Kintsugi by Saman Mirza Complete novel

Kintsugi by Saman Mirza Download pdf

About The Novel Kintsugi by Saman Mirza

Kintsugi by Saman Mirza Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Kintsugi by Saman Mirza is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

“Kintsugi” by Thaman Mirza is an emotionally resonant Urdu novel based on the Japanese art and philosophy of mending broken pottery with gold, symbolizing that breakage and repair form an integral, beautiful part of an object’s history.

The story follows the complex lives of its central characters, Wali and Rooh, as they navigate profound inner turmoil, past scars, and emotional isolation. Wali carries the heavy burden of a fractured childhood and a strained relationship with his past, while Rooh acts as a gentle, grounding presence in his turbulent world.

The narrative beautifully explores themes of healing, self-discovery, forgiveness, and the idea that our scars and brokenness do not make us worthless; rather, they make us uniquely resilient and whole. Through poignant dialogue and deep psychological insight, the novel delivers a touching message about love, resilience, and the journey of putting oneself back together.

***************

Novel Summary in Urdu

کنتسوگی۔

شاید اس نام نے آپ کو کچھ دیر کے لیے حیران کیا ہو، کیونکہ یہ ایک جاپانی نام ہے۔ کنتسوگی دراصل جاپان کا ایک فن اور فلسفہ ہے، جس میں کسی ٹوٹی ہوئی چیز کو پھینکنے کے بجائے اس کی دراڑوں کو خوبصورتی سے بھرا جاتا ہے۔ یوں وہ چیز اپنی ٹوٹ پھوٹ چھپاتی نہیں، بلکہ انہی دراڑوں کے ساتھ پہلے سے زیادہ خوبصورت اور قیمتی بن جاتی ہے۔شاید انسان بھی کچھ ایسا ہی ہے۔

ہم اپنی زندگی میں کہیں نہ کہیں ضرور ٹوٹتے ہیں۔ کبھی رشتے ہمیں توڑ دیتے ہیں، کبھی محبت، کبھی لوگوں پر کیا ہوا یقین، اور کبھی ہماری اپنی توقعات۔ لیکن شاید اصل بات یہ نہیں کہ ہم ٹوٹے کیوں۔

اصل بات یہ ہے کہ ہم اپنی دراڑوں کو بھرتے کیسے ہیں۔

کیا ہم اپنی ٹوٹ پھوٹ کو اپنی خامی سمجھ کر چھپا لیتے ہیں، یا خود کو دوبارہ جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں؟

انسانی فطرت بھی عجیب ہے۔ ہم مایوس بہت جلد ہو جاتے ہیں؛ کبھی خود سے، کبھی لوگوں سے، کبھی اپنی قسمت سے، اور کبھی اپنے رب سے۔

شاید مایوسی ہی وہ پہلی دراڑ ہوتی ہے جو انسان کے اندر کچھ توڑنا شروع کر دیتی ہے۔

****************

About The Writer, Saman Mirza

ثمن مرزا ایک ابھرتی ہوئی اور باصلاحیت اردو ناول نگار ہیں، جو انسانی جذبات، نفسیاتی الجھनों اور رشتوں کے گہرے توازن پر مبنی کہانیاں تحریر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں قاری کے دل پر ایک طویل تاثر چھوڑتی ہیں۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

“معاف کرنا، مسٹر شاہ…”اس نے مصنوعی سنجیدگی سے کہا۔

” آج  چائے کے ساتھ کھانے کے لیے میرے پاس کچھ نہیں ہے۔”شاہ کے لبوں پر نہ چاہتے ہوئے بھی ایک مدھم سی مسکراہٹ آ گئی۔چند لمحے بعد وہ دھیرے سے بولا،”آپ کے پاس آج اپنا ڈوریمون والا بیگ نہیں ہے…”اس نے پہلی بار اس کی طرف باقاعدہ دیکھا۔

“…ورنہ یقین جانے  اس میں سے کچھ نہ کچھ ضرور نکل آتا۔”

 شاہ کا اشارہ اس کے یونیورسٹی والے بیگ کی طرف تھا…”.. ہاں یہ تو ہے  لیکن تم غددارے وطن ہو کیونکہ تمھیں چائے پسند نہیں ہے اس لیے تمھیں سزا کے طور پر یہ چائے ایسے ہی پینی پڑے گی “روح بےاختیار ہلکا سا ہنس دی۔پھر خاموشی سے سامنے دیکھنے لگی۔اور اگلے ہی لمحے…ان دونوں کے درمیان ایک بار پھر خاموشی اتر آئی۔

روح نے چند لمحے خاموشی سے اپنے ہاتھ میں تھامے چائے کے کپ کو دیکھا۔

پھر نظریں اٹھا کر دھیرے سے پوچھا،”کیا کہا ڈاکٹر نے؟”شاہ نے جواب دینے سے پہلے اپنے ہاتھ میں پکڑے چائے کے کپ کو دیکھا۔اس سے اٹھتی بھاپ آہستہ آہستہ ہوا میں تحلیل ہو رہی تھی۔وہ چند لمحے خاموش رہا۔پھر مدھم آواز میں بولا،”بابا کو ڈبل والو ڈیزیز ہے۔”یہ کہتے ہوئے اس کی انگلیاں کپ پر مزید سختی سے جم گئیں۔

روح کا دل بےاختیار دھڑکا۔اسے فوراً اپنے بابا…جعفری صاحب کا ہارٹ اٹیک یاد آ گیا۔ وہ بھی ہارٹ پیشنٹ تھے ۔شاہ نے نظریں جھکائے ہی کہا،

“ڈاکٹر نے کہا ہے…”وہ ایک لمحہ رکا۔”…سرجری ہوگی۔”اس کا انداز نا رمل تھا ۔روح نے آہستہ سے ایک گہرا سانس لیا۔پھر بغیر کچھ کہے اپنا ہاتھ اس کے کندھے پر رکھ دیا۔شاہ کا سانس ایک لمحے کو اٹک گیا۔اس کے ہاتھ میں پکڑا کپ مزید مضبوطی سے اس کی گرفت میں آ گیا۔

وہ بالکل ساکت بیٹھا تھا…جیسے  روح کے ہاتھ کا ٹھنڈا لمس اس کے پورے وجود  میں دوڑ رہا  ہو۔

روح نے نرمی سے کہا،”تم پریشان مت ہو۔””تمہارے بابا بالکل ٹھیک ہو جائیں گے۔”اس کی آواز میں ایک عجیب سا یقین تھا۔”بس ان کے لیے دعا کرنا۔”وہ ہلکا سا مسکرائی۔”میں نے سنا ہے…ما ں باپ کے حق میں اولاد کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی۔”

****************

Download Kintsugi by Saman Mirza in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Sabaz qdam se mubarak qadam by Kanzul Hayya

Ujray diyar by Asra Khan Youtube Novels Project

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 68 Views

Leave a Comment