Rohaniyat by Amna Tariq download pdf
Rohaniyat by Amna Tariq Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Amna Tariq is an emerging new writer and Rohaniyat by Amna Tariq is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Rohaniyat by Amna Tariqz is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
*****************
Click the link below to download Rohaniyat by Amna Tariq in pdf.
*********************
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Dastan e ishq mohabbat by Maryam Imran Complete
Aye humsafar by Malayeka Rafi Complete
Ana ke devta by Uzzai Zehan Complete
Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.
If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.
************
Rohaniyat by Amna Tariq Summary
“روحانیت” کی کہانی life story کےساتھ islamic base پر بھی لکھی گئی ہے۔
ایک بنتِ حوا ہے دنیا کی رنگینیوں سے اکتائی ہوئی جس کے اندر جاگتا ہے لذتِ ایمان کا جذبہ
ایک ابنِ آدم ہے دنیا کی رنگینیوں میں کھویا ہوا بےچین روح جو ایمان کی لذت سے خالی ہے
اور ایسی کئی شخصیات جو ان کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
کیا بنتِ حوا گناہوں کو چھوڑ کر نفس پر قابو پاکر صراطِ مستقیم پر قائم رہ پائے گی؟
کیا ابنِ آدم ذندگی بھر دنیاوی لذتوں میں کھویا رہے گا؟یا اپنے رب کی طرف لوٹ آئے گا؟؟
کیا رشتہ ہے بنتِ حوا اور ابنِ آدم کا؟؟ یہ کہانی لکھنے کا مقصد قارئین کو نامحرم سے تعلق، نفس کے خلاف جدوجہد، رشتوں کی قدر، سچی دوستی اور میاں بیوی کی پاکیزہ محبت کے بارے میں بتانا ہے۔۔۔
************
About The Writer, Amna Tariq : A New Literary Voice
آمنہ طارق کا تعلق پشاور سے ہے۔ انہیں ناول پڑھنے کا شوق کافی عرصے سے ہے، مگر لکھنے کا آغاز حال ہی میں کیا ہے۔ ان کے لکھاری بننے کی اصل وجہ ان کی اپنی زندگی کی الجھنیں اور وہ جذبات ہیں جو انہوں نے آس پاس کی زندگیوں میں محسوس کیے۔
انہوں نے لکھنے کو ذریعہ بنایا ہے ان احساسات اور تجربات کو دوسروں تک پہنچانے کا، تاکہ لوگ ان کہانیوں کے ذریعے کچھ نہ کچھ سیکھ سکیں۔ آمنہ طارق کی تحریریں صرف کہانیاں نہیں بلکہ ان کی اپنی زندگی کی جھلک ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ ان کے الفاظ کو نہیں، ان میں چھپے جذبات کو پڑھا جائے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Amna Tariq All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Rohaniyat by Amna Tariq
اپنے آپ کو پہچاننا اللہ تعالیٰ کی معرفت کی کنجی ہے اور اِس واسطے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے سَنُرِیۡهِمۡ اٰیَاتِنَا فِی الۡاٰفَاقِ وَفِی اَنۡفُسِهِمۡ حَتّٰی یَتَبَیَّنَ لَهُمۡ اَنَّهُ الۡحَقُّ یعنی اپنی نشانیاں جہان میں اور ان کی ذاتوں میں ہم ان کو دِکھاتے ہیں تاکہ حق کی حقیقت انہیں ظاہر ہو۔
اے انسان! کُل کائنات میں کوئی چیز تجھ سے ذیادہ تیرے قریب نہیں جو توں خود کو نہ پہچانےگا تو اور کو کیا جانےگا۔ تجھے اپنی حقیقت ڈھونڈنا چاہئے کہ توں کون ہے کہاں سے آیا ہے کدھر جائےگا یہاں کیوں آیا ہے
اور رب نے تجھے کس کام کےلئے پیدا کیا ہے تیری نیک بختی کس میں ہے اور تیری بدبختی کس امر میں ہے جب تک توں یہ نہ جانےگا اپنی سعادت نہ ڈھونڈ سکےگا۔۔۔
****************
How To Download Teri yaad by Sloni Fayyaz Writer
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 598 Views


















