Faraq Sirf Namon ka by Aqsa Mazhar
Free download read online
Faraq Sirf Namon ka by Aqsa Mazhar
Realistic, Social and Fiction based novel
Faraq Sirf Namon ka by Aqsa Mazhar
********************
Short Scene of Faraq Sirf Namon ka by Aqsa Mazhar
“زارا!” اُنہوں نے کچن میں کھڑی اپنی بیٹی کو آواز دی۔
“جی امی!” زارا نے وہیں سے جواب دیا۔
“ذرا اِدھر آ کر اپنی نازیہ پھپھو کو تو کال لگا دو، اتنے دن ہو گئے ہیں بات نہیں ہوئی۔”
زارا کی آنکھیں پھیل گئیں۔ ابھی صبح ہی تو امی کی اُن سے بات ہوئی تھی۔
مگر وہ خاموش رہی کیونکہ اِس وقت اُس کا امی سے بحث کرنے کا بالکل موڈ نہیں تھا۔
“اچھا امی۔”
وہ کچن سے باہر آئی اور پھپھو کو کال ملانے لگی۔ کال لگا کر وہ دوبارہ کچن میں چلی گئی، مگر اُس کا دھیان امی کی طرف ہی تھا۔
پھپھو سے حال احوال پوچھنے کے بعد اب اُن کی باتوں کا رخ تائی امی کی طرف ہو گیا تھا۔
“ہاں، صائمہ تو کہہ رہی تھی کہ اِس دفعہ قربانی کا گوشت صرف اُن لوگوں کے گھروں میں بھیجنا ہے جن کی قربانی نہیں ہوئی۔” اُنہوں نے لہجہ ذرا دھیما کیا۔
“مگر بھائی صاحب نے تو اپنی بیٹی کو بڑا سا پیکٹ بھر کر دے دیا حالانکہ ان کا بڑا جانور تھا۔”
اب اُن کے لہجے میں شکوہ نمایاں تھا۔
“ہاں بھئی! باقی سب تو اُن کے لیے پرائے ہیں، بس اپنی بیٹی ہی اُنہیں عزیز لگتی ہے۔”
زارا نے کھڑکی سے جھانک کر اُنہیں دیکھا۔ تسبیح کے دانے اب بھی اُن کی انگلیوں میں گردش کر رہے تھے۔
اُس نے افسوس سے سر ہلا دیا۔
آج کی نسل بھی پچھلی نسلوں سے زیادہ مختلف نہیں تھی۔
کسی نے غیبت اور چغل خوری کو “فکر” اور “حقیقت بیان کرنا” کا نام دے رکھا تھا، اور کسی نے اُسے “ٹی” اور “گوسپ” کہہ کر معمولی بنا دیا تھا۔
“فرق صرف ناموں کا تھا
****************
Download Faraq Sirf Namon ka by Aqsa Mazhar in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
************
اگر آپ اقصیٰ مظہر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Aqsa Mazhar All Novels
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel
Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel
Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel
******************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 171 Views












