About The Novel Ishq hua meherban by Umm e Omama
Ishq hua meherban by Umm e Omama Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Ishq hua meherban by Umm e Omama is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
A Heartfelt Tale of Fate and Affection
In the diverse landscape of Urdu digital literature, “Ishq Hua Meherban” by Umm e Omama stands out as a soul-stirring narrative. Available on NovelZee, this story is a beautiful reminder that sometimes the paths we don’t choose lead us to the most beautiful destinations.
The story revolves around Ariz, a man of principles and a somewhat reserved nature, and Zimal, a vibrant and innocent girl. Their forced union through marriage becomes the starting point of a complex emotional journey. Ariz’s initial reluctance and Zimal’s persistent kindness create a tension that is both relatable and engaging for the readers.
The central theme of the novel is “Sabr” (Patience). It portrays how Zimal wins over Ariz’s heart not through arguments, but through her unwavering devotion and silent sacrifices. The novel effectively communicates that love is not just a feeling but a commitment to stay through thick and thin.
Umm e Omama masterfully weaves traditional Pakistani family values into the plot. The intervention of elders, the respect for bonds, and the sanctity of the “Nikah” are depicted with great reverence. It’s a refreshing take on modern romance, rooted deeply in cultural ethics.
- Relatable Characters: Both Ariz and Zimal feel like people you know in real life.
- Emotional Depth: The transition from indifference to intense love is captured perfectly.
- Clean Romance: It’s a family-friendly novel that focuses on emotional connection and respect.
“Ishq Hua Meherban” is a journey from the darkness of misunderstandings to the light of mutual love. It’s a story where “Ishq” (Love) truly becomes “Meherban” (Kind) on those who value it. Head over to NovelZee to read the full episodes of this masterpiece.
***************
Novel Summary in Urdu
“عشق ہوا مہربان” از قلم امِ امامہ ایک ایسی جذباتی اور دل کو چھو لینے والی داستان ہے جو انسانی رشتوں کی نزاکتوں اور محبت کے بدلتے رنگوں کو بڑے خوبصورت انداز میں پیش کرتی ہے۔ یہ ناول ان قارئین کے لیے ایک خاص تحفہ ہے جو روایتی خاندانی اقدار، تھوڑی سی تکرار اور پھر اس کے بعد ملنے والے سکون کو پسند کرتے ہیں۔ کہانی کا مرکزی خیال اس “عشق” کے گرد گھومتا ہے جو انسان کے غرور کو توڑ کر اسے مہر و محبت کا پیکر بنا دیتا ہے۔
امِ امامہ نے اس تحریر میں دکھایا ہے کہ کبھی کبھی جن رشتوں کو ہم بوجھ سمجھتے ہیں یا جن سے ہم دور بھاگنا چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا اصل حاصل ثابت ہوتے ہیں۔ ناول میں جذبوں کا اتار چڑھاؤ اور کرداروں کی نفسیاتی کشمکش قاری کو آخر تک جوڑے رکھتی ہے۔ یہ صرف دو دِلوں کی کہانی نہیں بلکہ صبر، اعتبار اور اس یقین کی کہانی ہے کہ جب اللہ کی مرضی سے “عشق مہربان” ہوتا ہے تو برسوں کی دوریاں پل بھر میں مٹ جاتی ہیں۔
****************
About The Writer, Umm e Omama
میں ہوں ام-امامہ ایک عام سی لکھاری
میری کوشش ہوتی ہے کے ہر کہانی کو مختلف طریقے سے دکھاؤں اور ایک کوشش یہ بھی رہی ہے کے ہر کہانی میں لوگوں کو سمجھنے کے لیے ایک پیغام بھی دیا جائے اور الحمداللہ اب تک میں اپنی اس کوشش میں کامیاب بھی ٹہری ہوں
لکھنے کو میں کئیں کہانیاں لکھ چکی ہوں جو لوگوں کو بےحد پسند آئی تھیں
پر “میری وفا پہ حق ہوا تیرا” میری لکھی جانے والی ہر کہانی سے بےحد مختلف کہانی ہے
یہ وہ کہانی ہے جو میں نے اب تک لکھی جانے والی کہانیوں میں سب سے زیادہ احتیاط سے لکھی ہے اسکا ہر منظر میں نے بہت احتیاط سے لکھا ہے تاکہ کسی بھی لمحے اس سنسنی خیز کہانی کا مزہ نہ خراب ہو جائے
امید کرتی ہوں دل اور محنت سے لکھی جانے والی یہ کہانی لوگوں کے دلوں کو بھی چھو جائے گی
****************
Sneaks Peeks From Novel
“تمہاری طبیعت کیسی ہے”
“ٹھیک ہوں تم بتاؤ تم ٹھیک ہو وہاں سب ٹھیک ہیں اور تمہارا آدھا ادھورا منگیتر وہ کیسا ہے”
“یہ آدھا ادھورا کیا ہوتا ہے”
وہ برا منا گئی
کیا اسکے پورے جملے میں سے ہالے نے بس یہی سنا تھا
وہ سوچ کر رہ گیا
“ٹھیک ہی تو کہا ہے کیا تمہیں لگتا ہے وہ تم سے شادی کرے گا ہالے وہ تمہاری طرف دیکھتا بھی نہیں ہے”
“اب تم مجھے پریشان کررہے ہو جازم”
اسکی آنکھیں نم ہوگئیں
دادا صاحب کے سامنے ضد کی جاتی تو یہ دوری ختم کرکے وہ فورا باپ کے پاس چلی جاتی پر یہاں رہنے کی ایک خاص وجہ غازیان تھا وہ اسے چھوڑ کر نہیں جا سکتی تھی
وہ باپ سے دوری اختیار کیے صرف غازیان کی وجہ سے یہاں رہ رہی تھی ایسے میں اگر کوئی کہتا کے وہ اسکا نہیں تھا تو پھر وہ رونے کے علاوہ اور کرتی بھی کیا
“سوری یار میرا مقصد تمہیں ہرٹ کرنا نہیں تھا پلیز تم اب رونا مت شروع کردینا”
“یہ ٹھیک ہے مارو بھی اور رونے بھی نہ دو”
اسکی مثال پر جازم نے بےساختہ قہقہہ لگایا جس سے ہالے کی خفگی میں کچھ اور اضافہ ہوا
“ہنسو نہیں”
“یہ بات کہاں سے سیکھ کر آئی ہو”
“ممانی جان سے”
ناک صاف کرتے ہوئے بتایا گیا جب پیچھے سے آتی بھاری مردانہ آواز اسے بری طرح ڈرا گئی
فون ہاتھ سے چھوٹ کر گرا اور غازیان درانی کی عقابی نظریں فورا موبائل اسکرین پر موجود نام پڑھ گئیں
مختلف ایموجیز کے درمیان لکھا جازم
اسکی پیشانی پر کئیں بل نمودار ہوئے
“یہاں کیا ہورہا تھا”
“وہ میں بات کررہی تھی”
فون اٹھائے وہ جلد ہی کال کاٹ گئی
یقیناً جازم اسکی آواز سن چکا ہوگا تو پھر اسکے کال کاٹنے کی وجہ بھی سمجھ جائے گا
“رات کے اس وقت لان میں تنہا کھڑی تم اس کے ساتھ فون پر بات کررہی تھیں”
اسکا لہجہ مزید سخت ہوا
سمجھ نہ آیا غصہ کس بات کا تھا
رات کے اس وقت اسکے باہر کھڑے ہونے کا،،،
یا تنہا کھڑے ہونے کا،،،
یا پھر ہالے کا اپنے اس کزن سے بات کرنے کا جو غازیان کو بےحد ناپسند تھا
“ہاں وہ اندر شور ہورہا تھا اسلیے میں باہر آگئی تھی پر اب بات ہوگئی ہے تو اب میں اندر چلی جاتی ہوں”
اسکے لہجے کی سختی کے باعث وہ عجلت میں کہتی اندر کی طرف جانے لگی جب وہ دیوار کی مانند اسکے سامنے آ کھڑا ہوا
****************
Download Ishq hua meherban by Umm e Omama in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ امِ امامہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Dosti mohabbat se moatbar hai by Sania Zahra Complete novel
Ek sham tum per udhar thi by Ayesha Zulfiqar Complete novel
Hissar e ishq by Natasha Ali Complete novel
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 750 Views














