Adhoray mukamal by Elena Qureshi download pdf
Friendship Based Novels, Triangle Love Story Based Novels.
Adhoray mukamal by Elena Qureshi Complete novel. Incomplete dreams, incomplete love, incomplete relationships, incomplete happiness, incomplete light – but can all of this ever be completed? Adhoray mukamal by Elena Qureshi is a unique story that revolves around the struggles of life, love, hatred, separation, union, light, and darkness. It follows characters who are unfamiliar with Islam, faith, religion, and righteousness. For them, life is only about “Me and My Will.”
************
Download Adhoray mukamal by Elena Qureshi
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ ایلینا قریشی کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Elena Qureshi All Novels Link
**************
The story Adhoray mukamal by Elena Qureshi follows three main characters – two boys and a girl – whose lives intersect at certain points, but due to their mistakes and sins, they drift apart. Years later, each character embarks on their own journey, facing tragedies that ultimately lead them towards the light of Islam.
An important subplot in the novel Adhoray mukamal by Elena Qureshi features a Hindu girl, Ratiqa, who goes through a spiritual transformation from worldly love to divine love and ultimately embraces Islam. This novel not only highlights the power of faith but also beautifully presents the inner journey of a human soul.
This story Adhoray mukamal by Elena Qureshi compels readers to reflect upon their own lives. It is not just a love story but a narrative of transformation. Some characters deny the existence of God (God forbid), while others wish to control their lives on their own terms. However, when hardships arise, the light of guidance begins to enter their hearts.
Why You Should Read Adhoray mukamal by Elena Qureshi
✔️ Strengthens faith and spirituality
✔️ A journey from worldly love to divine love
✔️ Reality of life, love, and trials
✔️ A unique story of a Hindu girl embracing Islam
✔️ Evolution of characters and their life choices
*************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
*****************
Discription of Adhoray mukamal by Elena Qureshi
ادھوری محبت اور نفرت کی داستان، ادھورے ہجر اور وصال کی داستان، ادھوری زندگی اور موت کی داستان، ادھورے اپنے اور پرائوں کی داستان، ادھورے غم اور خوشیوں کی داستان، ادھوری بہار اور خزاں کی داستان، ادھوری روشنی اور اندھیرے کی داستان، ٹوٹ کر مکمل جڑنے کی داستان
مختصر یہ کہ ادھورے کرداروں ”
کی مکمل داستان ”
یہ ناول کرداروں کے گرد گھومتا ہے جو اسلام، مذہب، دین، خدا اور نیکی جیسے الفاظ سے ناآشنا ہیں۔انکے لئے زندگی کا مقصد” *میں اور میری مرضی” ہے۔ بقول ان کے، جو بھی دنیا میں انسان حاصل کرتا ہے وہ اس کی اپنی قابلیت کی بنا پر ہے جبکہ ایک کردار تو سرے سے اللہ کے ہونے پر بھی یقین نہیں رکھتا(نعوذبااللہ)۔
یہ تینوں دو لڑکے اور ایک
لڑکی زندگی
کے کچھ موڑ پر ملتے ہیں, جس سے یہ آپس میں جڑ جاتے ہی، لیکن اپنی غلطیوں اور گناہوں کی وجہ سے تینوں الگ ہو جاتے ہیں۔
ان سالوں میں ان تینوں کی الگ الگ سٹوری چلے گی جن میں کچھ tragadies انہیں اسلام کی طرف لے جائیں گی۔ اس میں ہماری فیمیل لیڈ ایک ہندو لڑکی سے ملے گی جس کے ساتھ مل کر وہ اسلام کو ایکسپلور کرے گی۔
اصل میں ہندو لڑکی *رتیقا* کی سائڈ سٹوری ہے جس میں رتیقا” عشق مجازی سے عشق حقیقی کا سفر” کر کے اپنے مذہب کو بدلے گی،” اسلام “قبول کرے گی
ادھورے مکمل داستان آپ لوگوں کو کچھ سکھائے یا نہیں مگر امید ہے کہ آپ کی ادھوری زندگیوں کو کہیں نہ کہیں مکمل کرنے کی ادنیٰ سی کوشش ضرور کرے گی، یقیناََ کچھ جگہوں پر آپ کو آپ کے رب کے نزدیک بھی کر دے گی۔ ” بس ایمان پختہ اور نیت صاف ہونی چاہیے۔”
# *انسان تو پھر ادھورے مکمل کی سب سے بہترین مثال ہے ۔*✨
************
How To Download Adhoray mukamal by Elena Qureshi
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 756 Views



















Wow very nice novel loved it ☺️
مجھے بہت پسند آیا یہ ناول میں امید کرتی ہون آپ اور بھی اچھی ناول لکھ کر شیئر کرے گی may God enhance urr knowledge ????????
Love this Novel 100 and 10 times
A Good touch with islam and reality…… Nice to read… I wish everyone must read this one time!
Buhut Acha novel Hy I recommend to others also specially aslan la character is character ki mystery or talash or eira also ❤️
یہ ناول بہت دلچسپ تھا ایرا کا کردار بہت دلچسپ تھا وقت اور حالات انسان کو بدل دیتے ہے جس طرح حالات نے ایرا کو بدل دیا اور ایرا کو اس بات کا احساس دلایا اور ایرا کو پچھتاوا بھی دلایا کہ کبھی کچھ بھی ہو سکتا ہے کبھی حالات بدل بھی سکتے ہیں جو سوچا الٹا بھی ہو سکتا ہے اور پھر حالاتوں نے ان کو ایسے انسان بنا دیا جو ایرا بالکل بھی نہیں تھی بالکل مختلف اس ناول کے کردار اصلان نہیں میرے دل میں بہت اثر چھوڑا ہے اور یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اصلان نے خود کو پا لیا ہر چیز کو کھو کر
یہ ناول بہت دلچسپ تھا ایرا کا کردار بہت دلچسپ تھا وقت اور حالات انسان کو بدل دیتے ہے جس طرح حالات نے ایرا کو بدل دیا اور ایرا کو اس بات کا احساس دلایا اور ایرا کو پچھتاوا بھی دلایا کہ کبھی کچھ بھی ہو سکتا ہے کبھی حالات بدل بھی سکتے ہیں جو سوچا الٹا بھی ہو سکتا ہے اور پھر حالاتوں نے ان کو ایسے انسان بنا دیا جو ایرا بالکل بھی نہیں تھی