Jaan e Bohram novel by Sam Asif Season 1

Jaan e Bohram novel by Sam Asif Season 1 download pdf

Love After Marriage, Love Triangle, Spiritual, Poetic, Fiction, Persian Poetry, Back to Allah, Romcom, Publishing category: Normal category, Complete novel, Eid Special.

Jaan e Bohram novel by Sam Asif Season 1 Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Sam Asif is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including

Lady Killer by Sam Asif Complete novel download pdf

Dastaan e shah o malik by Sam Asif Season 2 of Lady Killer Complete novel download pdf

Jaan e Bohram novel by Sam Asif Season 1 download pdf

Ishq E Borzam (Season 2 Of Jaan e Bohram) by Sam Asif Complete novel

are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Jaan e Bohram novel by Sam Asif Season 1 is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Sam Asif All Novels Link

If you like to read other Seasons Of This Novel plz click the link below.

Ishq E Borzam (Season 2 Of Jaan e Bohram) by Sam Asif

Yeh ek love story h or is mein btaya h k ek orat ki izat kitni khas hoti h or orat apni izat or apni family ki khatir kuch b kr skti h kisi b hd tk ja skti h

Sneaks

آؤ آؤ زرخان تمہارا ہی انتظار تھا..کیا چاہتے ہو تم کیوں ہماری فیملیز کے پیچھے پڑے ہو؟ارین کی بات سنتے زرخان غصے سے بولا تو ارین ہلکہ سا مسکرایا

ادا فاروقی چاہئیے مجھے.. مگر یہاں صرف ادا بہرام خانزادہ رہتی ہے ادا فاروقی اسی دن مر گئی تھی جس دن تم نے اسے مری کی سڑک سے کیڈنیپ کروایا تھا..ارین کے مسکرا کر بولنے پر ادا غصے سے بولی تو ارین نے اسے دیکھا

ٹھیک ہے پھر مجھے ادا بہرام خانزادہ ہی چاہئیے مگر اس بار نکاح کےلیے نہیں بس ایک رات کے لیے میرا بستر۔۔۔شٹ اپ..ابھی ارین کی بات مکمل بھی نہ ہوئی تھی کہ بہرام غصے سے چلایا جس پر ارین نے نا گواریت سے اسے دیکھا..کان اپنا ہے میرا کرائے پر تو نہیں لیا ہوا جو تم چلا رہے ہو..ارین کی بات سنتے بہرام نے کوئی ردعمل ظاہر نہ کیا تو ارین فوراً کھڑاہوتا اپنی جیبوں میں ہاتھ ڈال گیا

یور پلیس اور مائین ڈیسائیڈ کر لو پانچ منٹ ہیں تمہارے پاس..میں تمہارے ساتھ کہیں بھی نہیں جانے والی..ارین کی بات سنتے ادا فوراً بولی تو ارین کو غصہ آنے لگا..بیوٹی مجھے غصہ مت دلاؤ..جو کرنا ہے کرو مجھے کوئی فکر نہیں ..ارین کی بات سنتے ادا فوراً بولی تو ارین نے اپنی جیب سے گن نکالی اگر تم ابھی کے ابھی میرے ساتھ نہیں چلی تو میں اسے مار کر تمہیں بیوہ کر دونگا تمہارے بیٹے کے سر سے باپ کا سایہ چھین لونگا اورتمہیں میں اپنے ساتھ لے جاؤنگا ارین گن بہرام کے اوپر رکھتے بولا تو ادا نے پریشانی سے بہرام کو دیکھاادا کو مسلسل بہرام کی طرف دیکھتے اور اپنے نہ چلتے دیکھ کر ارین نےغصے سے گولی چلائی جو سیدھا بہرام کے کندھے پر لگی بہرام جو ادا کودیکھنے میں مصروف تھا گولی لگتے ہی کندھا پکڑتا درد سے کراہ اٹھا جس پر لاؤنج میں بیٹھے سب لوگ ہی بہرام کی طرف بھاگےاگر کوئی بھی بہرام کے پاس گیا تو میں اس بچے کو شوٹ کر دونگاروحیل ارین کی بات سنتے سب نے پریشانی سے ارین کی گن پوائنٹ پر کھڑا بچہ دیکھا تو مرجان فوراً چلائی جبکہ روحیل کھڑا روتا اپنی ماں کو بار باربلا رہا تھا پھر تبھی ارین نے روحیل سے گن ہٹاتے دوبارہ بہرام پرچلائی تو زوبیا بہرام کو دھکا دیتے بیچ میں آگئی جس کی وجہ سے بہرام کولگنے والی گولی سیدھی جا کر زوبیا کو لگی  تو زوبیا دھڑام سے نیچے گر گئی زوبیا کو نیچے گرتا دیکھ کر سب لوگ اس کی طرف بھاگے جبکہ ارین کھڑا ہنستا اس موت کے کھیل کا مزا لیتا قہقہ لگا کر ہنسنے لگا

