Pashmina by Alif Aien Umar Complete novel

Pashmina by Alif Aien Umar Download pdf

About The Novel Pashmina by Alif Aien Umar

Pashmina by Alif Aien Umar Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Pashmina by Alif Aien Umar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

“Pashmina” by Alif Aien Umar is an emotionally intense and suspenseful Urdu novel that weaves a complex tale of love, sacrifice, betrayal, and destiny. The story revolves around the deep and passionate bond between Zarjan Wali Kakar and Boyan Nisa Balti, whose lives become entangled in the web of tribal rivalries, deep-seated hatred, and calculated conspiracies orchestrated by antagonists like Deedam and Farah Kakar.

The narrative shifts between different timelines and locations—from the spiritual serenity of Makkah where Saifullah Ahmed (Saifi) undergoes an emotional awakening, to the rugged, culturally rich landscapes of the northern areas. The plot delves heavily into the destructive nature of envy, showing how unrequited obsession leads to tragedy, including the heartbreaking deaths of Shahir and Shamshir Balti. Alongside the darker themes of revenge and malice, the novel highlights the purity of true love, redemption, and the enduring quest for peace.

Through characters like Farzana and Zahid in the parallel contemporary setting, the story bridges emotional voids, ultimately delivering a poignant message about loyalty, forgiveness, and the triumph of truth over darkness.

***************

Novel Summary in Urdu

ناول “پشمینہ” الف عین عمر کی ایک خوبصورت اور سنسنی خیز تخلیق ہے، جو محبت، قربانی، حسد اور تقدیر کے فیصلوں کے گرد گھومتی ہے۔ کہانی کا مرکزی کردار زَرجان ولی کاکڑ اور بویان نساء بلتی ہیں، جن کی محبت کو سازشوں اور روایتی دشمنیوں کی نظر لگ جاتی ہے۔

کہانی میں ماضی کے تلخ حقائق، پر اسرار موڑ اور جذباتی کشمکش کو بہت خوبصورتی سے اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ ناول اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ حسد اور بغض کس طرح انسان کی زندگی کو تباہ کر دیتے ہیں، جبکہ محبت اور سچائی آخرکار اپنی منزل پا ہی لیتی ہیں۔

****************

About The Writer, Alif Aien Umar

میں ایم ایس فزکس کی سند یافتہ ایک عام سی لڑکی ہوں۔میری ڈگری اور میرے سبجیکٹ کے برعکس مجھے اردو لکھنے کا شوق ہے۔اپنی صلاحیتوں کے ذریعے لوگوں میں مثبت تبدیلی لانے کا شوق ہے۔میں ہر اس موضوع  پر لکھنا چاہتی ہوں۔جسے کبھی میں نے ایک لڑکی سمجھ کر اپنے گردن کا طوق محسوس کیا۔

‎میرے اس سفر کا سہرا بلاشبہ میرے بابا اور میری ماما کی دعاؤں کے سر ہے۔مگر انہوں نے کبھی مجھے اس فیلڈ میں دعا نہیں تھی۔چونکہ وہ بھی ہر ماں باپ کی طرح مجھے دنیا میں دیگر منصبوں پر فائز دیکھنا چاہتے ہیں۔لیکن کامیابی ہمیں کسی بھی صورت عطا کر دی جاتی ہے۔انشاءاللہ۔

‎میرے سفر میں بےحد اہم کردار میری پھپھو کا رہا ہے۔جنہوں نے مجھے بارہا ہمت ہارنے کے باوجود اس قدر موٹیویٹ کیا کہ مجھے واقعی خود میں موجود سپارک کو مزید بھڑکانے کی خواہش مچلنے لگی۔

‎اس پورے سفر میں میرے چاچو کا کردار بے حد اہم رہا۔انہوں نے مجھے ہر طرح سے جھنجھوڑتے یہ ناول لکھوایا ہے۔

‎خدا میرے ماں باپ اور سب حسین رشتوں کو ہمیشہ سلامت رکھے اور دائمی خوشیوں سے نوازے آمین۔

‎الف-عین-عمر

****************

Sneaks Peeks From Novel

زرا سی چوٹ آئی ہے۔کمر میں تکلیف ہو رہی ہے۔انہوں نے اسے پریشان دیکھتے سرسری کہا تھا۔

‎بویان چارپائی کے ساتھ نیچے پنجوں کے بل بیٹھے انکے ہاتھ پکڑے تھی۔

‎میں تمہیں بلانے آ رہی تھی۔اتنی دیر کیوں کر دی؟ وہ تذبذب کا شکار ہوتے بویان سے سوال کر رہی تھی۔

‎آپ مجھے آواز دیتیں۔

‎میں نے ہزاروں آوازیں دی تھیں۔جواب سنتے بویان کا وجود سُن ہوا تھا۔وہ سوچوں میں اتنی محو تھی کہ اردگرد سے بیگانہ ہوئی تھی۔وہ اپنی وجہ سے ایک اور نقصان کر چکی تھی۔دل ٹن بوجھ کے نیچے آیا تھا۔آنکھیں اپنی غلطی پر دکھی تھی۔

‎اس نے گردن موڑ کر ہونٹ سختی سے جوڑے تھے۔جب نظر خود کو دیکھتے سیاہ فام سے ٹکرائی تھی۔وہ۔ڈر کر پیچھے کی طرف گرتے سنبھلی تھی۔

‎آنکھیں ساکت ہوئی تھی۔

‎حیات کی گرفت میں موجود اسکا ہاتھ کانپا تھا۔

‎یہ میرا بیٹا ہے۔جعفر

‎حیات اسکی گھبراہٹ بھانپتے بولی تھی۔

‎بویان نے ناسمجھی سے انکی طرف دیکھا تھا۔جو اسے کہتی تھیں کہ وہ اکیلی ہیں۔اب اچانک سے انکا اتنا خوفناک بیٹا کہاں سے آگیا تھا۔بویان کو اس دراز قد شخص سے ڈر لگا تھا۔

‎جعفر اسے خود کو سہم کر دیکھتے اوپر کی جانب بڑھا تھا۔سیڑھیاں پھلانگتے وہ اوپر پردے کے پاس کھڑا تھا۔نیچے صحن میں بچھی چارپائی پر اسے حیات آنٹی کے ساتھ پیڑھی رکھ کر بیٹھی بویان نظر آرہی تھی۔اس نے انکے قریب چارپائی پر سر دائیں جانب لیٹاتے رکھا ہوا تھا۔

****************

Download Pashmina by Alif Aien Umar in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Bisaat by Mehak Writes

Youn mil gay raaste by Humail Kazmi Complete novel

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 60 Views

Leave a Comment