Sitaron ki chaon by Mehtab Zahoor – An Urdu Short Story of Dreams, Resilience, and Emotional Awakening"

Sitaron ki chaon by Mehtab Zahoor

Sitaron ki chaon by Mehtab Zahoor Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Mehtab Zahoor is an emerging new writer and Sitaron ki chaon by Mehtab Zahoor is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Sitaron ki chaon by Mehtab Zahoor is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Sitaron ki chaon by Mehtab Zahoor in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ مہتاب ظہور کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Mehtab Zahoor All Novels Link

Hanam by Amrah Sheikh Complete

Siyah ishq by Hifza Javed Complete

Tu jany na by Arfa Ejaz Complete

************

Sitaron ki chaon by Mehtab Zahoor Summary

کچھ زندگیاں کہانیوں کی طرح نہیں ہوتیں کہ جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر درد کا مداوا لکھا ملے۔ کچھ زندگیاں زخموں کی صورت سانس لیتی ہیں جہاں ہر قدم پر آزمائش، ہر موڑ پر انگلیاں، اور ہر راستے پر سوال کھڑے ہوتے ہیں۔ اس کہانی میں بھی دو ایسے ہی کرداروں کی زندگی دکھائی گئی ہے۔

یہ کہانی صرف مصفرہ کی نہیں بلکہ ان سب کی ہے جو کرائے کے گھروں میں سانس لیتے ہیں مگر جڑیں کبھی نہیں پکڑ پاتے۔ یہ کہانی ہے عرشمان کی جو عام محنتی لڑکا تھا مگر اس نے اپنی ذات کو منوایا۔ اور اندرون لاہور کی ان گلیوں میں اس کی واپسی مصفرہ کے لیے ایک پناہ گاہ بنے گی۔

اور پھر کچھ ولی خان جیسے لوگ ہوتے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ عورت کو خرید لینا ممکن ہے۔ کہ عزت صرف ایک فیصلہ ہے جو طاقتور کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ مگر وہ نہیں جانتے کہ کچھ عورتیں سودے بازی کے لیے پیدا نہیں ہوتیں وہ یا تو اپنی سچائی پر جیتی ہیں یا پھر فنا ہو جاتی ہیں مگر جھکتی نہیں۔

مگر ان تمام سوالوں کے درمیان ایک جذبہ خاموشی سے پلتا ہے۔ محبت کا جذبہ۔ وہ محبت جو ضد نہیں، زبردستی نہیں، بلکہ وقت کے ساتھ اپنی پہچان خود بناتی ہے۔ وہ محبت جو مصفرہ کو خود پر یقین دلاتی ہے۔ اس کی زندگی کے ہر خسارے کو مٹاتی ہے۔ اسے ابدی بہاروں سے روشناس کرواتی ہے۔

************

About The Writer, Mehtab Zahoor : A New Literary Voice

مہتاب ظہور ایک ابھرتی ہوئی اردو افسانہ نگار اور ناول نگار ہیں جنہوں نے اپنی تحریروں کے ذریعے معاشرتی مسائل، جذباتی پیچیدگیوں، اور انسانی رشتوں کی نزاکتوں کو اجاگر کیا ہے۔ ان کی تحریریں قاری کو سوچنے پر مجبور کرتی ہیں اور زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہیں۔ مہتاب کی کہانیاں عام زندگی کے کرداروں کو مرکز بناتی ہیں جو غیر معمولی حالات میں فیصلے کرتے ہیں، اور یہی ان کی تحریروں کو منفرد بناتا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Sitaron ki chaon by Mehtab Zahoor

“بی بی کرایہ کب دیں گی؟ پچھلے مہینے کا بھی باقی ہے۔”

وہ جانتی تھی کہ یہ سوال آج نہیں تو کل ضرور آنا تھا مگر اس کے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہیں تھا۔ اس نے لب سختی سے بھینچ لیے پھر خود کو مضبوط کرتے ہوئے نرمی سے بولی تھی۔

“انکل بس دو دن اور دے دیں۔ میں بندوبست کر لوں گی۔”

مگر کیا واقعی؟ وہ بھی خود سے یہی سوال کر رہی تھی کہ کیا وہ بندو بست کر لے گی جبکہ اس کے پاس کوئی ٹیوشن کوئی نوکری کچھ نہیں تھا۔

مالک مکان نے گہری سانس لی تھی جیسے ضبط کر رہا ہو پھر سر جھٹک کر بولا تھا۔ “ٹھیک ہے دو دن دے رہا ہوں۔ مگر اس بار کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔”

****************

How To Download Sitaron ki chaon by Mehtab Zahoor

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 625 Views

Leave a Comment