**********

ادا تجھے ہمیشہ امی کہتی رہی کھانا بنانا سیکھ لے پر تمہیں کوئی فکر نہیں ہوئی ہمیشہ رانیہ آپی بنا تو لیتی ہے کرتی بات ختم کر دیتی تھی اب بھگتو کیا کرو گی اب تم اپنے چند گھنٹوں کے شوہر کو کیا کھلاؤ گی.ادا کھڑی خود کو کوستی منہ بناتی باہر نکلی اور آ کر سیدھے بہرام کے سر پر کھڑی ہوئی

کیا ہوا؟میں کیا بناؤں مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا آپ کو جو کھانا ہے بتا دے میں بنا دیتی ہوں..ادا کو سر پر کھڑا دیکھ کر بہرام فوراً بولا تو ادا نے جواب دیا تو بہرام اسے دیکھتا کچھ سوچنے لگا

ایک کام کرو بیف سٹیک ود میشڈ پوٹیٹوز اور تریاکی سوس بنا دو..بہرام کی بات سنتے ہی ادا پریشانی سے کیچن میں واپس آئی

یہ کونسی جیپنیز ڈیش بتا دی انہوں نے مجھے تو نام بھی یاد نہیں ہوا تو بناؤں کیسے..ادا سوچ ہی رہی تھی کہ بہرام اس کے پیچھے اندر آیا

کیا ہوا تم نے ابھی تک بنانا شروع نہیں کیا؟میں بس بنا ہی رہی تھی..بہرام کے سوال پر ادا فوراً بولتی فریزر کی طرف بڑھی اور ایک پیکٹ نکال کر اس میں سے گوشت کاٹنے لگی

یہ تم کیا کر رہی ہو؟بیف کاٹ رہی ہوں..تم اسے بیف کہتی ہو؟بہرام کی بات سنتے ادا فوراً بولی تو بہرام نے پریشانی سے سوال کیا

ہاں میں تو بیف کہتی ہوں آپ اسے کیا کہتے ہیں..میں اسے چکن کہتا ہوں..بہرام کا سوال سنتے ادا تپ کر چھری گھماتی بولی تو بہرام نے اسے انتہائی تسلی سےجواب دیا جس پر ادا رونے والی ہو گئی آج تو بےعزتی کی حد ہی ہو گئی تھی اسےچکن اور بیف میں بھی فرق نہیں پتہ تھا ادا کی شکل دیکھ کر بہرام کو کچھ غلط ہونے کا احساس ہوا اس سے پہلے کہ بہرام کچھ بھی بولتا ادا چھری شیلف پر پھینکتی زمین پر بیٹھ گئی اور پھر اس نے پھوٹ پھوٹ کر رونا شروع کر دیا

کیا ہوا ادا تم رو کیوں رہی ہو؟ اچھا ٹھیک ہے آج سے میں بھی اسے بیف ہی کہوں گا اب رونا تو بند کرو.. اپنی کچھ گھنٹوں کی بیوی کو اس طرح روتے دیکھ کر بہرام کو سمجھ ہی نہ آیا کہ وہ کیا کرے وہ پریشانی سے ادا کے پاس بیٹھتا پہلے تو سوال کر گیا پھر یہ سوچتا کہ کہیں اسے اس کی بیف والی بات تو بری نہ لگی ہو فوراً سے بولا تو ادا نے روتے ہوئے  سر اٹھایا اور پھر ادا کی ہجکیاں بندھ گئی

مجھے کھانا بنانا نہیں آتا مجھے نہیں پتہ اسے چکن کہتے ہیں یا بیف امی ہمیشہ کہتی تھی کھانا بنانا سیکھ لو مگر میں ہمیشہ بس کھاتی تھی بناتی تو رانیہ آپی تھی مجھے نہیں آتی آپ کی وہ جیپنیز ڈیش بنانی..ادا دونوں ہاتھ اپنے منہ رکھتے بولی تو بہرام کو اس بات سنتے اپنی ہنسی کنٹرول کرنامشکل ہو گیا وہ سٹیک کو ایک جیپنیز ڈیش بول رہی تھی اور اس بات پر رو بھی رہی تھی بہرام کی طرف سے کوئی جواب نہ سن کر ادا نے سر اٹھایا بہرام کو اپنی ہنسی کنٹرول کرتا دیکھ کر ادا کو غصہ آنے لگا

آپ میرا مذاق اڑا رہے ہیں..نہیں۔۔نہیں تو میں بھلا اپنی پھوہڑ بیوی کا مذاق کیسے اڑا سکتا ہوں..میں پھوہڑ نہیں ہوں ادا ہوں..ادا کے غصے سے بولنے پر بہرام فوراً بولا تو ادا نے جواب دیا اور اس کا جواب سن کر بہرام کو لگا کہ آج وہ اپنی ہنسی کنٹرول کرتے ہی مر جائے گا اس کی بیوی کو یہ بھی نہیں پتہ تھا کہ پھوہڑ کا مطلب نکمی ہوتا ہے 

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Jaan e Bohram novel by Sam Asif Season 1 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *