Takhat nsaheen by Musfira Jamil Complete novel

Takhat nsaheen by Musfira Jamil Download pdf

(Current Episode 1)

Takhat nsaheen by Musfira Jamil Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Takhat nsaheen by Musfira Jamil is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

***************

Novel Summary in Urdu

ہیرو بسیر شاہ ہیں، جبکہ منہال احمد، شایان شاہ، عائشہ خان، زایان شاہ اور عریشی شاہ بھی کہانی کے اہم کردار ہیں۔ ولن ہیرو کے چچا مراد شاہ ہیں، اور یہ سب کردار کہانی میں شامل ہیں۔

************

Short Scene From Novel


فون بند ہوتے ہی اُس کے دوست نے اسے شرارتی انداز میں دیکھا۔

“اوہو! تو بھابھی کو یاد کیا جا رہا تھا؟”

اُس نے گھور کر اُسے دیکھا اور بولا،

“تمہیں پتا ہے، اسے میری فیلنگز کے بارے میں کچھ نہیں معلوم۔”

“تو بتا دے یار۔”

“نہیں، ابھی نہیں۔”

زایان نے اسے سمجھاتے ہوئے کہا،

“دیکھ، وہ تیری بچپن کی محبت ہے۔ وہ تجھے صرف اپنا دوست سمجھتی ہے، بچپن سے ایسا ہی ہے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ کسی اور کو…”

زایان کی آنکھوں میں اچانک ایک عجیب سی شدت اُتر آئی۔ اُس نے اپنے دوست کی بات درمیان میں ہی کاٹ دی۔

“وہ میری تھی، میری ہے اور میری ہی رہے گی۔”

****************

Download (Latest Episode 1)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Takhat nsaheen by Musfira Jamil in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link

Online Reading (All Episodes Links)

Musfira Jamil All Novels Link

Ehsas e mohabbat by Aiman Razzaq Download pdf

Hasool-e-ishq by Laiba Yousaf Download pdf

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 53 Views

Leave a Comment