Zaroorat e mohabbat novel by Laveeza Abid download pdf
Zaroorat e mohabbat novel by Laveeza Abid Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Laveeza Abid is an emerging new writer and Zaroorat e mohabbat novel by Laveeza Abid is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Zaroorat e mohabbat novel by Laveeza Abid is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Zaroorat e mohabbat novel by Laveeza Abid Summary
Zaroorat e mohabbat novel by Laveeza Abid
ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو جذبات، مجبوریوں اور تعلقات کے پیچیدہ پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ ناول ایک ایسی محبت کی داستان ہے جو کسی کی “ضرورت” بن جاتی ہے، مگر کیا ہر ضرورت محبت میں بدلی جا سکتی ہے؟
یہ کہانی ان جذبات کی ترجمانی کرتی ہے جہاں محبت خواہش نہیں، بلکہ ایک ناگزیر مجبوری بن جاتی ہے۔ کرداروں کی کشمکش، بے بسی، اور دل کی سچائی قاری کو اپنی گرفت میں لے لیتی ہے اور پڑھنے والے کو آخر تک باندھے رکھتی ہے۔
************
About The Writer, Laveeza Abid : A New Literary Voice
لویزہ عابد وومن یونیورسٹی ملتان میں بی ایس کمپیوٹر سائنس کی طالبہ ہیں۔ وہ اس وقت اپنے تعلیمی سفر کے پہلے سال میں ہیں۔ لویزہ نہ صرف ایک محنتی طالبہ ہیں بلکہ ایک باصلاحیت لکھاری بھی ہیں جنہیں بچپن ہی سے ناولز پڑھنے اور لکھنے کا بے حد شوق ہے۔
اللہ تعالیٰ کے خاص کرم سے وہ حافظہ قرآن بھی ہیں۔ ان کی ادبی سفر کا آغاز اس وقت ہوا جب انہوں نے سوشل میڈیا پر مختلف ناولز پڑھنے کے بعد خود بھی اپنے جذبات کو قلم بند کرنے کی خواہش کی۔ ان کے الفاظ میں سچائی، جذبات اور سادگی کا رنگ جھلکتا ہے۔
لویزہ کی تحریروں کی خوبصورتی کی ایک بڑی وجہ ان کی والدہ، “میمونہ خورشید علی” ہیں، جو ایک معروف اور قابل احترام لکھاری ہیں۔ لویزہ اپنی والدہ کو اپنا آئیڈیل مانتی ہیں اور ان ہی سے لکھنے کا ہنر سیکھ رہی ہیں۔ وہ اپنی صلاحیتوں کو اللہ کا عطیہ سمجھتی ہیں اور ہر تحریر کو سیکھنے کا ذریعہ تصور کرتی ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Laveeza Abid All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Zaroorat e mohabbat novel by Laveeza Abid
” میں کسی اور سے شادی کرنا چاہتا ہوں میں تمہیں یہی سمجھانا چاہ رہا ہوں پریشے” اک زہر تھا جو زین نے اس سمے پریشے کے کانوں میں انڈیلا تھا
“کس سے…؟” کس ہمت سے وہ پوچھ رہی تھی
“میری کلاس فیلو ہے” زین نے پر سکون ہوتے کہا
“مجھ سے زیادہ اچھی ہے؟” وہ اک ٹرانس کی کیفیت میں تھی
“پاگل مت بنو پریشے میں نے کبھی تمہارے بارےمیں ایسا نہیں سوچا” وہ سفاک تھا مگر آج ہر حد پار کر گیا تھا “تم انکار کردو تاکہ یہ معاملہ ختم ہو جائے اور میں دوسری بات کر سکوں” زین نے اس کا بازو تھام کر کہا پریشے کے اندر بہت کچھ ٹوٹا تھا آنسو ایک قطار کے ساتھ اس کے گالوں پر بہنے لگے تھے”
تم نے کبھی میرے بارے میں سوچا ہی نہیں بلکہ میرے بارے میں کیا تم. نے تو اپنے ماں
باپ کے بارے میں نہیں سوچا آج مجھے معلوم ہو رہا ہے کہ تم کتنے خودغرض ہو زین”وہ اپنا ہاتھ دور کرتی بولی زین نا سمجھی سے اسے دیکھنے لگا “جس دن تمہیں ہیرے اور کوئلے میں فرق سمجھ آئے گا اس دن بہت دیرہو جائے گی…”وہ چپ رہنا چاہتی تھی پر نہیں رہ پائی زین کو اس سے اس ری ایکشن کی امید نہیں تھی وہ تو سمجھا تھا کہ وہ اس کا ساتھ دے گی وہ بازو سینے پر باندھے اسے دیکھ رہا تھا
” تم ڈھونڈو گے قدر کرنے والوں کو مگر تمہیں کوئی بھی ایسا نہیں ملے گا تم دیکھنا…تم روٹھو گے اور تمہیں منانے والا کوئی نا ہوگا تم بکھرو گے اورتمہیں سمیٹنے والا کوئی نا ہوگا اس دن…. “وہ بولتے بولتے قدم پیچھے کی جانب لے رہی تھی “اس دن تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ تم نے کیا کھویا اور کیا پایا” وہ اسے بت بنا چھوڑ کر چلی گئی تھی شاید ہمیشہ کیلئے
****************
How To Download Zaroorat e mohabbat novel by Laveeza Abid
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 623 Views


















