Mohabbat ho gei hai by Mahra Shah Complete novel download pdf

Mohabbat ho gei hai by Mahra Shah

After marriage based NovelsCousin marriage based novelsForced Marriage Based NovelsRude Hero Based Novels.

Mohabbat ho gei hai by Mahra Shah complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around After marriage based NovelsCousin marriage based novelsForced Marriage Based NovelsRude Hero Based Novels and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Mahra Shah is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss including

Tumhary ishq mein by Mahra Shah Complete

Nafrat e ishq by Mahra Shah Complete

Mera ishq (nafrat e ishq) Season 2 by Mahra Shah Complete

Mera zawal mera urooj afsana by Mahra Shah download pdf

Mohabbat ho gei hai by Mahra Shah Complete novel download pdf

are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Mohabbat ho gei hai by Mahra Shah Complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Mahra Shah All Novels Link

Short Glimps

” میں تو کہتا ہوں میری شادی کرواؤ کھانا ملے گا بہت اچھا اچھا روکو گا بھی نہیں ۔۔۔!! وہ شرارت سے اسکے غصے سے سرخ چہرے پر نظر ڈالی ۔۔۔

” سائیں اگر میری زبان سے پھر کچھ نکلا تو آپ غصہ کر جائے گا ۔۔۔ ایسے فالتو میں استعمال نہیں ہوتی میری زبان ۔ دیکھ رہی ہو آپ کو بھی ۔۔۔!! اسے شدید غصہ آیا وہ اب برداشت نہیں کر سکتی تھی مرتضیٰ کو کسی کے ساتھ بھی ہانیہ کا واپس چلے جانا ہی اسکے خوشی تھی ۔۔۔

” اچھا بس ورنہ پھر مجھے بھی غصہ آجائے گا چلو احمد کے پاس چلتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ سائیں ہم بھی فوٹو کھنچوانے گے ۔۔۔۔۔۔ ہاں ضرور جان ۔۔۔!! یہ لوگ نہیں سدھر سکتے تھے لڑنا محبت کرنا یہی کام آتا تھا دونوں کو ۔۔۔ پر کچھ بھی ہو ایک دوسرے کو کسی کے ساتھ دیکھ نہیں سکتے تھے یہی تو محبت تھی ان کے بیچ ۔۔۔ نفرت کرتے کرتے محبت ہو گئی ہے ایک دوسرے سے ۔۔۔

____

” بھائی ۔۔ بھابی میں کیا اچھا لگتا ہے آپ کو ؟” احمد کے سوال پر اسکے چہرے پر  نرم مسکراہٹ تھی ۔۔

” اسکا ہر وقت سر پر دوپٹہ ہونا اسکی بڑی كاجل سی آنکھیں اور سب سے خوبصورت اسکی ہنسی ۔۔ وہ پورے  دل سے ہنستی ہے ۔۔!! وہ دل سے مسکراتے ہوئے بولا تھا ۔۔اسکے پہلو میں بیٹھی وہ شرما گئی تھی ۔۔

” واہ اور برا کیا لگتا ہے ۔۔؟” احمد شرارت سے بولا تھا سب اسکی باتیں سن کر ہنس رہے تھے سب ساتھ لاؤنج میں تھے شازیہ بیگم کی گود میں تین سال کا چھوٹا ارتضیٰ کھیل رہا تھا ۔۔

” بس اسکی یہ دس گز لمبی زبان ۔۔!! اس بات پر سب کے خوشیوں سے  بھرے قہقے گھونجے ۔۔ اور سچ ہی تو کہا تھا اسکی زبان نے ہی تو آج تک کام خراب کیا تھا دونوں کے بیچ ۔۔

” بھابی آپ کی باری ۔۔؟”

” میرے سائیں بہت اچھے ہیں کیوں کہ وہ سوہنا ہے یہ لمبا یہ موٹا ۔۔۔!! وہ اسکی مظبوط بازوں اسکی پرسنلٹی کو موٹاپا کہہ گئی ۔۔ اسکی بات پر سب کے چھت پھاڑ قہقہے نکلے اور مرتضیٰ نے گھورا ۔۔

” اور بری بات ۔۔؟”

” سائیں جی کا غصہ بڑا خطرناک ہے ۔۔!! وہ بہت معصومیت سے بولی تھی ۔۔ سب ہی انکی باتوں سے محفوظ ہو رہے تھے ۔۔ یہ خوشیاں تھی یہ محبت تھی جو آج سب پر سکون تھے ۔۔

” سائیں جی سنے ۔۔!!

” کیا ہے سائیں کی مصیبت ۔۔!!

” نانی اماں ۔ یہ پھر بولا مجھے مصیبت ۔۔!! وہ منہ بناتے ہوئے شکایت لگائی مرتضیٰ کی  ۔۔ سب ٹھیک ہونے کے بعد دیرے ہی سہی اب حالات بہت اچھے تھے اور مرتضیٰ کا اسے تنگ کرنا عابیر کا ابھی تک وہ پاگل پن کبھی مرتضیٰ کو ہنساتا تو کبھی غصہ دلاتا تھا ۔۔

” افف کہاں پھنس گیا میں تم ملو بعد میں بتاتا ہوں ۔۔!! وہ اسے گھورتا بڑبڑایا ۔۔ عابیر کے خوبصورت چہرے پر مسکراہٹ آئی تھی ۔۔ جس سے مرتضیٰ کو بھی دل سے مسکرانا پڑا تھا ۔۔۔

______

” ہاں تو سائیں جان باہر بہت زیادہ زبان نہیں چل رہی تھی ۔۔۔؟” مرتضیٰ اسے کمر سے تھام کر خود کے قریب کرتے ہوئے گھورتے ہوئے بولا تھا ۔۔۔

” سائیں میں آپ تمہاری تعریف کی اور ڈانٹ بھی رہے ہو ۔۔!! وہ خفا ہوئی ہاتھ اس کے قمیص کے بٹنوں سے کھیل رہے تھے ۔۔۔

” یہ تعریف تھی ۔۔؟” بھنویں اچکائی ایسا کرتے ہوئے وہ بہت پیارا لگتا تھا عابیر کو ۔۔۔

” سائیں ایسے آنکھیں بڑی نہ کیا کرو بڑے سوہنے لگتے ہو ۔۔!! شرما کر کہتی آنکھیں جھکا گئی ۔۔۔

” اور تم اس طرح مت شرمایا کرو میری جان دل چاہتا ہے تمہیں ایسے ہی دیکھتا رہوں ۔۔۔ پتا نہیں کب کیسے عابیر مرتضیٰ سے محبت ہو گئی ہے ۔۔۔!! مرتضیٰ نے محبت سے اسکے ماتھے پر لب رکھے ۔۔ عابیر آنکھیں موندے مسکرادی ۔۔۔

” سائیں ۔۔!!

“ھم ۔۔!!

” میں بہت تنگ کرتی ہوں نہ ۔۔!! بلا کی معصومیت تھی ۔۔

” بہت زیادہ ۔۔ پر یہ کام صرف عابیر بخش ہی تو کر سکتی ہے ۔۔۔!! مرتضیٰ نے اسکے گرد حصار مظبوط کیا ۔۔

” سائیں اب تو گالیاں نہیں دیتی نہ پھر بھی آپ غصہ کر رہے ہے ۔۔!!

” کل کون دے رہا تھا نیند میں ۔۔؟” مرتضیٰ نے گھورا ۔۔

” سائیں آپ سوتے نہیں مجھ پر نظر رکھتے ہیں ۔۔۔ وہ تو آپ کل مجھ سے لڑے تھے اس لئے دماغ پر سوار تھے تو سامنے سے نہ نکلی ہوگی اس لئے نیند میں دے دی کون سا کوئی بڑی گالی دی ہوگی یہی بیغرت کمینہ بولا ہوگا ۔۔۔۔!! اسکی تیزی سے چلتی زبان پر پتا ہی نہ چلا خود کی غلطی کا اعتراف کر لیا ۔۔۔۔ جب احساس ہوا تو اسکے سینے سے لگ گئی ۔۔۔

” معاف کردے دوبارہ نہیں کروگی ۔۔۔!! دل سے معافی مانگنے لگی ۔۔

” تم کبھی نہیں سدھرو گی عابیر ۔۔!! وہ بس گھورتا اسے گہرا سانس بھرا ۔۔۔

” سدھر گئی تو آپ کو کیسے پسند آؤ گی ۔۔!! وہ مسکرائی ۔۔۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Mohabbat ho gei hai by Mahra Shah Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *