About The Novel Tujhy khabr Kya be khabar by Nimal
(Current Part 1)
Tujhy khabr Kya be khabar by Nimal Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Tujhy khabr Kya be khabar by Nimal is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
“Tujhy khabr Kya be khabar” (Part 1) by Nimal revolves around the complex relationship between Zohan Malik, a composed and successful businessman, and Zoha, his spirited and unpredictable wife. The story begins at a high-end hotel party hosted by Zohan’s friend, where Zoha deliberately acts out and adopts an exaggerated, dramatic look to test Zohan’s patience and make him angry. Despite her mischief, including creating a comical scene outside a police checkpoint to frustrate him, Zohan maintains his calm and skillfully handles the situation behind the scenes.
The narrative highlights Zoha’s childish pranks and her desire to challenge Zohan’s authority, while Zohan constantly manages her antics to protect his reputation and family image. Beneath their playful banter and conflicts lies a deeper emotional undercurrent, complicated by the interference and comments of family members like Aina. The first part sets the stage for a compelling blend of romance, family dynamics, and a subtle game of wits between the protagonists.
***************
Novel Summary in Urdu
ناول “تجھ کو خبر کیا بے خبر”زوہان ملک اور زوہا کی نوک جھونک اور رشتہ داروں کے گرد گھومتی ایک دل چسپ کہانی ہے۔ زوہان ایک پرسکون اور کامیاب بزنس مین ہے، جب کہ زوہا ایک بچگانہ اور شرارتی طبعیت کی مالک لڑکی ہے جو اکثر زوہان کو غصہ دلانے کے لیے مختلف پلانز بناتی رہتی ہے۔
کہانی کا آغاز ایک بزنس پارٹی سے ہوتا ہے جہاں زوہا جان بوجھ کر ایسا حلیہ بناتی ہے اور حرکتیں کرتی ہے جو زوہان کے لیے پریشانی کا باعث بنتی ہیں۔ راستے میں پولیس چوکی پر زوہا کا ڈراما اور زوہان کی طرف سے اسے سنبھالنا کہانی کو مزید دلچسپ بنا دیتا ہے۔
گھر آنے کے بعد عینا کی طنز و تشنیع اور زوہان کا زوہا کو ہر معاملے میں سپورٹ کرنا اس رشتے کی خوبصورتی کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پارٹ رومانس، نوک جھونک اور ہلکے پھلکے مزاح سے بھرپور ہے۔
************
About The Writer, Nimal
نمل اردو ادب کی ایک ابھرتی ہوئی اور باصلاحیت لکھاری ہیں جنہوں نے اپنے تحریری سفر کا آغاز چند دل چسپ افسانے لکھنے کے بعد اس پہلے طویل اور قسط وار ناول “تجھ کو خبر کیا بے خبر” سے کیا ہے۔ ان کے لکھنے کا انداز نہایت دلکش، سلیس اور قارئین کو اپنے ساتھ جوڑے رکھنے والا ہے۔ وہ کردار نگاری اور روزمرہ کی زندگی کی نوک جھونک کو بہت خوبصورتی سے الفاظ میں ڈھالنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
********
Short Scene From Novel
“کہاں سے آ رہی ہو تم؟ اور یہ کیا طریقہ ہے بغیر بتائے جانے کا اور ایسے منہ اٹھا کر گھر میں داخل ہونے کا؟”
ان کا لہجہ سخت تھا۔
“میں جانے سے پہلے ممانی کے کمرے میں گئی تھی، وہ وہاں نہیں تھیں، تو میں نے فریحہ ممانی کو بتا دیا تھا۔”
ایک نظر پورے لاؤنج میں دوڑانے کے بعد اس نے اپنی ماں کو جواب دیا۔
“ارے واہ! اس بندے کا نام لو جو یہاں موجود نہیں، تاکہ تمہاری چوری نہ پکڑی جائے۔”
صوفے پر بیٹھی عینا نے با آوازِ بلند کہا۔
زوہا نے غصیلی نظر عینا پر ڈالی۔ وہ اس وقت کسی سے بحث نہیں کرنا چاہتی تھی۔ اسے بس اپنے کمرے میں جانا تھا۔
وہ بغیر کچھ کہے پلٹنے لگی کہ عقب سے ایک بار پھر روبینہ کی آواز گونجی۔
“ٹھہرو، زوہا!”
اب کے لہجہ مزید سخت تھا۔
“تمہیں کوئی احساس ہے یا نہیں؟ نہ تمہیں کوئی گھر کی فکر ہے، نہ شوہر کی، اور تم نے زوہان کی ساری شرٹس بھی جلا دیں!”
انہوں نے بڑے دکھ سے زوہا کو دیکھا، اگرچہ چہرے پر غصہ واضح تھا۔زوہا ایک دم سے حیران ہوئی کہ شرٹس والی بات انہیں کس نے بتائی۔
پھر اس نے عینا کو دیکھا، جو بڑے پرسکون انداز میں بیٹھی زوہا کو ڈانٹ پڑتے دیکھ رہی تھی۔
****************
Download (Latest Part 1)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Tujhy khabr Kya be khabar by Nimal in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
| Part 1 |
Online Reading (All Episodes Links)
| Part 1 |
اگر آپ نمل کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Fana e Dalham by Anu Ansari Download pdf
Sehr e Mohabbat main gum shamain by Vashma Hafsa Arqam Complete novel
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 50 Views












