About The Novel Sarab by Aqsa Mazhar
Sarab by Aqsa Mazhar Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Sarab by Aqsa Mazhar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
Saraab (سراب) by the exceptionally talented writer Aqsa Mazhar is a compelling and emotionally charged Urdu novelette that addresses the dark realities of online relationships and digital infatuation. Meaning “Mirage,” Saraab chronicles the journey of a pious girl who finds herself at a crossroads between transient emotional validation and her spiritual values. For readers searching for the best Urdu novels on social media awareness, moral stories for girls in Urdu, and realistic university romance novelettes, Saraab provides a heartbreaking yet beautiful cautionary tale.
In her latest brilliant release, Saraab, Aqsa Mazhar crafts a masterpiece that resonates deeply with the digital generation. The novel addresses how easily innocent hearts, especially young girls (“Bint-e-Hawa”), fall prey to the calculated emotional traps set by strangers online behind the shield of screens.
The narrative introduces Zimal, a deeply religious, veil-wearing university student who wakes up for Tahajjud and embodies modesty. Despite her strong boundaries and her father’s immense trust, Zimal’s life takes a chaotic turn when she begins receiving text messages from an unknown number.
Unlike typical stalkers, this anonymous person, who introduces himself as Ahmed, uses religious quotes, prayers, and deep philosophical thoughts to breach Zimal’s defenses. Aqsa Mazhar masterfully highlights a psychological reality: the most dangerous temptation is the one that wraps itself in the cloak of righteousness.
To emphasize the destructive nature of these modern pseudo-relationships, the author introduces Zimal’s friend, Ayesha. Starving for attention due to a cold, strict household, Ayesha falls blindly in love with an online partner named Shazam.
Through Ayesha’s tragic arc—who ends up broken, ignored, and abandoned after refusing to compromise her dignity further—the author delivers a piercing reality check. The character of Arisha acts as the voice of reason in the book, uttering the profound metaphor: “A fish thinks the water yearns for it just as much, but in reality, water easily finds other fish.”
***************
Novel Summary in Urdu
“سراب” ایک سماجی موضوع پر مبنی مختصر ناولٹ ہے جو آن لائن تعلقات، جذباتی وابستگی اور ان کے اثرات کو مختلف کرداروں کی زندگیوں کے ذریعے بیان کرتا ہے۔
کہانی کے مرکزی کردار
زِمل: کہانی کی مرکزی کردار۔ ایک نہایت خوبصورت، باحیا، پروقار اور متوسط گھرانے کی اکلوتی لاڈلی بیٹی۔ وہ تہجد گزار اور اپنے والدین کا مان ہے، مگر ایک انجان نمبر سے آنے والے مذہبی و دعائیہ میسجز کے باعث انجانے میں جذباتی الجھن کا شکار ہو جاتی ہے۔
دانیال (احمد): یونیورسٹی کا ایک باوقار، مخلص اور سنجیدہ لڑکا۔ وہ زِمل کی عزت کی حفاظت کے لیے ایک ڈھال بنتا ہے، مگر وہ “احمد” کے فرضی نام سے زِمل کو میسج کرتا ہے یا نہیں، یہ کہانی کا معمہ ہے۔
عریشہ: زِمل اور عائشہ کی مخلص سہیلی۔ وہ کہانی میں “عقل اور ضمیر کی آواز” ہے۔ وہ دونوں کو غیر محرم کے فریب اور آن لائن تعلقات کے نقصانات سے بروقت خبردار کرتی ہے۔
عائشہ: زِمل کی دوسری سہیلی، جو اپنے گھر والوں کی عدم توجہ اور بھائی کی بے رخی کے باعث احساسِ کمتری کا شکار ہے اور “شازم” نامی لڑکے کے آن لائن فریب میں آ کر اپنا ذہنی سکون اور عزت برباد کر بیٹھتی ہے۔
شہریار: یونیورسٹی کا ایک ہینڈسم، مغرور اور بدقماش لڑکا جو لڑکیوں کو صرف ٹائم پاس سمجھتا ہے۔ وہ زِمل کے نقاب اور پاکیزگی کا تماشہ بنانے کے لیے اس کا راستہ روکتا ہے۔
رانیہ: شہریار کے پیچھے پاگل ایک گلیمرس لڑکی، جو زِمل سے شدید حسد کرتی ہے۔
****************
About The Writer, Aqsa Mazhar
اردو ادب میں دورِ حاضر کے نوجوانوں کی نفسیات اور سماجی مسائل کو اپنے منفرد اندازِ بیان سے اجاگر کرنے والی لکھاری اقصیٰ مظہر (منگوال، گجرات) ہیں۔ ان کا یہ مختصر معاشرتی ناولٹ “سراب” آن لائن دنیا کے جھوٹے رشتوں، سوشل میڈیا پر نام نہاد جذباتی وابستگی اور اس کے نتیجے میں حیا، وقار اور رب سے دوری جیسے انتہائی اہم موضوع پر لکھا گیا ہے۔ اقصیٰ مظہر کی خوبصورت شاعری (انتساب) اور رواں طرزِ تحریر قاری کو شروع سے آخر تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتا ہے اور “بنتِ حوا” کو “ابنِ آدم” کے فریب سے بچنے کا ایک مخلصانہ پیغام دیتا ہے۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
“تمہارا دھیان کہاں ہے آج؟”
“کہیں بھی نہیں… بس سر میں درد ہے۔” زِمل نے مختصر سا جواب دیا۔
اس کا لہجہ معمول سے زیادہ خشک تھا۔
کچھ دیر بعد عائشہ نے ہلکی سی بات کی تو زِمل بلاوجہ چڑ گئی۔
“ہر بات کا مسئلہ بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی عائشہ۔”
عائشہ خاموش ہو گئی جبکہ عریشہ نے حیرت سے زِمل کو دیکھا۔ کیونکہ زِمل عام طور پر اتنے سخت لہجے میں بات نہیں کرتی تھی
زِمل نے خود بھی محسوس کیا کہ وہ غیر ضروری طور پر چڑچڑی ہو رہی تھی۔
اُس نے آہستہ سے موبائل اٹھایا۔
اسکرین اب بھی خاموش تھی۔
اور تب پہلی بار اُس کے دل میں یہ خیال آیا کہ شاید احمد کی عادت اُس کی سوچ سے کہیں زیادہ گہری ہو چکی تھی۔
“آج تھوڑا مصروف تھا۔”
“آپ کو بتانا چاہیے تھا مجھے۔”
زِمل کے لہجے میں ہلکی سی ناراضی شامل تھی۔
چند لمحوں بعد جواب آیا:
“مجھے اندازہ نہیں تھا کہ میری خاموشی آپ کو اتنی محسوس ہو گی… آئندہ خیال رکھوں گا۔”
زِمل کی انگلیاں ایک لمحے کو رُک گئیں۔
کیا واقعی اُسے احمد کی اتنی عادت ہو چکی تھی؟
اُس نے نظریں چرا لیں۔
تبھی احمد کا اگلا پیغام آیا:
“مجھے لگتا ہے ہمیں اب ایک بار face to face بات کر لینی چاہیے۔”
زِمل جیسے ساکت ہو گئی۔
اُس نے کبھی احمد سے ملنے کا سوچا بھی نہیں تھا۔ دل میں عجیب سی گھبراہٹ ابھرنے لگی۔
اُس نے جواب نہ دیا تو چند لمحوں بعد دوبارہ پیغام آیا:
“آپ اوائیڈ کر رہی ہیں… یا مجھے غلط سمجھ رہی ہیں؟”
زِمل نے ہونٹ بھینچ لیے۔
کیا یہ صحیح تھا؟ یا غلط؟
اگر وہ نہ ملی تو… کیا احمد ناراض ہو جائے گا؟
****************
Download Sarab by Aqsa Mazhar in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ اقصیٰ مظہر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Mahpara by Zunaria Bano Complete novel
Tera mera pyar amar by Musfira Sheikh Season 2 Complete novel
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 402 Views
















It is a very thought-provoking novel. Today’s generation should read this novel.