دوسروں کو بچانے سے پہلے خود کو بچانا چاہتے ہیں۔پھر ہمیں دوسرے نظر ہی نہیں آتے۔

بالکل! لیکن یہ معاشرہ صرف ذہنی تھکن کا نہیں، بلکہ رویوں کا مجموعہ بھی ہے۔ اور جب رویے بدل جاتے ہیں، معاشرہ بھی بدل جاتاہے۔پروفیسر نےغور سے دیکھا، پھر ہلکی سی مسکراہٹ لبوں پر ابھری،ایسی مسکراہٹ جس میں تجربے کی نرمی بھی  

تھی اورسمجھ بوجھ کی گہرائی ہو۔

****************

Download Gardab by M A Hanjrah in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Dil e Zaar by Arfa Ali Complete novel

Marwareed by Aqsa Batool Hyyat Complete novel

Adhoray mukamal by Elena Qureshi Complete novel

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 719 Views

Leave a Comment