Hum kyun chaly iss rah per by Wisha Nadeem Complete novel

یہ ایک فرضی کہانی ہے اور میں چاہتی ہوں کہ اسے فرضی کہانی کی طرح ہی پڑھا جائے۔۔اس میں بہت سے سینز ایسے ہوں گے جو کہ آپ کو تب تک فضول لگیں گے جب تک کہ آپ ان کو سمجھ نہ لیں۔۔اس ناول میں موجود ہر ٹاپک کو لکھنے کے پیچھے کوئی مقصد ہے اور جو وہ سمجھ جائے وہی عقل مند ہے۔۔علاوہ ازیں جب تک کہانی مکمل نہ ہو جائے اس کے بارے میں کوئی رائے اختیار نہ کریں کیونکہ آخر میں آپ کو پچھتاوا ہو سکتا ہے۔۔یہ کہانی راستوں کو پہچاننے کی ہے۔۔ان راستوں کو پہچاننے کی کہانی جہاں ہمیں جانا تھا مگر ہم بھٹک گئے تھے۔

Hum kyun chaly iss rah per by Wisha Nadeem download pdf

Crime based Urdu Novels, Secret Agent Based Novels, Suspense Based Novels and Sory of Quom e Loot.

Hum kyun chaly iss rah per by Wisha Nadeem Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Crime based Urdu Novels, Secret Agent Based Novels, Suspense Based Novels and Sory of Quom e Loot. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Wisha Nadeem is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Hum kyun chaly iss rah per by Wisha Nadeem is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Wisha Nadeem All Novels Link

Sneaks

کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں”

دروازے میں کھڑی ہو کر وہ اونچی آواز میں بولی تو وہ مسکرا دیا۔

“تمہارا ہی انتظار کر رہا تھا میں”وہ مسکرا کر اس کے پاس آیا اور اسے سینے سے لگا کر سر پر پیار کیا۔

“بس بس جانتی ہوں میں کتنا انتظار کیا آپ نے میرا۔۔آپ کو تو میں یاد بھی نہیں آتی ہوں گی وہاں جا کر”وہ منہ بنا کر بولی تو وہ ہنس دیا۔

“ارے میرا بچہ میں آپ کو یاد نہیں کروں گا تو کسے کروں گا”وہ اس طرح چلتے کمرے سے باہر آگئے۔

“بس کر دیں بھائی پورے ایک مہینے بعد آپ کی شکل دیکھنے کو ملی ہے۔۔بہت کام کرواتے ہیں وہ لوگ آپ سے”

“بیٹا جی کام بھی تو ضروری ہے۔۔اب دیکھو آگیا ہوں نا میں۔۔اور پتا ہے پورے ایک مہینے کے لیے آیا ہوں”اس نے خوش خبری سنائی۔

“واہ جی واہ پھر تو بہت مزہ آنے والا ہے۔۔ماما کو بتاتی ہوں رکیں”وہ مزے سے کہتی اس سے الگ ہوئی اور نیچے کو چل دی۔

وہ بھی اس کے پیچھے ہی چلا آیا۔

“ماما آپ کو پتا ہے بھائی پورے ایک مہینے کی چھٹی لے کر آئے ہیں”وہ جوش سے بولی۔

“ہاں مجھے پتا ہے”ان کے جواب پر اس کا سارا جوش اڑن چھو ہوگیا۔

“یہ کیا بات ہوئی بھائی آپ نے کیوں بتایا مجھے بتانا تھا نا”اس نے ناراضگی سے اپنے بھائی کو دیکھا۔

“وہ۔۔۔انہیں خود ہی پتا چل گیا تو میں کیا کر سکتا تھا”وہ سر کھجاتا آکر ٹیبل پر بیٹھ گیا۔

“آپ ہمیشہ ایسے ہی کہتے ہیں”وہ بھی اس کے ساتھ والی کرسی گھسیٹ کر بیٹھ گئی۔

“اچھا بھئی ناراض مت ہو۔۔پتا ہے میں اپنے بیٹے کے لیے اتنی ساری چاکلیٹس لے کر آیا ہوں”اس نے رازداری سے اسے بتایا جس پر اس کا چہرہ چمک اٹھا۔

“سچی”اس نے چہرہ اٹھا کر اسے دیکھا

“مچی”اس نے مسکرا کر جواب دیا اور اس کی پلیٹ میں سالن ڈالا۔

“بہت اچھے لگ رہے ہیں سچی اب تو آپ۔۔۔ویسے اور سنائیں وہاں پر لوگوں کے مزاج کیسے ہیں”آخر پر اس نے معنی خیز نظروں سے سوال کیا تو وہ زور سے ہنس دیا۔

“بہت اچھے مزاج ہیں سب کے”ایک نوالہ بنا کر اس کے منہ میں ڈالا جس سے وہ تھوڑی دیر خاموش ہوگئی۔

“اور ان کے”راز داری سے پوچھا گیا۔

“ان کے تو بہت اچھے”راز داری سے بتایا گیا۔

اس جواب پر وہ کھلکھلائی۔

“اچھا اب بس چپ کر کے کھانا کھاؤ”اس نے اسے مصنوعی گھوری سے نوازا اور ایک اور نوالہ اس کے منہ میں ڈالا۔

وہ جب بھی گھر پر ہوتا تھا ہمیشہ اسے اپنے ہاتھ سے کھانا کھلاتا تھا۔ اور ماما ہمیشہ کہتی تھیں “تم نے اس کی عادتیں خراب کر رکھی ہیں” جسے وہ ہمیشہ نظر انداز کر دیتا تھا۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Ishq zinda rehta hai by Huma Talib Complete

Antul hub by Samra Tahir Complete novel download pdf

Mahpara by Zunaria Bano Complete novel download pdf

Hum kyun chaly iss rah per by Wisha Nadeem Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *